English to Urdu Translation

prop found in 164 words & 7 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7  
151.Propritoressn.
حق دار عورت۔ زمیندارنی۔ مالکن۔ مالکنی۔ مالکہ۔
152.Proproguev. a.
ملتوی کرنا۔ ٹالنا۔ ڈھیل کرنا۔ تاخیرکرنا۔درنگ کرنا۔ موقوف رکھنا۔
153.Propsn.
1. ٹھونی۔ آڑ۔ ٹیک۔ ٹیکنی۔ اڑواڑ۔ پروایا۔ پایہ۔ ٹیکن۔
2. سہارا۔ آسرا۔ بھروسا۔ اندھے کی لکڑی۔ عصائے پیری۔
v. a.
1. تھونی، اڑواڑ یا سہارا لگانا۔ پشتی دینا۔
2. سنبھالنا۔ تھامنا۔ سہارنا۔
Noun
سہارا ۔ آڑ ۔ ٹکین ۔ ٹیک ۔ سر پر رکھے ہوئے بوجھ کا آسرا ۔ سنبھالا دینا ۔ آسرا دینا ۔
154.ProptosisNoun
سقوط چشم ۔ آنکھ کا باہر آنا ۔ کسی عضو کی باہر کی طرف جگہ بدلی یا اس کا اُبھار ۔
155.Proptuaryn.
بھنڈار۔ کٹھیار۔ مخزن۔
156.Propulsionn.
دھکا۔ ریلا۔ ٹھیلا۔ دفع۔ اخراج۔ جوش۔ تحریک۔
Noun
دھکا ۔ ریلا ۔ اخراج ۔ جوش ۔ دھکیلنے یا پیلنے سے آگے ٹھلینے کا عمل ۔ دھکیلے جانے کی حالت ۔
157.Propulsionsn.
دھکا۔ ریلا۔ ٹھیلا۔ دفع۔ اخراج۔ جوش۔ تحریک۔
Noun
دھکا ۔ ریلا ۔ اخراج ۔ جوش ۔ دھکیلنے یا پیلنے سے آگے ٹھلینے کا عمل ۔ دھکیلے جانے کی حالت ۔
158.Propulsiveadj.
محرک ۔ باعث تحریک۔
159.Propuptionn.
تڑاکا۔ پھوٹ۔
160.PropylNoun
پروپائل ۔ پروپین کا یک گرفتہ اصلیہ ۔
161.PropylaeumNoun
کسی قدیم گاہ کی ڈیوڑھی یا داخلے کے لیے دروازہ ۔ بلخصوص جب وہ بڑے اہتمام کے ساتھ بنایا گیا ہو ۔ کسی عمارتی اہمیت کا حامل ہو ۔
162.Propylene , propeneNoun
پروٹین ۔ پیٹرولیم کو صاف کرنے کے دوران میں ذیلی پیداوار کے طور پر حاصل ہونے والی گیس ہائیڈورکاربن جو نامیاتی تالیف میں استعمال ہوتی ہے ۔
163.Propylene glycolNoun
ایک بے رنگ آب نمائی نامیاتی مرکب جو محلل اور مائع انجماد کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔
164.Propyliten.
برکانی چٹان۔ آتش فشانی۔
prop found in 164 words & 7 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.