English to Urdu Translation

inter found in 498 words & 20 pages.
  Previous    6    7    8    9    10    11    12    13    14    15    Next
251.IntermediationNoun
وَساطَت ۔ مُصالِحَت ۔ توسَط ۔ بیچ بچاوٴ ۔
252.Intermediatorn.
ثالث۔ پنچ
Noun
ثالِث ۔ پنچ ۔ مصالِحَت کُنِندہ ۔ واسطہ ۔ وسیط ۔
253.IntermediatoryAdjective
ثالثانہ ۔ مُصالحانہ ۔
254.IntermedinNoun
ایک نَخامی مُہیجہ جو بعض سَرد خُون فقاری جانوروں ، مثلاً مچھلیوں میں لونی خُلیات کے اِضافہ کا باعِث ہوتا ہے ۔
255.IntermenstrualNoun
بَین طَمثین ۔ حَیضوں یا ماہواریوں کے دَرمیان
256.Intermentn.
Noun
دَفَن ۔ تَدفین ۔ مٹّی دینے کا عمل ۔
257.IntermezzoNoun
درمیانی نغمہ ۔ میانہ نغمہ ۔ ایک مُختَصَر آزاد دُھن ۔
258.Intermigrationn.
باہم تبدیل وطن۔ پرسپر جنم بھوم پلٹا
259.Interminableadj.
بےحد۔ بے پایاں۔ لا انتہا۔ اننت۔ لامتناہی۔ طول طویل۔ شیطان کی آنت
Adjective
لامُتناہی ۔ ناقابِل اِختتام ۔ ختم ناپذیر ۔ بے پایاں ۔
260.Interminablenessn.
بے پایانی۔ بے انتہائی
261.InterminablyAdverb
ناقابِل اِختَتام طَور پَر ۔ بے پایاں طَور پر ۔ بے اِنتہا طَور پَر ۔
262.Interminglev.n.
مل جل جانا۔ گھال میل ہونا۔ مخلوط ہونا۔ خلط ملط ہونا۔ گڈ مڈ‌ہونا
v. a.
گھال میل کرنا۔ گڈمڈ کرنا۔ ملانا۔ آمیز کرنا۔ خلط ملط کرنا۔ مخلوط کرنا
Verb
آپِس میں مِلانا ۔ رَل مِل جانا ۔ گھال میل کرنا ۔ گُڈ مُڈ کرنا ۔
263.Intermingledv.n.

264.InterminglementNoun
آپِس کا میل ۔ باہمی آمیختگی ۔ باہمی اِختلاط ۔ گھال میل ۔ مخلُوط پَن۔
265.Interminglesv.n.
مل جل جانا۔ گھال میل ہونا۔ مخلوط ہونا۔ خلط ملط ہونا۔ گڈ مڈ‌ہونا
v. a.
گھال میل کرنا۔ گڈمڈ کرنا۔ ملانا۔ آمیز کرنا۔ خلط ملط کرنا۔ مخلوط کرنا
Verb
آپِس میں مِلانا ۔ رَل مِل جانا ۔ گھال میل کرنا ۔ گُڈ مُڈ کرنا ۔
266.Interminglingv.n.
مل جل جانا۔ گھال میل ہونا۔ مخلوط ہونا۔ خلط ملط ہونا۔ گڈ مڈ‌ہونا
v. a.
گھال میل کرنا۔ گڈمڈ کرنا۔ ملانا۔ آمیز کرنا۔ خلط ملط کرنا۔ مخلوط کرنا
Verb
آپِس میں مِلانا ۔ رَل مِل جانا ۔ گھال میل کرنا ۔ گُڈ مُڈ کرنا ۔
267.Intermissionn.
1. مہلت۔ چھٹی۔ تعطیل۔ غرہ
2. وقفہ
Noun
وقفہ ۔ ٹھہراوٴ ۔ سکُون ۔ عارضی ٹھہراوٴ ۔ عمل کے اوقات کے درمیان وقفہ ۔
268.Intermissionsn.
1. مہلت۔ چھٹی۔ تعطیل۔ غرہ
2. وقفہ
Noun
وقفہ ۔ ٹھہراوٴ ۔ سکُون ۔ عارضی ٹھہراوٴ ۔ عمل کے اوقات کے درمیان وقفہ ۔
269.Intermissiveadj.
گنڈے دار۔ باری کا
Adjective
وَقفے سے مُتَعلِّق ۔ غیر مُسلسل ۔ گنڈے دار ۔ باری کا ۔
270.Intermitv. a.
ٹھیرانا۔ انتر ڈالنا۔ ملتوی رکھنا۔ موقوف رکھنا۔ روکنا۔ بند کرنا۔ معطل کرنا
Verb
کُچھ وَقت کے لیے روکنا ۔ ٹھہرانا ۔ معطّل کرنا ۔ موقُوف کرنا ۔
271.Intermittence, intermittencyNoun
وَقفہ ۔ ٹِھہراوٴ ۔ نوبت ۔ وقفہ داری ۔ باری ۔
272.Intermittentadj.
باری کا۔ انتر کا۔ باری سے۔ آنے والا۔ وقفہ دار
Adjective
وَقفہ دار ۔ نوبتی ۔ غیر مُسَلسَل ۔ باری کا ۔ مُتناوب ۔
Noun
وَقفَہ دار ۔ باری کا بُخار ۔ باری یا وَقفوں کے ساتھ ہونا
273.Intermittent currentNoun
غیر مُسلسَل رَو ۔ مُتناوَب رَو ۔ وہ رَو جِس کے بہاوٴ میں وقفے آتے ہیں مگر یہ کبھی بہاوٴ کی مُخالِف سَمت میں نہیں آتی ۔
274.Intermittent positive pressure(ipp)Noun
وَقفوں کے دَرمیان مَثبَت دَباو ۔ پھَیپھڑوں کے پھَیلاو میں مُستَعمَل ہے
275.Intermittently, intermittinglyAdverb
باری سے ۔ وقفے سے ۔ غیر مُسَلسَل طَور پر ۔ گنڈے دار ۔
inter found in 498 words & 20 pages.
  Previous    6    7    8    9    10    11    12    13    14    15    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.