English to Urdu Translation

o found in 2,680 words & 108 pages.
  Previous    49    50    51    52    53    54    55    56    57    58    Next
1326.Oppugnancyn.
مقابلہ۔ مخالفت۔ سامنا۔ مزاحمت
1327.Oppugnantn.
اختلاف کرنے والا۔ مخالف
1328.OppugnerNoun
سخت مخالفت ۔ معانِد ۔الزام لگانا ۔
1329.OpressionNoun
جورو ستم ۔ ظُلم و زیادتی ۔ سخت گیری ۔
1330.OpsonicAdjective
خون کے جراثیم جسموں کو جاذب بنانے والا ۔
1331.Opsonic indexGreek
نُمائندَہ اپسونین ۔ تَجَربَہ سے حاصَل کَردَہ خاکَہ جو بَیرُونی اجسام مَثلاً جَراثیم کو نَگَلنے کی فَیگوسائٹس قابلیَت ظاہَر کَرتا ہے
1332.OpsoninGreek
اپسونین ۔ اینٹی باڈی جو اینٹی جِن کے ساتھ مِلتی ہے
1333.Opt, optateVerb
چُننا ۔اِنتخاب کرنا ۔مُنتخب کرنا ۔
1334.Optativeadj.
خواہش ظاہر کرنے والا۔ تمنائی
Adjective
تمنّائی ۔تمنّا یا خواہش کا اظہار کرتا ہے ۔
1335.OptativelyAdverb
تمنّائی طور پر ۔ انتخاب کے طور پر ۔
1336.Opticn.
علم مناظر و مرایا۔ بصریات۔ مناظریات
adj.
آنکھ کا۔ چشمی۔ بصری۔ عینی
Adjective
نظری ۔ بصری ۔ عینی ۔ چشمی ۔
1337.Optic axisNoun
مناظری محور ۔ محورِمناظر ۔
1338.Optic nerveNoun
عصبِ بصری ۔
1339.OpticalAdjective
بصری ۔ نظری ۔ نظر ۔ بصارت سے تعلق رکھنے والا ۔
n.
علم مناظر و مرایا۔ بصریات۔ مناظریات
adj.
آنکھ کا۔ چشمی۔ بصری۔ عینی
Adjective
نظری ۔ بصری ۔ عینی ۔ چشمی ۔
1340.Optical fiberNoun
بصری ریشہ ۔
1341.Optical illusionNoun
فریبِ نظر ۔ مناظری فریب ۔بصری التباس ۔
1342.Optical rotationNoun
مناظری گردِش ۔ مادوں میں پائی جانے والی قوت ۔
1343.Optical scannerNoun
بصری خاکہ نِگار ۔
1344.OpticallyAdverb
بصری طور پر ۔
1345.Optically activeAdjective
مناظری عامِل ۔
1346.Optically inactiveAdjective
بصری طور پر بے تاثیر ہونا ۔
1347.OpticianNoun
عینک ساز ۔ عینک فروش ۔آلاتِ مناظر ساز ۔
1348.OpticsNoun
بصریات ۔مناظریات ۔ علمِ مناظریات ۔
Greek
مَناظَریات ۔ طَبعیات کی وہ شاخ جو نُوری شُعاعوں اور اِن کے نِگاہ سے تَعلُق پَر بحَث کَرتی ہے
n.
علم مناظر و مرایا۔ بصریات۔ مناظریات
adj.
آنکھ کا۔ چشمی۔ بصری۔ عینی
Adjective
نظری ۔ بصری ۔ عینی ۔ چشمی ۔
1349.Optimismn.
یہ مسئلہ کہ عالم میں کوئی چیز بری نہیں ہے۔ رجائیت۔ خوش امیدی۔ امید پروری۔ امید پرستی
Noun
رجائیت ۔رجائیت پسندی ۔اُمّید پروری ۔
1350.Optimismsn.
یہ مسئلہ کہ عالم میں کوئی چیز بری نہیں ہے۔ رجائیت۔ خوش امیدی۔ امید پروری۔ امید پرستی
Noun
رجائیت ۔رجائیت پسندی ۔اُمّید پروری ۔
o found in 2,680 words & 108 pages.
  Previous    49    50    51    52    53    54    55    56    57    58    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.