English to Urdu Translation

li found in 935 words & 38 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    13    14    Next
226.Lifetimen.
حین حیات۔ تمام عمر۔ عمر بھر۔ جنم بھر
Noun
وہ مُدَّت جَب تَک کوئی زِندَہ رَہے ۔ عرصَہ حَيات ۔
227.Lifetimesn.
حین حیات۔ تمام عمر۔ عمر بھر۔ جنم بھر
Noun
وہ مُدَّت جَب تَک کوئی زِندَہ رَہے ۔ عرصَہ حَيات ۔
228.Lifewearyadj.
جان سے تنگ۔ جان سے بیزار۔ زندگی سے عاجز
229.LifeworkNoun
کارِ حَيات ۔ زِندَگی بھَر کا کام يا کارِ حَيات ۔
230.Liftn.
1. اٹھاؤ۔ اٹھان۔ ابھار
2. سہارا۔ ہاتھ لگانا۔ الگاؤ
3. عمارت کی لائی منزل پر پہنچانے والی کل۔ لفٹ
v. a.
1. اوپر کو اٹھانا۔ اکسانا۔ اچکانا۔ اونچا کرنا۔ ابھارنا۔ بلند کرنا
2. ترقی دینا۔ سرفراز کرنا۔ بڑھانا۔ بلند کرنا۔ (معیار بلند کرنا)
3. اٹھا لے جانا۔ ابھار لے جانا۔ بغل میں مار لے جانا
Verb
زَمين سے اُوپَر لے جانا يا اُٹھانا ۔ بُلَند کَرنا ۔ عِزَّت دينا ۔ وَقار بَخشنا ۔
231.Lift a cry اُوپَر بھيجنا بُلَند کَرنا کہ سُنا جا سَکے ۔
232.Lift pumpNoun
اُٹھاو پَمپ ۔ رافع پَمپ ۔ ايساپَمپ جو سَيّال کو اُوپَر اُٹھاتا ہے ۔
233.Lift truckNoun
اُٹھاو گاڑی ۔ موٹَر يا ہاتھ سے چَلنے والا ٹرَک ۔
234.Lift-offNoun
بَردوشِ ہَوا ہونے کا عمَل ۔ طَيّارے کا زَمين چھوڑ کَر اُوپَر جانے کا عمَل ۔
235.Liftedn.
1. اٹھاؤ۔ اٹھان۔ ابھار
2. سہارا۔ ہاتھ لگانا۔ الگاؤ
3. عمارت کی لائی منزل پر پہنچانے والی کل۔ لفٹ
v. a.
1. اوپر کو اٹھانا۔ اکسانا۔ اچکانا۔ اونچا کرنا۔ ابھارنا۔ بلند کرنا
2. ترقی دینا۔ سرفراز کرنا۔ بڑھانا۔ بلند کرنا۔ (معیار بلند کرنا)
3. اٹھا لے جانا۔ ابھار لے جانا۔ بغل میں مار لے جانا
Verb
زَمين سے اُوپَر لے جانا يا اُٹھانا ۔ بُلَند کَرنا ۔ عِزَّت دينا ۔ وَقار بَخشنا ۔
236.LifterNoun
اُٹھانے والا ۔ رافع ۔ اُٹھاو قُوَت ۔
237.Liftingn.
1. اٹھاؤ۔ اٹھان۔ ابھار
2. سہارا۔ ہاتھ لگانا۔ الگاؤ
3. عمارت کی لائی منزل پر پہنچانے والی کل۔ لفٹ
v. a.
1. اوپر کو اٹھانا۔ اکسانا۔ اچکانا۔ اونچا کرنا۔ ابھارنا۔ بلند کرنا
2. ترقی دینا۔ سرفراز کرنا۔ بڑھانا۔ بلند کرنا۔ (معیار بلند کرنا)
3. اٹھا لے جانا۔ ابھار لے جانا۔ بغل میں مار لے جانا
Verb
زَمين سے اُوپَر لے جانا يا اُٹھانا ۔ بُلَند کَرنا ۔ عِزَّت دينا ۔ وَقار بَخشنا ۔
238.Liftsn.

239.Ligamenta.
1. بندھن۔ بند۔ پٹی۔ (رباط)
2. نس۔ پٹھا
Latin
رباط ۔ عُضو یا جوڑ کو سَہارا دٰنے کے لیے نَسیج کی مَضبُوط پَٹّی
Noun
تَشريحُ الاعضا ۔ رَباط ۔ ريشَہ دار نَسيج کی مَضبُوط پَٹّی ۔
240.Ligamentaladj.
بندش کا۔ بندگی قسم کا۔ (رباطی)
241.Ligamentous, ligamentalAdjective
رابطی ۔ بَند يا بَندھَن کی نوعِيَت کا ۔
242.Ligamentsa.
1. بندھن۔ بند۔ پٹی۔ (رباط)
2. نس۔ پٹھا
Latin
رباط ۔ عُضو یا جوڑ کو سَہارا دٰنے کے لیے نَسیج کی مَضبُوط پَٹّی
Noun
تَشريحُ الاعضا ۔ رَباط ۔ ريشَہ دار نَسيج کی مَضبُوط پَٹّی ۔
243.Ligatev. a.
پٹی باندھنا
Latin
بَندِش ۔ پَٹّی ۔ آپرَیشَن کے وَقت خُونی رَگوں کو باندھنا
Verb
باندھنا ۔ جيسے ڈوری سے ۔ پَٹّی باندھنا ۔
244.Ligatedv. a.
پٹی باندھنا
Latin
بَندِش ۔ پَٹّی ۔ آپرَیشَن کے وَقت خُونی رَگوں کو باندھنا
Verb
باندھنا ۔ جيسے ڈوری سے ۔ پَٹّی باندھنا ۔
245.Ligatesv. a.
پٹی باندھنا
Latin
بَندِش ۔ پَٹّی ۔ آپرَیشَن کے وَقت خُونی رَگوں کو باندھنا
Verb
باندھنا ۔ جيسے ڈوری سے ۔ پَٹّی باندھنا ۔
246.Ligatingv. a.
پٹی باندھنا
Latin
بَندِش ۔ پَٹّی ۔ آپرَیشَن کے وَقت خُونی رَگوں کو باندھنا
Verb
باندھنا ۔ جيسے ڈوری سے ۔ پَٹّی باندھنا ۔
247.Ligationn.
بندش۔ (پٹی)
Noun
بَندِش ۔ پَٹّی ۔ باندھنے کا عمَل ۔ بَندھَن ۔
248.Ligationsn.
بندش۔ (پٹی)
Noun
بَندِش ۔ پَٹّی ۔ باندھنے کا عمَل ۔ بَندھَن ۔
249.LigativeAdjective
بَندھَن سے مُتعلِّق ۔ بَندَشی ۔ پَٹّی کے بارے ميں ۔
250.Ligaturen.
1. بند۔ پٹی۔ بندھن۔ رسی ۔ ڈورا
2. بندش
3. جڑواں حرف
4. پٹی
Latin
شَریان بَندی ۔ بافتوں کو سینے یا باندھنے کا سامان
Noun
شَريان بَندی ۔ باندھنے کا عمَل ۔
li found in 935 words & 38 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    13    14    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.