English to Urdu Translation

l found in 3,722 words & 149 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
126.LacquerNoun
ليکَر ۔ لاکھ روغَن ۔ ايک وارنِش يا روغَن ۔
127.LacquererNoun
لاکھ روغَن لَگانے والا ۔ نَرَم کَرنے والا ۔
128.LacrimalLatin
اشکی ۔ آنسُووں کے مُتعَلِق
129.Lacrimationرونا ۔ کَثرَتِ اشک ۔ آنسُووں کا بہ نَکَلنا
130.Lacrimator, lachrymatorNoun
تَکليف دہ چيز جو اشک آوَر ہو ۔
131.Lacrimosoadj.
دقت انگیز۔ ماتمی۔
132.LacrosseNoun
شُمالی امريکا کے اِنڈِيَن کا ايجاد کَردَہ ہاکی سے مُشابَہ ايک کھيل ۔
133.Lacsn.
1. لاکھ۔ سو ہزار
2. رنگنے کی لاکھ
Noun
لاکھ ۔ جَنُوبی ايشيا کا لاکھ کيڑا جو رال کو دَرَختوں پَر جَمَع کَر ديتا ہے ۔
134.LactagogueGreek, Latin
شیر افزا ۔ دُودھ کو تحریک دَینے والی شے
135.Lactal buminNoun
ليکٹ البومِن ۔ دُودھ ميں پايا جانے والا ايک لَحمِيَہ ۔
136.LactalbuminLatin
زیادہ آسانی سے ہَضَم ہونے والے دُودھ کے دو پَروٹین
137.Lactaseشیر پاش ۔ ایک خامرَہ جو لِکٹوز کو گُلُوکوز میں تَبدیل کَرنے کے لیے عمَل انگَیزی کَرتا ہے
Noun
ليکٹيز ۔ شير پاش ۔ آنتوں کے عرق اور بَعض خَميروں ميں موجُود ايک خامرَہ ۔
138.LactateNoun
ليکٹيٹ ۔ دُودھ کے تيزاب کا ايک نَمَک ۔ نَمَک شيريں تيزاب ۔
139.Lactationn.
دودھ پلانا۔ رضاعت
Latin
شیر آوری ۔ دُودھ کا اخراج ۔ دُودھ پِلانا ۔ چھاتی سے بَچّے کو دُودھ پِلانے کا عرصَہ
Noun
شير داری ۔ لَبَن ، ميمَل جانوَروں ميں دُودھ کی پيدائش ۔ دُودھ کی پيدا وار کا عرصَہ ۔
140.LactationalAdjective
دُودھ کی پيدائش سے مُتعلِق ۔ شير دارانَہ ۔
141.LactationallyAdverb
شير دارانَہ طَور پَر ۔
142.Lactationsn.
دودھ پلانا۔ رضاعت
Latin
شیر آوری ۔ دُودھ کا اخراج ۔ دُودھ پِلانا ۔ چھاتی سے بَچّے کو دُودھ پِلانے کا عرصَہ
Noun
شير داری ۔ لَبَن ، ميمَل جانوَروں ميں دُودھ کی پيدائش ۔ دُودھ کی پيدا وار کا عرصَہ ۔
143.Lactealn.
بدن میں کیلوس پہنچانے والی نلی
adj.
متعلق شیر۔ دودھ سا۔ دودھیا۔ شیرنما۔ کیلوس دار۔ کیلوسی
144.Lacteal, lactean, lacteousAdjective
دُودھ سے مُتعلِق و مُشابَہ ۔ دُودھيا ۔ دُودھ پيدا کَرنے والا ۔
145.LacteallyAdverb
لَبنی طَور پَر ۔ شير آورانَہ طَور پَر ۔
146.LactealsLatin
عرُوقِ لَبنیَہ ۔ آنت کی وِلائی میں واقع لَمفَیٹِک نالیاں جو لَمف کو جَمَع کَرتی ہَیں ۔ جِس میں ہَضَم شُدَہ چِکنائی کے اجزا زیادَہ پائے جاتے ہَیں اِس لیے اِن کی رَنگَت سَفَید ہوتی ہے
n.
بدن میں کیلوس پہنچانے والی نلی
adj.
متعلق شیر۔ دودھ سا۔ دودھیا۔ شیرنما۔ کیلوس دار۔ کیلوسی
147.Lacteousn.
بدن میں کیلوس پہنچانے والی نلی
adj.
متعلق شیر۔ دودھ سا۔ دودھیا۔ شیرنما۔ کیلوس دار۔ کیلوسی
148.Lactescencen.
دودھیا۔ دودھ کے رنگ۔ دودھیاپن۔ شیرنمائی۔ کیلوس
149.Lactescence, lactescencyNoun
دُودھيا پَن ۔ لَبنِيَت ۔ شيرِيَت ۔ شيرَہ دہی ۔ شير داری ۔
150.Lactescentadj.
دودھیل۔ دودھیا۔ شیر دار۔ کیلوس دار
Adjective
دُودھيا ۔ دُودھ پيدا کَرنے والا ۔ شير خيز ۔
l found in 3,722 words & 149 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.