English to Urdu Translation

o found in 2,680 words & 108 pages.
  Previous    19    20    21    22    23    24    25    26    27    28    Next
576.OestriolNoun
حاملَہ خَواتین کے پَیشاب میں موجُود اسٹروجِن مَیٹابولائیٹ
577.OestrogenNoun
ہارمُون اوسٹراڈیول ۔ دَماغی غَدُود ایف ایس ایچ ہارمُون بَناتے ہَیں جو رحَم کے خُسیوں پَر اثَر انداز ہوتا ہے اور اِس کے کُچھ خُلیے ایسٹروجَن ہارمُون بَناتے ہَیں جِس کا کام رحَم کی اندرُونی تہ کو دَبیز کَرنا اور پھَیلانا ہے ۔ اِس سے چھاتیاں بھی بَڑھتی ہَیں ۔ اِس ہارمُون کا ایک جُفرَہ اوسٹرادیول ہے
578.OestroneNoun
سَبَق زا ہارمُون ۔ اوسٹراڈیول سے مُشابِہ ایک ہارمُون ۔ ہارمُون ایسٹروجَن کا ایک جُزو
579.Ofprep.
کا۔ کے۔ سے۔ بہ۔ پر۔ واسطے۔ میں۔ حق میں۔ کو
آف ۔ کا ۔کے ۔کی ۔
Preposition
کا ۔ کے ۔ کی ۔ سے ۔ یہ ۔
580.Of a kind اِس جِنس يا نوع سے مُتعلِق ۔ يَکساں ۔
581.Of a peice, of one pieceایک ہی طَرز کا ۔ یَک جان و یَک دِل
582.Of late ابھی ۔ حال ہی ميں ۔ ابھی کا ۔ تھوڑے دِنوں پہلے ۔
583.Of no useنِکما ۔ کِسی خِدمت ۔ فائدے کے لیے بیکار ۔ بے فائدہ ۔
584.Of scraps to feel put out دلجمعی ۔ اطمینان یا ہم آہنگی کی حالت میں ۔
585.Of sorts of a sortدرمیانہ درجے کا ۔ کمتر درجے کا ۔
586.Of that ilkNoun
ایک ہی خاندانی نام ۔ ایک ہی جاگیر کا ۔
587.Of theirsکسی خاص گروپ کی ملکیت ۔ اُس سے متعلق ۔
588.Offadv.
دور۔ فاصلے پر۔ پرے۔ الگ۔ سے۔ پر سے۔ جدا۔ علیحدہ
2. چھوٹنا۔ دغنا۔ چلنا
intj.
دور! دور دبک! گم وہ! ہشت! چل چخے!
adj.
جدا۔ نکلا ہوا۔ دور۔ پرلا۔ بڑھا ہوا
Adverb
دور ۔ موقوف ۔
589.Off and on, on and offAdverb
رک رک کر ۔ٹھہر ٹھہر کر ۔
590.Off basePhrase
غَلَط فہمی کا شِکار ۔
591.Off his rockerسَر پھِرا ۔ ديوانَہ ۔ پاگَل ۔ سودائی ۔
592.Off one, s guardNoun
حِفاظَت سے غافِل ۔ بے خَبَر ۔ غیر تَیّار ۔ غیر آمادہ ۔ نہ تَیّار ۔
593.Off one, s handsذِمّہ داری سے باہِر ۔ نِگرانی سے باہِر ۔ ہاتھ اُٹھا لینا ۔
594.Off the hookکسی مشکل ۔ ذمّہ داری یا پاپندی سے رہائی ۔
595.Off the mapمَعدُوم ۔ نَقشے سے مِٹا ہوا ۔ مِٹا ہوا ۔ زَوال پَذیر {قوم} ۔
596.Off the recordغیر سرکاری طور پر ۔ عوام سے پوشیدہ ۔
597.Off the trackVerb
اصل موضوع سے ہٹا ہُوا ۔ پَٹڑی سے اُترا ہوا ۔
598.Off the wagonشراب نوشی ترک کرنے کے بعد پِھر شراب پینا شروع کر دینا مگر خاص قِسم کی ۔
599.Off yearNoun
مندے کا سال ۔ خالی سال ۔ ایسا سال جس میں کوئی مالی فائدہ نا ہو ۔
600.Off-color, off-colour, off-coloredAdjective
معیاری یا مطلوبہ رنگ سے مختلف ۔
o found in 2,680 words & 108 pages.
  Previous    19    20    21    22    23    24    25    26    27    28    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.