English to Urdu Translation

l found in 3,722 words & 149 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
51.Laboriousadj.
1. محنت طلب۔ دشوار۔ سخت
2. محنتی۔ کمیرا۔ محنت کش۔ جفاکش
Adjective
محنَت طَلَب ۔ پُر مُشَقَّت ۔ دُشوار ۔ محنَتی ۔ مُستَقِل مِزاج ۔
52.Laboriouslyadv.
محنت سے۔ مشقت سے۔ بہ دشواری۔ بدقت۔ جفاکشی سے
Adverb
محنَت سے ۔ مُشَقَّت سے ۔ مُستَقِل مِزاجی سے ۔
53.Laboriousnessn.
1. جفاکشی۔ محنت کشی۔ محنت طلبی
2. دقت۔ دشواری۔ محنت۔ پرشرم
Noun
محنَت طَلبی ۔ تَن دہی ۔ مُستَقِل مِزاجی ۔ جَفا کَشی ۔
54.Laboriousnessesn.
1. جفاکشی۔ محنت کشی۔ محنت طلبی
2. دقت۔ دشواری۔ محنت۔ پرشرم
Noun
محنَت طَلبی ۔ تَن دہی ۔ مُستَقِل مِزاجی ۔ جَفا کَشی ۔
55.Laborite, brit.labouriteNoun
حامی مَزدُور ۔ مَزدُور تَنظيموں کے مُفادات ، نَظَرِيات ، اور اعمال کی حَمايت کَرنے والا ۔
56.Labourn.
1. محنت۔ مشقت۔ دقت۔ کشٹ۔ جانفشانی
2. پیڑ۔ درد زہ۔ درد آبستی
3. کام۔ کاج۔ کار۔ کارج۔ دھندا
4. دماغی محنت
5. مزدور پیشہ جماعت۔ انجمن مزدوراں۔ مزدور طبقہ
v. a.
1. کام کرنا۔ محنت کرنا۔ مشقت کرنا۔ مزدوری کرنا۔ تردد کرنا۔ کاشت کرنا
2. سعی کرنا۔ کوشش کرنا۔ جدوجہد کرنا
3. بنانا۔ تعمیر کرنا
v. n.
1. محنت یا مشقت کرنا
2. درد سری کرنا۔ دقت اٹھانا۔ خون جگر پینا۔ جان مارنا
3. درد لگنا۔ درد زہ ہونا
4. ہچکولے کھانا۔ اٹک اٹک کر یا سہج سہج چلنا
57.Labour courtليبر کورٹ ۔ عدالتِ مزدوراں ۔ مزدوروں کے حقوق کے ليے قائم عدالت
58.Labour union, brit.labour unionNoun
انجُمَن مَزدُوراں ۔ ليبَر يُونِيَن ۔ تِجارَتی اِتحادِيَہ يا انجُمَن ۔ مَزدُور سَبھا ۔
59.Labourern.
مزدور۔ قلی۔ محنتی۔ کمیرا
Noun
محنَت کَش ۔ کَميرا ۔ آجير ۔ مَزدُور ۔ قُلی ۔ محنَتی ۔
60.Labouriessadj.
بے محنت
Adjective
بے محنَت ۔
61.Labrador retrieverNoun
نيو فاونڈ لينڈ کا شِکاری کُتّا ۔
62.LabradoriteNoun
لَبريڈورائيٹ ۔ ناشَگافتَہ بِلّور فِلَسپار کی قِسم کا ايک مَعدَن ۔
63.LabretNoun
ہَڈّی ، لَکڑی يا اِس طَرَح کی کسی چيز کے ٹُکڑے کا زيوَر ۔
64.LabrumNoun
شُفتَہ اعلی ۔ ہونٹ يا ہونٹ سے مُشابَہ حِصَّہ ۔
65.Laburnum, golden-chain treeNoun
ليبَرنَم ۔ شَجرَۃُ النَحَل ۔ ايک چھوٹا ساآرائشی دَرَخت ۔
66.Labyrinthn.
1. بھول بھلیاں ۔ پیچ کی جگہ
2. پھیر۔ چکر۔ گھوم گھماؤ
3. کان کا چکر
4. عقدہ۔ پیچ۔ گورکھ دھندہ
Noun
بھُول بھُلياں ۔ عُقدَہ ۔ پيچيدگی ۔ اُلجھَن ۔ پيچيدَہ ۔ بَل دار راستوں کا مُقام ۔ گورَکھ دھَندا ۔
67.LabyrinthicAdjective
پيچيدَہ ۔ اُلجھا ہُوا ۔ پيچ دار ۔
68.LabyrinthicallyAdverb
پيچيدگی سے ۔ پُر پيچ انداز ميں ۔ پيچا پيچ طَريقے سے ۔
69.Labyrinthineadj.
پرپیچ۔ پیچیدہ۔ پیچ دار
70.LabyrinthitisGreek
اندرُونی کان کی سوزِش
71.Labyrinthsn.
1. بھول بھلیاں ۔ پیچ کی جگہ
2. پھیر۔ چکر۔ گھوم گھماؤ
3. کان کا چکر
4. عقدہ۔ پیچ۔ گورکھ دھندہ
Noun
بھُول بھُلياں ۔ عُقدَہ ۔ پيچيدگی ۔ اُلجھَن ۔ پيچيدَہ ۔ بَل دار راستوں کا مُقام ۔ گورَکھ دھَندا ۔
72.Lacn.
1. لاکھ۔ سو ہزار
2. رنگنے کی لاکھ
Noun
لاکھ ۔ جَنُوبی ايشيا کا لاکھ کيڑا جو رال کو دَرَختوں پَر جَمَع کَر ديتا ہے ۔
73.Laccolith, laccoliteNoun
قُبَہ لاوی ۔ آتَشيں چَٹان کا تودَہ ۔
74.Laccolithic, laccoliticAdjective
قُبَہ لاوی سے مُتعلِق ۔
75.Lacev. a.
1. ڈوری یا قیطون لگانا۔ فیتے یا تسمے باندھنا۔ لیس بنانا
2. گوٹا، لیس یا کناری لگانا
3. پیٹنا۔ مارنا
n.
1. ڈوری۔ قیطون۔ فیتہ۔ تسمہ۔ بند۔ لیس ۔ جھالر
2. گوٹا۔ کناری۔ لیس۔ بیل
Noun
ليس ۔ فيتَہ ۔ ڈوری ۔ تَسمَہ ۔ رَسّی ۔
l found in 3,722 words & 149 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.