English to Urdu Translation

inter found in 498 words & 20 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
51.Interchangeability, interchageablenessNoun
تبادُل پذیری ۔ تبادِلہ پذیری ۔ ادلے بدلے کی خاصِیت ۔
52.InterchangeableAdjective
قابِل مُبادِلہ ۔ تبادُل پذیر ۔ تبادلہ پذیر ۔ مُبادِلہ پذیر ۔ بدل پذیر ۔
53.Interchangeablenessn.
باری باری۔ ادلے بدلے کی خاصیت۔ متبادل پذیری۔ مبادلہ پذیری
54.Interchangeablyadv.
ادلے بدلے سے۔ باری باری سے۔ تبدیل سے
Adverb
قابِل مُبادِلہ طَور پَر ۔ تبادلہ پذیرانہ ۔ ادلے بدلے سے ۔
55.Interchangedn.
ادلا بدلی۔ بدلہ۔ تبادلہ۔ مبادلہ۔ معاوضہ۔ ہیرپھیر۔ الٹ پھیر
v. a.
1. ادلا بدلا کرنا۔ معاوضہ کرنا۔ تبادلہ کرنا۔ مبادلہ کرنا
2. بدلنا
Verb
تبادُل کرنا ۔ مُبادِلہ کرنا ۔ ادَل بَدل کرنا ۔ ایک کو دُوسرے کی جگہ پر رکھنا ۔
n.
باری باری۔ ادلے بدلے کی خاصیت۔ متبادل پذیری۔ مبادلہ پذیری
56.Interchangesn.

57.Interchangingn.

58.Intercipientn.
راہ میں پکڑ لینے والا۔ مزاحم۔ روکنے والا۔ مانع۔ راہ کاٹنے والا
59.InterclavicleNoun
اِستخوان بین ترقونی ۔ ایک ہڈّی جو بہت سے فِقاری جانوروں میں ہنسلی کی درمیان اور سینہ کی ہڈّی کے سامنے ہوتی ہے ۔
60.Intercludev. a.
باز رکھنا۔ بند کرنا۔ روک دینا۔ حارج ہونا۔ مزاحم ہونا
61.Intercollegiateadj.
بین الکلیاتی
Adjective
بین کالِجی ۔ بین کُلیاتی ۔ کالِجوں کے درمیان ۔
62.IntercolumnarAdjective
بین عمودین ۔ بین ستُونی ۔
63.IntercolumniationNoun
بین عمودین ۔ بین ستُونی جگہ ۔
64.IntercomNoun
باہمی گُفتگُو کا نِظام ۔ بین رَبطی تَرکیب ۔ بین اِبلاغی آلہ ۔
65.Intercommonv.n.
1. ایک ہی میز یا دستر خوان پر کھانا
2. ایک ہی چراگاہ میں چرانا
66.Intercommunicatev.n.
باہم آمد و رفت کرنا یا رکھنا
Verb
باہِم رابطہ قائم کرنا ۔ پیغام کا مُبادِلہ کرنا ۔ باہِم آمدروفت کرنا ۔
67.Intercommunicatedv.n.
باہم آمد و رفت کرنا یا رکھنا
Verb
باہِم رابطہ قائم کرنا ۔ پیغام کا مُبادِلہ کرنا ۔ باہِم آمدروفت کرنا ۔
68.Intercommunicatesv.n.
باہم آمد و رفت کرنا یا رکھنا
Verb
باہِم رابطہ قائم کرنا ۔ پیغام کا مُبادِلہ کرنا ۔ باہِم آمدروفت کرنا ۔
69.Intercommunicatingv.n.
باہم آمد و رفت کرنا یا رکھنا
Verb
باہِم رابطہ قائم کرنا ۔ پیغام کا مُبادِلہ کرنا ۔ باہِم آمدروفت کرنا ۔
70.IntercommunicationNoun
باہمی رابطہ ۔ باہمی گُفتگُو ۔ مراسلت ۔
71.Intercommunication system, intercomNoun
باہمی رابطہ کاری نِظام ۔ باہمی مواصلات ۔ کِسی محدُود جگہ میں دوطرفہ رابطے کا نِظام ۔
72.Intercommunionn.
آپس کی آمد و رفت یا ربط و ضبط
Noun
باہمی اِشتراک ۔ ربط ضبط ۔ اِرتباط ۔ میل جول ۔ ربط باہم ۔
73.Intercommunityn.
1. راہ و رسم۔ آپس کا بیوہار
2. مذہبی میل ملاپ
Noun
اِشتراک ۔ دو یا زیادہ فریقوں کی مُشترِکہ حالت ۔
74.Interconnectv. a.
باہم مربوط کرنا
Verb
جوڑنا ۔ باہم مربُوط کرنا ۔ اِتصال کرنا ۔ ربط باہم ہونا ۔
75.Interconnectedv. a.
باہم مربوط کرنا
Verb
جوڑنا ۔ باہم مربُوط کرنا ۔ اِتصال کرنا ۔ ربط باہم ہونا ۔
inter found in 498 words & 20 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.