English to Urdu Translation

o found in 2,680 words & 108 pages.
  Previous    46    47    48    49    50    51    52    53    54    55    Next
1251.Opinedv. a.
بچارنا۔ سوچنا۔ اظہار خیال کرنا۔ رائے رکھنا
Verb
سوچنا ۔ فرض کرنا ۔ رائے کا اظہار کرنا ۔ رائے دینا ۔ مشورہ دینا ۔
1252.Opinesv. a.
بچارنا۔ سوچنا۔ اظہار خیال کرنا۔ رائے رکھنا
Verb
سوچنا ۔ فرض کرنا ۔ رائے کا اظہار کرنا ۔ رائے دینا ۔ مشورہ دینا ۔
1253.Opiniativeadj.
1.
2. خیالی۔ بے ثبوت۔ ظنی
1254.Opiningv. a.
بچارنا۔ سوچنا۔ اظہار خیال کرنا۔ رائے رکھنا
Verb
سوچنا ۔ فرض کرنا ۔ رائے کا اظہار کرنا ۔ رائے دینا ۔ مشورہ دینا ۔
1255.Opinionn.
1. بچار۔ قیاس۔ گمان۔ اٹکل۔ فہم۔ رائے
2. لحاظ۔ پاس
Noun
رائے ۔ خیال ۔ عقیدہ ۔ کوئی انداز ۔
1256.Opinionateadj.
ہٹیلا۔ خود رائے۔ بات کا پچ کرنے والا۔ متعصب۔ ہٹ دھرم۔ سخن پرور۔ ضدی
1257.OpinionatedAdjective
خود سَر ۔ ضِدی ۔ اپنی رائے سے نہ ہٹنے والا ۔
1258.OpinionatedlyAdverb
خود رائی سے ۔ ہٹ دھرمی سے ۔ خود رائے ۔
1259.OpinionatednessNoun
ہٹ دھرمی ۔ خود رائے ۔
1260.OpinionativeAdjective
خود سَر ۔ اِدّعا پسند ۔ کٹّر ۔ رائے کے بارے میں ۔ رائے کے متعلق ۔
1261.OpinionativelyAdverb
کٹر پن سے ۔خودسری سے ۔ ادعا پسندی سے ۔
1262.Opinionativenessn.
خودرائی۔ خود پسندی۔ خود سری۔ ہٹ۔ ضد
Noun
کٹر پن ۔ خود رائی ۔ خود پسندی ۔ہٹ دھرمی ۔ ضِد ۔
1263.Opinionedadj.
ہٹی۔ ضدی۔ خود رائے
1264.Opinionistn.
خود رائے شخص۔ ہٹیلا آدمی
1265.Opinionsn.
1. بچار۔ قیاس۔ گمان۔ اٹکل۔ فہم۔ رائے
2. لحاظ۔ پاس
Noun
رائے ۔ خیال ۔ عقیدہ ۔ کوئی انداز ۔
adj.
ہٹیلا۔ خود رائے۔ بات کا پچ کرنے والا۔ متعصب۔ ہٹ دھرم۔ سخن پرور۔ ضدی
1266.Opinonated, opinionativeadj.
ہٹیلا۔ خود رائے۔ بات کا پچ کرنے والا۔ متعصب۔ ہٹ دھرم۔ سخن پرور۔ ضدی
1267.OpisthognathismNoun
پیچھے کی طرف ڈھلوان جبڑے رکھنا ۔ پس فکہی۔
1268.OpisthognathousAdjective
پس فکہ ۔ پیچھے کی طراف ڈھلوان ۔
1269.OpisthotonosGreek
کَزاز عُضلاتِ ظُہَر ۔ جِسَم کا اِنتَہائی بَڑھاو ۔
1270.Opiumn.
افیون۔ افیم۔ اہپھین۔ ہپھو
Noun
افیون ۔ افیم ۔کوکنا کا رس ۔
1271.Opium poppyNoun
گُل لالہ ۔ کوکنار ۔ فصل کا نام ۔
1272.Opiumeatern.
افیمی۔ افیونی
1273.Opiumismn.
افیون کی لت یا عادت
1274.Opiumizev. n.
افیون ملانا
1275.Opiumsn.
افیون۔ افیم۔ اہپھین۔ ہپھو
Noun
افیون ۔ افیم ۔کوکنا کا رس ۔
o found in 2,680 words & 108 pages.
  Previous    46    47    48    49    50    51    52    53    54    55    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.