English to Urdu Translation

l found in 3,722 words & 149 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
26.Labialismبولنے میں نُقص ہونا ۔ صِرَف ہونٹوں سے آواز نِکال کَر بولنے کی کوشِش کَرنا
27.LabializationNoun
شَفوی آواز يا انداز پيدا کَرنے کا عمَل ۔ شَفہی صُوتِيَت ۔
28.LabializeVerb
شَفوی آواز يا شَکَل پيدا کَرنا ۔ گول بَنانا ۔
29.LabiallyAdverb
شَفوی طَور پَر ۔
30.Labialsn.
حرف شفتی۔ اوشٹی اکشر
adj.
جو ہونٹ سے نکلے۔ شفتی۔ ہونٹی۔ لبی
Adjective
لَبی ۔ لَبوں سے مُتعلِق ۔ لَب نُما ۔
31.Labiateadj.
ہونٹ والا۔ شفتی
Adjective
لَبَہ دار ۔ لَبی ۔ شَفوی ۔ ايک يا زِيادَہ لَب نُما حِصّوں کا حامِل ۔
32.LabileAdjective
(حَياتِيات) زَوال پَذير ۔ تَغَيُّر پَذير ۔ قابِلِ تَغَيُّر ۔ لَغزِندَہ ۔
33.LabilityNoun
زَوال پَذيری ۔ تَغَيُّر پَذيری ۔ لَغزِش ۔
34.Labiodentaladj.
ہونٹ دنتی (اکشر)
Adjective
(صُوتِيات) لَب دَندانی ۔ لَب اسنائی ۔ لَب دَنتی ۔ نِچلا ہونٹ اُوپَر کے دانت سے چھُونے پَر پيدا ہونے والی آواز ۔ (جيسے الِف يا وی)
35.LabioglossolaryngealLatin
ہونٹوں کا فالَج ۔ ہونٹوں کے پَٹّھوں کا مَرضی سے حَرکَت کَرنے میں رُکاوَٹ
36.LabiomycosisLatin
ہونٹ کی بیماری ۔ فَنجائی کی وجہ سے ہونٹوں کی بیماری
37.LabiovelarAdjective
لَب کامی ۔ ہونٹوں کو جُزوی طَور پَرگول يا بَند کَرنے کی صُورَت ميں پيدا ہونے والی آواز ۔
38.Labirinthine, labyrinthian پيچا پيچ ۔ بھُول بھُلياں سے مُتعلِق و مُشابَہ ۔
39.LabiumNoun
لَبَہ ۔ شُفتَہ ۔ ہونٹ يا ہونٹ سے مُشابَہ حِصَّہ ۔
40.Laborn.
1. محنت۔ مشقت۔ دقت۔ کشٹ۔ جانفشانی
2. پیڑ۔ درد زہ۔ درد آبستی
3. کام۔ کاج۔ کار۔ کارج۔ دھندا
4. دماغی محنت
5. مزدور پیشہ جماعت۔ انجمن مزدوراں۔ مزدور طبقہ
v. a.
1. کام کرنا۔ محنت کرنا۔ مشقت کرنا۔ مزدوری کرنا۔ تردد کرنا۔ کاشت کرنا
2. سعی کرنا۔ کوشش کرنا۔ جدوجہد کرنا
3. بنانا۔ تعمیر کرنا
v. n.
1. محنت یا مشقت کرنا
2. درد سری کرنا۔ دقت اٹھانا۔ خون جگر پینا۔ جان مارنا
3. درد لگنا۔ درد زہ ہونا
4. ہچکولے کھانا۔ اٹک اٹک کر یا سہج سہج چلنا
41.Labor camp مَزدُور بَستی ۔ بيگارِيوں کی بَستی ۔ جَہاں مَزدُور رہتے ہوں ۔
42.Labor dayNoun
ستَمبَر کا پہلا پير ۔ امريکا اور کينيڈا ميں محنَت کَشوں کا دِن ۔ مَزدُور ڈے ۔
43.Labor, brit.labourNoun
محنَت ۔ مُشَقَّت ۔ مَزدُوری ۔ ذہَن يا جِسم کا مُتواتَر فعل ۔
44.Labor-saving, brit.labour-savingAdjective
محنَت بَچاو ۔ شَخصی محنَت کَم کَرنے يا مَنسُوخ کَرنے کے لِيے تَشکيل دِيا ہُوا ۔ محنَت بَچانے والا ۔
45.Laboratoriesn.
علم کیمیا کے امتحان کا مکان یا کارخانہ۔ دارالتجربہ۔ معمل۔ تجربہ گاہ۔ آزمائش گاہ۔ کارخانہٴ داروسازی۔ لیبارٹری
Noun
ليبارٹری ۔ تَجزِيَہ گاہ ۔
n.
مزدور۔ قلی۔ محنتی۔ کمیرا
Noun
محنَت کَش ۔ کَميرا ۔ آجير ۔ مَزدُور ۔ قُلی ۔ محنَتی ۔
adj.
بے محنت
Adjective
بے محنَت ۔
46.Laboratoryn.
علم کیمیا کے امتحان کا مکان یا کارخانہ۔ دارالتجربہ۔ معمل۔ تجربہ گاہ۔ آزمائش گاہ۔ کارخانہٴ داروسازی۔ لیبارٹری
Noun
ليبارٹری ۔ تَجزِيَہ گاہ ۔
47.Labored, brit.labouredAdjective
محنَت سے پيدا شُدَہ ۔ گِراں ۔ پُر مُشَقَّت ۔
48.Laborern.
مزدور۔ قلی۔ محنتی۔ کمیرا
Noun
محنَت کَش ۔ کَميرا ۔ آجير ۔ مَزدُور ۔ قُلی ۔ محنَتی ۔
49.Laboriessadj.
بے محنت
Adjective
بے محنَت ۔
50.LaboringlyAdverb
محنَت سے ۔ مُشَقَّت سے ۔ مَزدُوری سے ۔
l found in 3,722 words & 149 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.