English to Urdu Translation
l found in 3,722 words & 149 pages. Previous 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 Next | ||
651. | Laryngological | Adjective حَنجَرياتی ۔ |
652. | Laryngologist | ماہِر امراضِ حَنجرَہ ۔ حَنجرَہ شَناس ۔ ماہِرِ حَنجرِيات ۔ |
653. | Laryngology | Noun طِب ۔ حَنجرِيات ۔ حَنجرے اور اُس کی بيمارِيوں کا مُطالِعہ ۔ |
654. | Laryngoparalysis | Greek نَرخَرے کا لَقوَہ جو عصبی نوعیت کا ہو ۔ لَیرَنکس کا فالَج۔ |
655. | Laryngopharyngetomy | Greek قَطَع حَنجرَہ و بَلعُوم ۔ نَرخَرَہ سے یا لَیرَنکس اور فَیرَنکس کے زَیریں حِصّے کا اِنقطاع |
656. | Laryngopharynx | Greek حَنجری بَلعُوم ۔ فَیرَنکس کا زَیریں حِصَّہ |
657. | Laryngoscope | Greek حَنجرَہ بین ۔ نَرخَرے یا لَیرَنکس کو ظاہَر کَرنے کا آلَہ Noun حَنجرَہ بين ۔ حَنجرَہ کے مُعائنے کے لِيے ايک مُنعکس کَرنے والا آلَہ ۔ حَنجرَہ نُما ۔ |
658. | Laryngoscopic, laryngoscopical | Adjective حَنجرَہ بين سے مُتعلِق ۔ حَنجَر نُمايانَہ ۔ |
659. | Laryngoscopically | Adverb حَنجرَہ بينی کے طَور پَر ۔ |
660. | Laryngoscopist | Noun ماہِرِ حَنجرَہ بين ۔ حَنجرے کا مُعائنَہ کَرنے والا ۔ |
661. | Laryngoscopy | Noun حَنجرَہ بينی ۔ نَرخَرَہ بينی ۔ |
662. | Laryngospasm | تَشَنُّج المَزمار ۔ نَرخَرے یا لَیرَنکس کا بے اِرادَہ عُضلاتی سُکڑاو |
663. | Laryngotomy | Greek حَنجرَہ شَگافی ۔ نَرخَرَہ یا لَیرَنکس کھولنے کا آپرَیشَن Noun طِب ۔ حَنجرَہ شَگافی ۔ |
664. | Laryngotracheitis | Greek نَرخَرَہ یا لَیرَنکس اور ٹَرَیکیا کی سوزِش |
665. | Laryngotracheobronchitis | Greek نَرخَرَہ یا لَیرَنکس ، ٹَرَیکیا اور بَرونکائی کی سوزِش |
666. | Larynostenosis | Greek تَفیقِ حَنجرَہ ۔ گَلاٹَک سوراخ کا تَنگ ہونا |
667. | Larynx | n. ٹینٹوا۔ نرخری۔ حلقوم۔ نرکسی۔ حنجرہ Greek حَنجرَہ ۔ نَرخَرَہ ۔ آلَہ صَوت ۔ سانس کی نالی کا اِبتَدائی حِصَّہ Noun حَنجرَہ ۔ نَرخَرَہ ۔ ٹينٹوا ۔ نَرخَری ۔ حَلقُوم ۔ |
668. | Larynxes | n. ٹینٹوا۔ نرخری۔ حلقوم۔ نرکسی۔ حنجرہ Greek حَنجرَہ ۔ نَرخَرَہ ۔ آلَہ صَوت ۔ سانس کی نالی کا اِبتَدائی حِصَّہ Noun حَنجرَہ ۔ نَرخَرَہ ۔ ٹينٹوا ۔ نَرخَری ۔ حَلقُوم ۔ |
669. | Las | intj. دیکو۔ لو۔ دیکھ تو Noun بَڑے سَرگَم کے چھَٹے رُکَن کے لِيے مُستعمِل رُکَن ۔ پہلا سُر ۔ کھُرج ۔ |
670. | Lascar, lashkar | Noun لَشکَری ۔ خَلّاصی ۔ خلّاص ۔ اردلی ۔ ديسی مُلازِم ۔ |
671. | Lascivious | adj. 1. شہوت پرست۔ مست۔ مستانہ۔ نفس پرست 2. مبہی۔ شہوت انگیز۔ شوخ Adjective عيّاش ۔ شہوَت پَرَست ۔ شہوَت انگيز ۔ مَست ۔ مَستانَہ ۔ |
672. | Lasciviously | adv. مستی سے۔ شہوت سے Adverb شہوَت پَرَستانَہ ۔ مَستی سے ۔ شہرَت سے ۔ |
673. | Lasciviousness | n. مستی۔ شہوت۔ شہوت پرستی۔ باہ۔ چل۔ شہوت انگیزی۔ نفس پرستی Noun شہوَت پَرَستی ۔ شہوَت انگيزی ۔ نَفس پَرَستی ۔ مَستی ۔ باہ ۔ |
674. | Lasciviousnesses | n. مستی۔ شہوت۔ شہوت پرستی۔ باہ۔ چل۔ شہوت انگیزی۔ نفس پرستی Noun شہوَت پَرَستی ۔ شہوَت انگيزی ۔ نَفس پَرَستی ۔ مَستی ۔ باہ ۔ |
675. | Laser | Noun ليزر ۔ گوگَل ۔ روشنی کی تابَش بَڑھانے کا آلَہ ۔ |
l found in 3,722 words & 149 pages. Previous 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.