English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
76.Paddlingv. n.
1. ہاتھ لگانا۔ چھونا
2. ہاتھ پاؤں مارنا یا لگانا
3. چپو مارنا۔ ڈانڑ چلانا
v. a.
1. کھینا
2. روندنا
n.
1. ڈانڈ۔ چپو۔ کروارا۔ دودکش کا پہیا۔ پیڈل
2. پھل۔ پھلڑا
3. بند کی کھڑکی
Verb, Idiom
بھیری بھرنا ۔ بھیری بھر کر سودا بیچنا ۔
77.Paddockn.
1. مینڈک
2. جانوروں کا احاطہ
78.Paddockedn.
1. مینڈک
2. جانوروں کا احاطہ
79.Paddockingn.
1. مینڈک
2. جانوروں کا احاطہ
80.Paddocksn.
1. مینڈک
2. جانوروں کا احاطہ
81.Paddyn.
دھان
82.Padioiodine uptake testNoun
شَخص کو رَیڈیو ایکٹِو آیوڈین کی تھوڑی سی خوراک دی جاتی ہے اور تھائیرائیڈ گَلَینڈ کی تابکاری پَیمائش کی جاتی ہے
83.Padlockn.
ایک قسم کا تالا یا قفل
v. a.
تالا یا قفل لگانا یا بند کرنا
84.Padlockedn.
ایک قسم کا تالا یا قفل
v. a.
تالا یا قفل لگانا یا بند کرنا
85.Padlockingn.
ایک قسم کا تالا یا قفل
v. a.
تالا یا قفل لگانا یا بند کرنا
86.Padlocksn.
ایک قسم کا تالا یا قفل
v. a.
تالا یا قفل لگانا یا بند کرنا
87.Padnagn.
شاہ گام والا ٹٹو
88.PadonablyAdverb
قابلِ عفو طور پر ۔ در گزری سے ۔
89.Padsn.
1. راستہ۔ باٹ
2. خوش خرام گھوڑا۔ یابو۔ ٹانگن۔ اسپ سبک خرام
3. راہزن۔ قزاق۔ بٹ مار۔ بٹ پاڑ
4. گدیلا۔ توشک۔ گدا۔ گدی۔ تکیہ۔ گیندوا۔ زین۔ نرم کاٹھی۔ پیڈ
5. سیاہی چوس کاغذ کی گدی یا زیر مشق
6. خط کے کاغذ وغیرہ کا پیڈ
v. a.
1. قدم رکھنا۔ چلنا۔ پیدل چلنا
2. روندنا۔ پائمال کرنا۔ ہموار کرنا
3. گدی رکھنا یا دھرنا
Noun
پَیڈ ۔ کَسی نَرَم چیز کا پَیڈ ۔ کَسی کُشَن کی طَرَح کی چیز
90.Paduasoyn.
ایک قسم کا ریشم
91.Pae .Noun
بکثرت کاشت کی جانے والی پھلی دار ۔ مٹر ۔
92.Paeann.
1. خوشی کا گیت۔ نغمہٴ فتح۔ نغمہٴ شکر
2. وزن کی ایک قسم
93.PaediatricsNoun
مَیڈیکَل سائنس کی وہ شاخ جو صِرَف بَچّوں کے امراض کے مُتَعلِق ہو
94.Paeonn.
1. خوشی کا گیت۔ نغمہٴ فتح۔ نغمہٴ شکر
2. وزن کی ایک قسم
95.Paert milletNoun
باجرہ کنگی ۔ایک لمبی گھاس ۔
96.Pagann.
بت پرست۔ غیر اہل کتاب۔ بے دین۔ ملحد۔ کافر
97.Paganishadj.
بت پرستی کا
98.Paganismn.
بت پرستی۔ تاریک خیالی۔ غیر اہل کتاب ہونا
99.Paganismsn.
بت پرستی۔ تاریک خیالی۔ غیر اہل کتاب ہونا
100.Paganizev. a.
بت پرست بنانا۔ مشرک کرنا۔ کافر بننا یا بنانا
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.