English to Urdu Translation

li found in 935 words & 38 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
126.Lick into shape مُناسِب صُورَت يا حالَت ميں لانا ۔
127.Lick one's chops ہونٹ چاٹنا ۔ بيتابی سے اِنتَظار کَرنا، جيسے کھانے کا ۔
128.Lickedv. a.
1. چاٹنا۔ بلی طرح چپڑ چپڑ کرنا
2. پیٹنا۔ مارنا۔ ٹھوکنا۔ کندی کرنا
n.
ضرب۔ مار۔ وار
Verb
چاٹنا ۔ کِسی سَطَح پَر زُبان پھيرنا ۔
129.LickerNoun
چاٹنے والا۔
130.Lickerishadj.
1. نازک ذائقہ
2. چٹورا۔ کھاؤ۔ (لالچی ۔ حریص۔ بھوکا۔ زانی۔ بدکار۔ عیاش)
131.Lickerishnessn.
چٹور پن۔ خوش خوراکی
132.Lickety-splitAdverb
بہَت جَلدی سے ۔ بہَت عُجلَت سے ۔
133.LickingNoun
بول چال ۔ مارپيٹ شِکَست مارنے والے کا عمَل ۔
v. a.
1. چاٹنا۔ بلی طرح چپڑ چپڑ کرنا
2. پیٹنا۔ مارنا۔ ٹھوکنا۔ کندی کرنا
n.
ضرب۔ مار۔ وار
Verb
چاٹنا ۔ کِسی سَطَح پَر زُبان پھيرنا ۔
134.Licksv. a.
1. چاٹنا۔ بلی طرح چپڑ چپڑ کرنا
2. پیٹنا۔ مارنا۔ ٹھوکنا۔ کندی کرنا
n.
ضرب۔ مار۔ وار
Verb
چاٹنا ۔ کِسی سَطَح پَر زُبان پھيرنا ۔
135.LickspittleNoun
چاپلُوس ۔ خُوشامَدی ۔ کاسَہ ليس ۔
136.Licoricen.
ملہٹی۔ اصل السوس۔ جیٹھی مدھو
137.Licorice, liquoriceNoun
مُلَٹھی ۔ اصلَ لسوس ۔ پھَلی دار پودا ۔
138.Licoricesn.
ملہٹی۔ اصل السوس۔ جیٹھی مدھو
139.Lictorn.
تبر بردار جو رومیوں کے حکام کے ساتھ رہتا ہے
Noun
تير بَردار ۔ رُومی چوبدار ۔ ايک رُومی عہدَہ دار جِس کے عہدے کی عِلامَت ايک تير ہوتا تھا ۔
140.Lidn.
لڈ ۔ ڈھکنا ۔
Noun
ڈھَکَن ۔ ڈھَکنا ۔ سَرپوش ۔ حَرکَت پَذير چيز جو الَگ ہو ۔
141.LidarNoun
موسمِيات۔ تَرَقّی يافتَہ نَظَرِيے پَر مَبنی ريڈار نِظام جِس پَر ليزَر شُعاعيں اِستِعمال ہوتی ہيں ۔
142.Liddedn.
لڈ ۔ ڈھکنا ۔
Noun
ڈھَکَن ۔ ڈھَکنا ۔ سَرپوش ۔ حَرکَت پَذير چيز جو الَگ ہو ۔
143.Liddingn.
لڈ ۔ ڈھکنا ۔
Noun
ڈھَکَن ۔ ڈھَکنا ۔ سَرپوش ۔ حَرکَت پَذير چيز جو الَگ ہو ۔
144.LidedAdjective
ڈھکن والا ۔ بند ،
145.LidlessAdjective
بے ڈھَکَن ۔ کھُلا ۔
146.LidoNoun
غُسَل کا عُمدَہ تَفريحی مُقام ۔
147.Lidsn.
لڈ ۔ ڈھکنا ۔
Noun
ڈھَکَن ۔ ڈھَکنا ۔ سَرپوش ۔ حَرکَت پَذير چيز جو الَگ ہو ۔
148.Lien.
1. جھوٹ۔ دروغ۔ کذب
2. کہانی۔ قصہ۔ بندش
v. n.
جھوٹ بولنا۔ است، دروغ یا خلاف کہنا۔ (غلط بیانی کرنا۔ دروغ گوئی کرنا۔ دھوکا دینا۔ فریب دینا)
v. n.
1. لیٹنا۔ لوٹنا۔ پڑنا۔ آرام کرنا
2. واقع ہونا۔ دھرا ہونا۔ رکھا ہونا۔ ہونا۔ جگہ گھیرنا۔
3. ٹکنا۔ ٹھیرنا۔ رہنا۔ قائم رہنا
4. منحصر، متعلق یا موقوف ہونا
5. جائز ہونا۔ واقع ہونا۔ رجوع ہونا۔ دائر ہونا
لائی ۔ ليٹنا ۔ دراز ہونا ۔
Verb
لِپَٹنا ۔ بِستَر پَر پَڑ جانا ۔
149.Lie byVerb, Auxiliary Verb
بے عمَلی يا آرام کی حالَت ميں رہنا ۔
150.Lie detectorNoun
دَروغ گِير ۔ کِذب شَناس ۔ جھُوٹ پَکَڑنے کا آلَہ ۔ کاشِفِ دَروغ ۔
li found in 935 words & 38 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.