English to Urdu Translation

inter found in 498 words & 20 pages.
  Previous    8    9    10    11    12    13    14    15    16    17    Next
301.International nautical mileNoun
عالمی بحری میل ۔ عالمی سَمُندَری میل جو ٦۰۷٦۔۱۱۵ فُٹ ہوتا ہے
302.International pitchNoun
بین الاقوامی آہنگ ۔ آہنگ دولی ۔ وہ معیاری آہنگ جو بالاۓ وسطی سی کو اے سے ہم آہنگ کرنے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔
303.International relationsNoun
بین الاقوامی تعلقات ۔ عِلم سیاست کا ایک شُعبہ جو خارِجہ حِکمت عملی اور اقوام کے درمیان تعلُّق سے بِحَث کرتا ہے ۔
304.International scientific vocabularyNoun
بین الاقوامی سائنسی ذخیرہ الفاظ ۔
305.International system of unitsNoun
عالِمی نِظام پیمائش ۔ طُول ، وقت ، کمیَّت ۔
306.InternationaleNoun
اِنقلابی کارکُنوں اور اِشتراکیوں کا نغمہ ۔
307.InternationalismNoun
بین الاقوامیت ۔ بین دُولیت ۔ بین الاقوامی کِردار ۔
308.InternationalistNoun
بین الاقوامیَّت پَسند ۔ حامی بین الاقوامیت ۔
309.Internationalityn.
بین الاقوامیت
Noun
بین الاقوامیت ۔ بین دولیت ۔
310.InternationalizationNoun
بین الاقوامی بنانے کا عمل ۔ بین دولیّت کاری ۔ بین الاقوامیت سازی ۔
311.InternationalizeVerb
بین الاقوامی بنانا ۔ بین الاقوامی نِگرانی کے تِحَت لانا مثلاً کوئی عِلاقہ ۔
312.Internationallyadv.
بین الاقوامی اعتبار سے
Adverb
بین الاقوامی طَور پَر ۔ بین دُولی اعتبار سے ۔
313.Internationalsadj.
آپس کا۔ قوموں میں۔ مختلف قوموں کے درمیان۔ بین الاقوامی
Adjective
بینُ الاقوامی ۔ قوموں کے درمیان ۔ قوموں کے درمیان تعلُّقات سے مُتعلِّق ۔
314.Internecine, interneciveAdjective
خُونریز ۔ باہم تباہ کار ۔ ایک دُوسرے کو تباہ کرنے والا ۔
315.InterneeNoun
نظَر بَند ۔ جنگی قیدی ۔
316.InterneuronNoun
بین عصبانیہ ۔ وہ عصبانیہ جو حِسّی عصبانیہ کو حَرکی عصبانیہ سے مربُوط کرتا ہے ۔
317.InterneuronalAdjective
بین عصبی ۔ وسطی عصبانے سے مُتَعلِّق ۔
318.InternistNoun
مُعالِج امراض باطنیہ ۔ مُتخصِص امراض باطنیہ ۔ ماہِر امراض باطنیہ ۔
319.InternmentNoun
نظر بندی ۔ قید ۔ حبس۔
320.Internment campعسکری نظر بندی کیمپ ۔ جنگی قیدیوں کا کیمپ ۔
321.InternodalAdjective
بین عقدبنی ۔ بور کا ۔ بوری ۔
322.InternodeNoun
بین عقدین ۔ بینُ العقدین ۔ بور ۔ عصبی ریشہ کا حِصّہ جو دو گرہوں کے درمیان ہوتا ہے ۔
323.InternshipNoun
تربیت ۔ زیر نِگرانی حصُول تربیت ۔
324.InternuncialAdjective
رابط ۔ دماغ کی ہڈّی کے عصبی ریشوں میں ربط کا کام دینے والا ۔ وکیل سے مُتَعلِّق ۔
325.Internuncion.
بچولیا۔ بسیٹھ۔ وکیل
Noun
وکیل ۔ باپائی سفیر ۔ جو دُوسرے درجہ کا سفیر ہوتا ہے ۔
inter found in 498 words & 20 pages.
  Previous    8    9    10    11    12    13    14    15    16    17    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.