English to Urdu Translation
ova found in 16 words. | ||
1. | Ova | Latin واحَد بَیضَہ ۔ مادَّہ تولیدی خُلیے ۔ ادوم حَمَل کے پہلے تین ہَفتوں کے بَیضَہ کو کہتے ہَیں n. انڈا۔ بیضہ۔ تخم |
2. | Ovabain | Noun ڈِجِیٹَیلَس کا گَلائیکوسائیڈ |
3. | Oval | n. شکل بیضوی۔ انڈا کار adj. انڈا سا۔ بیضوی Adjective بیضی ۔ بیضوی ۔ شکلِ بیضوی ۔ |
4. | Ovally | Adverb بیضوی طور سے ۔ |
5. | Ovalness | Noun بیضیت ۔ بیضویت ۔ |
6. | Ovals | n. شکل بیضوی۔ انڈا کار adj. انڈا سا۔ بیضوی Adjective بیضی ۔ بیضوی ۔ شکلِ بیضوی ۔ |
7. | Ovarian, ovarial | Adjective بیضہ دان کا یا اس سے متعلق ۔ مبیضی ۔ |
8. | Ovariectomy | New Latin قَطَع المَبَیض ۔ بَیضَہ دان کو کاٹ کَر الَگ کَرنا |
9. | Ovariectomy, oophorectomy | Noun مبیض بر آری ۔ |
10. | Ovaries | n. 1. بیضہ دان۔ انڈ تھیلی۔ گھریا۔ انڈ کوش 2. ڈوڈی۔ کیسہٴ تخم Noun مبیض ۔ بیضہ دان ۔ رحم ۔ تخم دان ۔ New Latin بَیضَہ دانی ۔ خُصیَۃ الرحَم ۔ بَیضَہ دانیاں رحَم کے دونوں جانَب واقع ہوتی ہَیں ۔ اِس میں اللہ کی طَرَف سے بَچَّہ یا جَنَین پَیدا کَرنے والا مادَّہ یا تُخَم پَیدا ہوتا ہے جَسے بَیضَہ کہتے ہَیں ۔ یہ صِرَف عورَت میں مَہینے میں ایک مَرتَبَہ پَیدا ہوتا ہے جو قاذَف نالی میں سَفَر کَرتا ہُوا رحَم کی طَرَف جاتا ہے اور اگَر رحَم کے مُنہ پَر مَرد کا مادَہ تولید ہو تو وہ اِس کے ساتھ مِل جاتا ہے اور حَمَل ہو جاتا ہے |
11. | Ovariotomy | Greek, New Latin مَبَیض شَگَافی ۔ بَیضَہ دان بَذریعَہ آپرَیشَن نِکال دَینا Noun مبیض شگافی ۔ مبیض بر آری ۔ |
12. | Ovaritis, oophoritis | Noun ورم بیضہ دان ۔ مبیض کی سوزش ۔ |
13. | Ovary | n. 1. بیضہ دان۔ انڈ تھیلی۔ گھریا۔ انڈ کوش 2. ڈوڈی۔ کیسہٴ تخم Noun مبیض ۔ بیضہ دان ۔ رحم ۔ تخم دان ۔ New Latin بَیضَہ دانی ۔ خُصیَۃ الرحَم ۔ بَیضَہ دانیاں رحَم کے دونوں جانَب واقع ہوتی ہَیں ۔ اِس میں اللہ کی طَرَف سے بَچَّہ یا جَنَین پَیدا کَرنے والا مادَّہ یا تُخَم پَیدا ہوتا ہے جَسے بَیضَہ کہتے ہَیں ۔ یہ صِرَف عورَت میں مَہینے میں ایک مَرتَبَہ پَیدا ہوتا ہے جو قاذَف نالی میں سَفَر کَرتا ہُوا رحَم کی طَرَف جاتا ہے اور اگَر رحَم کے مُنہ پَر مَرد کا مادَہ تولید ہو تو وہ اِس کے ساتھ مِل جاتا ہے اور حَمَل ہو جاتا ہے |
14. | Ovate | adj. بیضوی۔ بیضوی شکل کی کوئی چیز Adjective بیضہ شکل ۔ بیضوی ۔ انڈے جیسا ۔ بیضی ۔ |
15. | Ovation | n. چھوٹی سی فتح۔ فاتح کا استقبال۔ جشن استقبال۔ نعرہ ہائے تحسین Noun پُر جوش استقبال ۔ نعرہ ہائے تحسین ۔ |
16. | Ovations | n. چھوٹی سی فتح۔ فاتح کا استقبال۔ جشن استقبال۔ نعرہ ہائے تحسین Noun پُر جوش استقبال ۔ نعرہ ہائے تحسین ۔ |
ova found in 16 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.