English to Urdu Translation

o found in 2,680 words & 108 pages.
  Previous    18    19    20    21    22    23    24    25    26    27    Next
551.Odoriferousnessn.
خوشبو پن
Noun
مہکیلا پن ۔ بو داری ۔
552.Odorousadj.
خوشبوناک۔ معطر
Adjective
کوئی باس رکھنے یا پھیلانے والا ۔
553.OdorouslyAdverb
خوشبو پھیلانے والا ۔
554.OdorousnessNoun
مہک ۔ خوشبوداری ۔
555.Odourn.
خوشبو۔ باس۔ سگندھ۔ مہک۔ بو
556.Odoursn.
خوشبو۔ باس۔ سگندھ۔ مہک۔ بو
557.OdysseanAdjective
اس نظم سے متعلق۔ کسی طویل سفر سے متعلق ۔
558.OdysseyNoun
اڈیسہ ۔ سخت سفر ۔ مشکلات بھرا سفر ۔
559.OedemaNoun, Adjective
جسم ميں پانی بھر جانے کا مرض ۔
560.OedipalAdjective
ایڈی پس الجھن سے متعلق ۔
561.Oedipus complexNoun
ماں اور بیٹے کا پیار ۔ ایڈی پیس الجھن ۔
Noun
مادری خَلط ۔ بَیٹے کا اپنی ماں کی طَرَف جھُکاو ۔ جِس سے وہ اپنے باپ کے ساتھ حَسَد کَرنے لَگتا ہے
562.Oenanthic esterNoun
ایک روغنی مائع جو شرابوں میں ذائقہ کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔
563.OenocylesNoun
خمر خلیات ۔
564.OenologyNoun
خمریات ۔ شراب بنانے کا ماہر ۔
565.OenomelNoun
خمرِ غسل ۔ قدیم یونان کا شراب اور شہد ۔
566.OerstedNoun
طبیعیات دان ۔
567.OesophagectaasisGreek
انسباطِ مَری ۔ کُشادَہ ایسوفَیگَس ۔ حَلَق یا گَلے کا پھَیلاو
568.OesophagectomyNoun
مَری بَراری ۔ ایسوفَیگَس کو مُکَمَّل یا اِس کا کوئی حِصَّہ کاٹنا
569.Oesophagin.
گلے سے معدے تک کی نلی۔ مری
Greek
مَری ۔ غَذا کی نالی ۔ فَیرَنکس اور مِعدَہ کے دَرمیان آنت کا حِصَّہ
570.OesophagitisGreek
ایسوفَیگَس کی زِندَہ بافتوں کا زَخَم ۔
571.OesophagoscopeGreek
مَری بین ۔ اینڈو سَکوپ ۔ ایسوفَیگَس کو دَکھنے کا آلَہ
572.OesophagostomyLatin
تَفویَہ مَری ۔ گَردَن کی جَڑ کی کھال اور ایسوفَیگَس کے دَرمیان آپرَیشَن کے ذَریعے سوراخ بَنانا
573.OesophagotomyGreek
تَفویَہ مَری ۔ ایسوفَیگَس میں شَگاف ۔
574.Oesophagusn.
گلے سے معدے تک کی نلی۔ مری
Greek
مَری ۔ غَذا کی نالی ۔ فَیرَنکس اور مِعدَہ کے دَرمیان آنت کا حِصَّہ
575.Oesophagusesn.
گلے سے معدے تک کی نلی۔ مری
Greek
مَری ۔ غَذا کی نالی ۔ فَیرَنکس اور مِعدَہ کے دَرمیان آنت کا حِصَّہ
o found in 2,680 words & 108 pages.
  Previous    18    19    20    21    22    23    24    25    26    27    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.