English to Urdu Translation

manatee, sea cow found in 94 words & 4 pages.
  1    2    3    4    Next
1.Madehousen.
پاگل خانہ
2.MadhouseNoun
پاگل خانہ۔الجھی ہوئی ۔گڈمڈ۔پریشانکن۔درہم برہم جگہ۔یتم خانہ۔
3.Madsadj.
1. پگلا۔ پاگل
2. بيخود۔ ان مت۔ دل چلا۔ مجذوب
3. برہم۔ غضبناک۔ تند۔ لال۔ آگ ببولا۔ جنونی۔ دیوانہ۔ بھوت۔ (آپے سے باہر۔ حواس باختہ)
4. شیدا۔ فریفتہ۔ مفتون۔ شیفتہ۔ موہت۔ مجنون۔ سودائی۔ (باؤلا)
ميڈ ۔ پاگَل ۔ ديوانَہ ۔ خَبطی ۔ ذہنی معذور ۔
Adjective
باﺅلا۔پاگل۔سودانی۔ بے خود۔خود غرض۔ بے وقوف۔
4.MaenadicAdjective
غصیلی ۔جنونی ۔مخبوط الحواس ۔بری عورت ۔ بدکردار عورت ۔
5.Maidsn.
1. کواری۔ کنیا۔ باکرہ۔ دوشیزہ۔ ناکتخدا۔ لڑکی۔ کُڑی۔ چھوکری۔ ان بندھا موتی۔ در ناسفتہ۔ (کنواری)
2. ٹہلنی۔ لونڈی۔ خادمہ۔ دائی۔ کنیز۔ خواص۔ باندی۔ مہری۔ (ملازمہ)
Noun
کنیز ۔نوکرانی ۔لڑکی۔ ملازم ۔ کنواری لڑکی ۔
6.MaieuticAdjective
سقراطی یا سقراطی طریقہ بحث یا خیالات ۔
7.Mammothsn.
ایک عظیم الجثہ جانور کی ٹھٹڑی۔ (زبردست۔ بہت بڑا۔ فیل پیکر۔ فیل قامت)
Noun
مَیمَتھ ۔ ایک قِسم کا ہاتھی جِس کی نَسَل اب مَعدُوم ہو چُکی ہے ۔ اِس کے آثار یورپ ، ایشیا اور شَمالی امریکا میں مَدفُون مِلتے ہیں ۔
8.Manatee, sea cowNoun
دَریائی گاۓ ۔ جَل گاۓ ۔ سَمُندری گاۓ ۔ آبی ، سَمُندری نَبات خور مَیمَل جو لَمبے تَکلے نُما جِسم ، چَپُّو نُما اگلے پاوں ، پِچھلے پاوں کی غَیر موجُودگی کی خَصُوصیات کا حامِل ہے ۔
9.Mandatesn.
1. حکم ۔ فرمان۔ آگیا۔ (تولیت)
2. منشور۔ توقیع۔ فرمان
3. سربراہی۔ انتظام
Noun
حُکَم ۔ فَرمان ۔ کِسی اعلیٰ عدالَت یا حاکَم اعلیٰ کا ماتحت عدالَت یا افسَر کے نام حُکَم ۔ مَنشُور ۔ عارضی اِختیار ۔ مُختار نامَہ ۔
10.Manhoodsn.
1. مردی۔ انسانیت۔ آدمیت۔ جوانی۔ بلوغ
2. بہادری۔ بیرتا۔ مردانگی۔ (رجولیت)
Noun
مَردانگی ۔ مَردَمی ۔ جَوان مَردی ۔ بہادُری ۔ جَوانی ۔ بَلُوغ ۔ اِنسان ۔ آدمِيَت ۔
11.ManniticAdjective
شیر خَشتی ۔
12.ManticAdjective
کابنانہ ۔ پیش گوئی کا ۔ غَیب دانی کا ۔ اِس سے مُتعَلِّق ۔ پیغَمبرانہ ۔
13.MantissaNoun
اعشاریہ لوگارِتھَم ۔ لوگارِتھَم کا اعشاری جُزو ۔ لوگارِتھَم کا وہ جُزو جِس میں کَسَرِ اعشاریہ واقع ہو ۔
14.Manumitsv. a.
غلامی سے رہا کرنا۔ آزاد کرنا۔ خلاص کرنا
Verb
آزاد کَرنا ۔ غُلامی سے چھُڑانا ۔ نِجات دینا ۔ خَلاص کَرنا ۔
15.Matchv. a.
1. برابر ہونا۔ مساوی ہونا۔ جواب ہونا۔ موافق پڑنا۔
2. جوڑ لگانا۔ برابر کرنا۔ مساوی کرنا۔ مقابلے میں لانا
3. لڑانا۔ ٹکرانا۔ بھڑانا
4. ٹھیک کرنا۔ ملانا۔ لگانا۔ برابر کرنا
5. بیاہنا۔ نکاح کرنا۔ کسی کے ساتھ بیاہ کردینا۔ نکاح یا پیلے ہاتھ کردینا
6. برتن کو صاف یا پاک کرنا۔ مانجھنا
7. میل کھانا۔ (مقدار، صفت، رنگ وغیرہ میں) یکساں ہونا یا جوڑ کا ہونا۔
n.
1. ہم سر۔ ہم چشم۔ برابر والا۔ ہم پلہ۔ مقابل۔ جوڑ۔ نظیر۔ ثانی۔ (حریف۔ ٹکر کا شخص)
2. بازی۔ ہوڑ۔ شرط۔ (مقابلہ۔ مقابلے کا کھیل۔ میچ)
3. بیاہ ۔ شادی۔
4. جس کے ساتھ بیاہ ہونے والا ہو۔ جوڑا ۔ بر
n.
دیا سلائی۔ توڑا۔ بتی۔ فتیلہ
ميچ ۔ مُقابلہ ۔ دَنگَل ۔ يُدھ ۔
Noun
جوڑ ۔ رِشتہ ۔ وہ چیز جو کِسی دُوسری چیز کے کِسی اعتبار سے برابر ہو ۔
16.Matchesv. a.
1. برابر ہونا۔ مساوی ہونا۔ جواب ہونا۔ موافق پڑنا۔
2. جوڑ لگانا۔ برابر کرنا۔ مساوی کرنا۔ مقابلے میں لانا
3. لڑانا۔ ٹکرانا۔ بھڑانا
4. ٹھیک کرنا۔ ملانا۔ لگانا۔ برابر کرنا
5. بیاہنا۔ نکاح کرنا۔ کسی کے ساتھ بیاہ کردینا۔ نکاح یا پیلے ہاتھ کردینا
6. برتن کو صاف یا پاک کرنا۔ مانجھنا
7. میل کھانا۔ (مقدار، صفت، رنگ وغیرہ میں) یکساں ہونا یا جوڑ کا ہونا۔
n.
1. ہم سر۔ ہم چشم۔ برابر والا۔ ہم پلہ۔ مقابل۔ جوڑ۔ نظیر۔ ثانی۔ (حریف۔ ٹکر کا شخص)
2. بازی۔ ہوڑ۔ شرط۔ (مقابلہ۔ مقابلے کا کھیل۔ میچ)
3. بیاہ ۔ شادی۔
4. جس کے ساتھ بیاہ ہونے والا ہو۔ جوڑا ۔ بر
n.
دیا سلائی۔ توڑا۔ بتی۔ فتیلہ
ميچ ۔ مُقابلہ ۔ دَنگَل ۔ يُدھ ۔
Noun
جوڑ ۔ رِشتہ ۔ وہ چیز جو کِسی دُوسری چیز کے کِسی اعتبار سے برابر ہو ۔
17.Matesn.
1. رفیق۔ ہم راہی۔ ہم مطلب۔ شریک۔ ساتھی۔ ہم صحبت۔ ہم جولی
2. نر یا مادہ۔ جوڑے میں سے ایک۔ جورو یا خصم
3. نائب خدا
4. معاون۔ مددگار۔ ہاتھ بچاؤ۔ (میٹ)
5. ہم سر۔ ہم چشم۔ برابر والا
n.
شطرنج میں شاہ کی ضیق۔ زچ۔ (مات)
v. a.
1. بیاہ کرنا۔ شادی کرنا۔ نکاح کرنا۔ جوڑ لگانا
2. برابری کرنا۔ مقابلہ کرنا۔ ہم سری کرنا
Noun
جوڑے میں سے ایک ۔ رَفیق ۔ ساتھی ۔ ہَم صُحبَت ۔ بَرابَر ۔ ہَم سَر ۔
18.Matsv. a.
1. چٹائی یا بوریابچھانا، لگانا یا منڈھنا
2. چٹاوي کی طرح بننا۔ گونتھنا۔ سانٹنا
n.
بوریا۔ چٹائی۔ سیتل پاٹی۔ زیرانداز
چَٹائی ۔ بورِیا زير انداز ۔ سیتل پاٹی
Adjective
بے آب ۔ بے چمک ۔ ماند ۔
Noun
بوریا ۔ چٹائی ۔ زہر انداز ۔ سیتل پاٹی ۔
19.Mattockn.
کدال۔ پھاوڑا۔ پھرسا
Noun
ایک طرح کی کدال۔ بھاوڑا،
20.Mattocksn.
کدال۔ پھاوڑا۔ پھرسا
Noun
ایک طرح کی کدال۔ بھاوڑا،
21.Maydaysn.
مئی کا پہلا دن۔ (یوم بہار۔ یوم مئی)
22.Meadsn.
شربت
n.
مرغزار۔ سبزہ زار۔ چراگاہ
Noun
شربت ۔مدھ۔۔شراب عسل۔شراب جو شہد۔پانی۔ شیعرا اور خمیر سے بنائی جاتی ہے۔خوشبوکے لئےاس میں مسالے استعمال کئے جاتے ہیں۔
adj.
1. دبلا۔ پتلا۔ لاغر۔ حقیر۔ نحیف۔ کمزور۔ (کم مایہ)
2. بنجر۔ اُوسر۔ نرپھل
23.Meatsn.
1. خوراک۔ غذا۔ خورش۔ طعام۔ کھانا
2. گوشت۔ ماس۔ لحم۔ مٹی
ميٹ ۔ گوشت ۔
Noun
گوشت ۔ ماس ۔ لحم ۔ میمل جانور کا گوشت ۔ کھنے کے کام آنے والا گوشت
24.MeatusNoun
مجری ۔ جِسم کا راستہ یا نالی وغیرہ ۔ کان یا ناک کا سوراخ
25.MediacyNoun
وسط ۔ وسطانیّت ۔ درمیانی یا وسطی ہونے کی حالت
manatee, sea cow found in 94 words & 4 pages.
  1    2    3    4    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.