English to Urdu Translation

o found in 2,680 words & 108 pages.
  Previous    50    51    52    53    54    55    56    57    58    59    Next
1351.Optimistn.
اس بات کا معتقد کہ دنیا کے تمام حوادث بہتری کے لیے ہیں۔ رجائیت پسند۔ امید پرست۔ خوش امید۔ رجائی
Noun
رجائیت پسند ۔ رجائی ۔ مُعتقِد رجائیت ۔ پُراُمِّید ۔ خوش اُمّید ۔ اُمّید پرست ۔
1352.Optimisticadj.
رجائیت پسندانہ۔ امیدانہ
Adjective
رِجَائیت پسندانہ ۔ اُمّید پَرستَانہ ۔
1353.OptimisticallyAdverb
رجائیت پسندی سے ۔ خوش اُمّیدی سے ۔ رجائی طور پر ۔
1354.Optimistsn.
اس بات کا معتقد کہ دنیا کے تمام حوادث بہتری کے لیے ہیں۔ رجائیت پسند۔ امید پرست۔ خوش امید۔ رجائی
Noun
رجائیت پسند ۔ رجائی ۔ مُعتقِد رجائیت ۔ پُراُمِّید ۔ خوش اُمّید ۔ اُمّید پرست ۔
1355.OptimizationNoun
بیش کار کردگی ۔ استحسان پسند ۔
1356.Optimizev. n.
اچھے انجام کی امید ظاہر کرنا۔ استحسان پسندی یا رجائیت کے خیالات ظاہر کرنا
Verb
رجائیت پسند خیال رکھنا یا انکا اظہار کرنا ۔
1357.Optimizedv. n.
اچھے انجام کی امید ظاہر کرنا۔ استحسان پسندی یا رجائیت کے خیالات ظاہر کرنا
Verb
رجائیت پسند خیال رکھنا یا انکا اظہار کرنا ۔
1358.Optimizesv. n.
اچھے انجام کی امید ظاہر کرنا۔ استحسان پسندی یا رجائیت کے خیالات ظاہر کرنا
Verb
رجائیت پسند خیال رکھنا یا انکا اظہار کرنا ۔
1359.Optimizingv. n.
اچھے انجام کی امید ظاہر کرنا۔ استحسان پسندی یا رجائیت کے خیالات ظاہر کرنا
Verb
رجائیت پسند خیال رکھنا یا انکا اظہار کرنا ۔
1360.OptimumNoun
بہترین ۔مناسب ترین موقع ۔ مستحسن ۔
1361.Optionn.
1. پسند کرنے کا ادھکار یا اختیار۔ حق انتخاب
2. مرضی۔ پسند۔ خوشی
3. چاہ۔ خواہش
Noun
اختیار ۔ حقِ انتخاب ۔پسند ۔
1362.Optionaladj.
1. مرضی یا پسند پر موقوف
2. اختیاری۔ اچھا انوسار۔ طبعی
Adjective
اختیاری ۔اِنتخابی ۔ پسند کا ۔ پسند کے اوپر ۔ مرضی پر ۔
1363.OptionallyAdverb
اپنی مرضی پر ۔ مرضی کے مطابق ۔
1364.Optionedn.
1. پسند کرنے کا ادھکار یا اختیار۔ حق انتخاب
2. مرضی۔ پسند۔ خوشی
3. چاہ۔ خواہش
Noun
اختیار ۔ حقِ انتخاب ۔پسند ۔
1365.Optioningn.
1. پسند کرنے کا ادھکار یا اختیار۔ حق انتخاب
2. مرضی۔ پسند۔ خوشی
3. چاہ۔ خواہش
Noun
اختیار ۔ حقِ انتخاب ۔پسند ۔
1366.Optionsn.
1. پسند کرنے کا ادھکار یا اختیار۔ حق انتخاب
2. مرضی۔ پسند۔ خوشی
3. چاہ۔ خواہش
Noun
اختیار ۔ حقِ انتخاب ۔پسند ۔
1367.Optometric, optometricalAdjective
بصارت پیمائی سے متعلق ۔ بصارت پیمانہ ۔
1368.OptometristNoun
ماہرِ بصارت پیمانی کا ماہر ۔
1369.OptometryNoun
بصارت پیمائی ۔بصری قوتوں کی پیمائش و معائنہ ۔
Greek
بَصَارَت پیمائی ۔ بَصری اکوئٹی کی پیمائش
1370.Opulencen.
دولت۔ سمپت۔ طالع وردی۔ مال داری
Noun
کثرت ۔امارت ۔ فراوانی ۔ دولتمندی ۔ تموُّل ۔
1371.Opulencesn.
دولت۔ سمپت۔ طالع وردی۔ مال داری
Noun
کثرت ۔امارت ۔ فراوانی ۔ دولتمندی ۔ تموُّل ۔
adj.
دولت مند۔ مال دار۔ طالع ور۔ تونگر
Adjective
متموّل ۔ ثروت مند ۔بہت امیر ۔ رئیس ۔
1372.Opulentadj.
دولت مند۔ مال دار۔ طالع ور۔ تونگر
Adjective
متموّل ۔ ثروت مند ۔بہت امیر ۔ رئیس ۔
1373.OpulentlyAdverb
کثرت سے ۔ وافر طور سے ۔
1374.Opuntia, prickly pearNoun
خاردا ناشپاتی ۔
1375.OpusNoun
فن پارہ ۔ کوئی ادبی تخلیق ۔
o found in 2,680 words & 108 pages.
  Previous    50    51    52    53    54    55    56    57    58    59    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.