English to Urdu Translation

li found in 935 words & 38 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next
176.Lieutenancyn.
لیفٹننٹ کا عہدہ۔ نیابت
Noun
نَيابَت ۔ نائب کا عہدَہ ۔
177.Lieutenantn.
1. قائم مقام۔ جانشین۔ خلیفہ۔ نائب
2. لیفٹننت
Noun
نائب ۔ ليفٹيننٹ ۔ فَوجی يا غير فَوجی افسَر ۔
178.Lieutenant generalNoun
فوجی افسر جو عہدے ميں جَرنيل سے نيچے ہوتا ہے ۔
179.Lieutenant colonelNoun
ليفٹِيننٹ کَرنَل ۔ فَوجی افسَر کَرنَل سے چھوٹے عہدے پَر نائب کَرنَل ۔
180.Lieutenant commanderNoun
ليفٹِننٹ جَرنَل ۔ جَرنيل سے نيچے کا عہدَہ ۔ نائب جَرنيل ۔
181.Lieutenant governorNoun
ليفٹِيننٹ گوَرنَر ۔ نائب گوَرنَر ۔
182.Lieutenant junior gradeNoun
نِچلے دَرجے کا ليفٹِيننٹ ۔ بحرِيَہ کا کَمِشَنڈ افسَر ۔
183.Lieutenantsn.
1. قائم مقام۔ جانشین۔ خلیفہ۔ نائب
2. لیفٹننت
Noun
نائب ۔ ليفٹيننٹ ۔ فَوجی يا غير فَوجی افسَر ۔
184.Lieutenantshipn.
لیفٹننٹ کا عہدہ۔ نیابت
Noun
نَيابَت ۔ نائب کا عہدَہ ۔
185.Lifen.
1. جان۔ جی ۔ پران
2. زندگی۔ حیات۔ زیست۔ عمر۔ اوستھا۔ آربل
3. طرز زندگی۔ گزران۔ معیشت
4. اصل زندگی
5. زندہ دلی۔ جان۔ اچپلا پن۔ چنچلاہٹ
6. اصل۔ برخلاف نقل
7. انسان ۔ آدمی
8. جاندار۔ جیو۔ حیوان
9. خون۔ ردھر۔ لہو
10 سوانح عمری۔ تذکرہ۔ ذکر۔ حال
11 معاشرت۔ حالت۔ درجہ
12 واقعات۔ روزمرہ ۔ (عملی زندگی)
13 عزیز۔ پیارا۔ لاڈلا۔ محبوب۔ دل آرام۔ جانی
لائف ۔ زندگی ۔ حيات ۔
Noun
زِندَگی ۔ جِيوَن ۔ حَيات ۔ زيست ۔
186.Life beltNoun
جَہاز رانی ۔ حَياتی پيٹی ۔ مُحافِظِ زِندَگی ۔
187.Life buoyNoun
بَچاو تَرنا ۔ ڈُبَن روک ۔ تَرانے والی کوئی چيز ۔ جيسے ہَوا سے بھَری ہُوئی رَبَڑ کی ٹيوب ۔
188.Life cycle, life historyNoun
دائرَہ حَيات ۔ دَورِ حَيات ۔ افعال و اعمال کا مُکَمَّل سِلسِلَہ ۔ حالاتِ زِندَگی ۔
189.Life expectancyNoun
مُتوَقع عُمَر ۔ شُمارِياتی اِمکان رَکھنے والا ۔
190.Life history, life cycleNoun
حَياتی مَراحِل ۔ پيدائش سے لے کَر مَوت تَک کے تَمام مَظاہِر ۔
191.Life insuranceNoun
بيمَہ زِندَگی ۔ زِندَگی کا تَحَفُظ فَراہَم کَرنے کا کاروبار ۔
192.Life likeAdjective
حَيات وِش ۔ زِندَگی سے مُشابَہ ۔ مُحَرِّکِ زِندَگی ۔
193.Life lineNoun
بَچاو رَسّی ۔ ڈُوبتے ہُوئے کو بَچانے کے لِيے گِرائی گَئی رَسّی ۔ زِندَگی کی لَکير ۔ خَطِ حَيات ۔
194.Life netNoun
شَبکِ حَيات ۔ زِنَدَگی بَچاو جال ۔
195.Life of rileyNoun
عوامی۔ زِندَگی کا لا اُبالی انداز ۔
196.Life peerNoun
دارُ الامرا کا مُقَرَّر کِيا ہُوا رُکَن ۔
197.Life peerageNoun
دارُ الامرا کی رُکنِيَت ۔
198.Life preserverNoun
مُحافِظِ زِندَگی ۔ حِفاظَتی جيکِٹ ۔ بحری قَزّاقوں کا سِياہ ڈَنڈا يا جھَنڈا ۔
199.Life raftNoun
زِندَگی بَچاو تَختَہ ۔ وہ تَختَہ جو ہَنگامی حالَت ميں اِستِعمال کِيا جاتا ہے ۔
200.Life-givingAdjective
زِندَگی بَخش ۔ حَيات آفريں ۔ قُوَت بَخش ۔
li found in 935 words & 38 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.