English to Urdu Translation
| pep found in 36 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
| 1. | Pep | Noun سرگرمی ۔ زندی دلی ۔ جوش ولولہ ۔ طاقت ۔ توانائی ۔ زور ۔ سکت ۔ |
| 2. | Peplos, peplus | Noun اوپر پہننے کا ایک کثیر لباس ۔ جیسے چادر کوٹ ۔ |
| 3. | Peplum | Noun جھالر ۔ ایک جھالر کی طرح کا حصّہ جو جیکٹ صدری یا بلاوز پر ٹانگا جاتا ہے ۔ |
| 4. | Pepo | Noun ایک بڑی گول رسیلی بیری جس کا چھلکا موٹا ہوتا ہے ۔ |
| 5. | Pepper | n. مرچ۔ کالی مرچ۔ گول مرچ v. a. 1. مرچ ڈالنا۔ مرچ لگانا 2. گولیاں مار کے چھلنی یا مشبک کرنا Noun سیاہ مرچ ۔ فلفل ۔ سیاہ بیل کے کچے خشک پھل سے حاصل کیا ہوا ایک تیز مسالہ ۔ |
| 6. | Pepper pot | Noun مرچ سالن ۔ سالن میں ڈالنے والی لال یا کالی مرچ جس سے سالن کا ذائقہ بنتا ہے ۔ |
| 7. | Pepper tree | Noun سجرِ فلفل ۔ سدا بہار درخت ۔ |
| 8. | Pepper vine | Noun فلفل جھاڑی ۔ جنوبی افریکہ کی ایک چوبی بیل یا جھاڑی ۔ |
| 9. | Pepper-and-salt | Adjective سفید یا ہلکے بھورے رنگ اور کالے رنگوں کے نفیس امتزاج سے بنا ہوا ایک چنی دار شکل رکھنے والا ۔ |
| 10. | Pepperbox | n. مرچ دانی۔ فلفل دان |
| 11. | Pepperbox, pepper pot | Noun مرچ دانی ۔ کالی مرچ چھڑکنے والا فلفل ۔ |
| 12. | Peppercorn | n. بے حقیقت شے۔ دانہٴ خشخاش۔ رائی کا دانہ Noun خشک کیا ہوا مرچ کے پودے کا کچا پھل ۔ بے حقیقت شے ۔ |
| 13. | Peppercorns | n. بے حقیقت شے۔ دانہٴ خشخاش۔ رائی کا دانہ Noun خشک کیا ہوا مرچ کے پودے کا کچا پھل ۔ بے حقیقت شے ۔ |
| 14. | Peppered | n. مرچ۔ کالی مرچ۔ گول مرچ v. a. 1. مرچ ڈالنا۔ مرچ لگانا 2. گولیاں مار کے چھلنی یا مشبک کرنا Noun سیاہ مرچ ۔ فلفل ۔ سیاہ بیل کے کچے خشک پھل سے حاصل کیا ہوا ایک تیز مسالہ ۔ |
| 15. | Pepperer | Noun مرچیں چھڑکنے والا شخص ۔ |
| 16. | Peppergrass | Noun نرہ تیزک ۔ رشاد ۔ |
| 17. | Pepperier | adj. 1. مرچ سا۔ تیز۔ تیتا۔ چرپرا۔ جھلی۔ فلفلی 2. جھلا۔ تیزمزاج۔ تند مزاج۔ غصہ ور Adjective فلفلی ۔ جس میں نمایاں طور پر مرچ کی خوشبو اور ذائقہ ہو ۔ |
| 18. | Pepperiest | adj. 1. مرچ سا۔ تیز۔ تیتا۔ چرپرا۔ جھلی۔ فلفلی 2. جھلا۔ تیزمزاج۔ تند مزاج۔ غصہ ور Adjective فلفلی ۔ جس میں نمایاں طور پر مرچ کی خوشبو اور ذائقہ ہو ۔ |
| 19. | Peppering | n. مرچ۔ کالی مرچ۔ گول مرچ v. a. 1. مرچ ڈالنا۔ مرچ لگانا 2. گولیاں مار کے چھلنی یا مشبک کرنا Noun سیاہ مرچ ۔ فلفل ۔ سیاہ بیل کے کچے خشک پھل سے حاصل کیا ہوا ایک تیز مسالہ ۔ |
| 20. | Pepperish | Adjective مرچ والا ۔ تیز ۔ |
| 21. | Peppermint | n. پودینہ۔ عرق نعنع۔ پیپرمنٹ Noun پودینہ ۔عرق تعناع ۔ پیب منٹ ۔ ایک سدا بہار جڑی بوٹی ۔ |
| 22. | Peppermints | n. پودینہ۔ عرق نعنع۔ پیپرمنٹ Noun پودینہ ۔عرق تعناع ۔ پیب منٹ ۔ ایک سدا بہار جڑی بوٹی ۔ |
| 23. | Peppers | n. مرچ۔ کالی مرچ۔ گول مرچ v. a. 1. مرچ ڈالنا۔ مرچ لگانا 2. گولیاں مار کے چھلنی یا مشبک کرنا Noun سیاہ مرچ ۔ فلفل ۔ سیاہ بیل کے کچے خشک پھل سے حاصل کیا ہوا ایک تیز مسالہ ۔ |
| 24. | Peppery | adj. 1. مرچ سا۔ تیز۔ تیتا۔ چرپرا۔ جھلی۔ فلفلی 2. جھلا۔ تیزمزاج۔ تند مزاج۔ غصہ ور Adjective فلفلی ۔ جس میں نمایاں طور پر مرچ کی خوشبو اور ذائقہ ہو ۔ |
| 25. | Peppiness | Noun زندہ دلی ۔ توانائی ۔ |
| pep found in 36 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.