English to Urdu Translation

prop found in 164 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next
51.ProphaseNoun
آغاز خیطیت ۔ خلیاتی ۔ تقسیم کا ابتدائی مرحلہ ۔ جس میں لوئی اجسام مرکزے کے اندر نمایاں ہو جاتے ہیں ۔ اور طولی طریقے پر تقسیم کرتے ہیں ۔
52.Propheciesn.
1. الہام۔ غیب گوئی۔ آگم بانی۔
2. وعظ۔ بکھان۔ کتھا۔
Noun
غیب گوئی ۔ پیشین گوئی ۔ الہام ۔ پیش گوئی یا آیندہ ہونے والی کسی چیز کا اعلان ۔ الہام نامہ ۔
53.Prophecyn.
1. الہام۔ غیب گوئی۔ آگم بانی۔
2. وعظ۔ بکھان۔ کتھا۔
Noun
غیب گوئی ۔ پیشین گوئی ۔ الہام ۔ پیش گوئی یا آیندہ ہونے والی کسی چیز کا اعلان ۔ الہام نامہ ۔
54.Prophesiedv. n.
پیشین گوئی کرنا۔ پہلے سے کہلنا۔ غیب کی بات بتانا۔ وحی کی بنا پر کہنا۔ بحیثیت پیغمبر کہنا۔ الہام بیانی کرنا۔
Verb
پیش گوئی کرنا ۔ غیب کی بات کہنا ۔ ہدایت خداوندی کے تحت بولنا ۔ پیش گو ہونا ۔
55.ProphesierNoun
پیشگوئی کرنے والا ۔ کاہن ۔
56.Prophesiesv. n.
پیشین گوئی کرنا۔ پہلے سے کہلنا۔ غیب کی بات بتانا۔ وحی کی بنا پر کہنا۔ بحیثیت پیغمبر کہنا۔ الہام بیانی کرنا۔
Verb
پیش گوئی کرنا ۔ غیب کی بات کہنا ۔ ہدایت خداوندی کے تحت بولنا ۔ پیش گو ہونا ۔
57.Prophesyv. n.
پیشین گوئی کرنا۔ پہلے سے کہلنا۔ غیب کی بات بتانا۔ وحی کی بنا پر کہنا۔ بحیثیت پیغمبر کہنا۔ الہام بیانی کرنا۔
Verb
پیش گوئی کرنا ۔ غیب کی بات کہنا ۔ ہدایت خداوندی کے تحت بولنا ۔ پیش گو ہونا ۔
58.Prophesyingv. n.
پیشین گوئی کرنا۔ پہلے سے کہلنا۔ غیب کی بات بتانا۔ وحی کی بنا پر کہنا۔ بحیثیت پیغمبر کہنا۔ الہام بیانی کرنا۔
Verb
پیش گوئی کرنا ۔ غیب کی بات کہنا ۔ ہدایت خداوندی کے تحت بولنا ۔ پیش گو ہونا ۔
59.Prophetn.
1. پیشین گو۔ الہام گو۔ پہلے سے کہنے والا۔ غیب گو۔
2. نبی۔ رسول۔ پیغمبر۔ اوتار۔
پروفٹ ۔ پيغمبر ۔ اللہ کا نبی ۔
Noun
پَیغَمبَّر ۔ رَسُّول
Noun
نبی ۔ رسول ۔ پیغمبر ۔ کاشف ۔ غیب دان ۔
60.Prophetessn.
نبیہ۔ اوتارن۔
Noun
نبیہ ۔
61.Prophetessesn.
نبیہ۔ اوتارن۔
Noun
نبیہ ۔
62.Prophethoodn.
پیغمبری۔ نبوت۔ رسالت۔
Noun
نبوت ۔ رسالت پیغمبری ۔
63.Propheticadj.
پیغمبری کا۔ نبت کا۔ غیب کا۔ الہامی۔ نبوی۔ غیبانی۔ پیغمبرانہ۔
64.Prophetic , propheticalAdjective
کسی پیغمبر یا پیش گوئی سے متعلق ۔ پیش گوئی کی نوعیت کا ۔ مستقبل کے حالات پہلے سے بتانے والا ۔
65.Propheticaladj.
پیغمبری کا۔ نبت کا۔ غیب کا۔ الہامی۔ نبوی۔ غیبانی۔ پیغمبرانہ۔
66.Propheticallyadv.
غیب گوئی سے۔ الہام کے طور پر۔ نبی کے طور پر۔ پیش گوئی کے طور پر۔
Adverb
پیغمبرانہ ۔ ملہمانہ طور پر ۔ پیشگوئی کے طور پر ۔
67.Prophetsn.
1. پیشین گو۔ الہام گو۔ پہلے سے کہنے والا۔ غیب گو۔
2. نبی۔ رسول۔ پیغمبر۔ اوتار۔
پروفٹ ۔ پيغمبر ۔ اللہ کا نبی ۔
Noun
پَیغَمبَّر ۔ رَسُّول
Noun
نبی ۔ رسول ۔ پیغمبر ۔ کاشف ۔ غیب دان ۔
68.Prophyacticadj.
روکنے والا۔ مانع۔ مانع امراض۔ محافظ۔ احتیاطی۔ حفظ ماتقدمانہ۔
69.Prophyaxisn.
حفظ ماتقدم۔ احتیاطی تدابیر۔
70.Prophylacticn.
بیماری روکنے والا۔ مرض روک دوا۔
Adjective
احتیاطی ۔ مرض روک ۔ بیماری کا دفاع کرنے والا ۔ روگ دُور دوا ۔
71.Prophylacticaladj.
روکنے والا۔ مانع۔ مانع امراض۔ محافظ۔ احتیاطی۔ حفظ ماتقدمانہ۔
72.Prophylacticsn.
بیماری روکنے والا۔ مرض روک دوا۔
Adjective
احتیاطی ۔ مرض روک ۔ بیماری کا دفاع کرنے والا ۔ روگ دُور دوا ۔
73.ProphylaxisNoun
حفظ ما تقدم ۔ حفاظتی تدابیر ۔ مائع امراض یا حفاظتی علاج ۔
74.ProphyrinuriaGreek
پَیشَاب میں پورفائرَنز کا اخراج
75.Propinquitiesn.
1. نزدیکی۔ قربت۔ قرب۔
2. ناتا۔ نقبت۔ رشتے داری۔ قرابت۔ عزیزداری۔
Noun
قرابت ۔ عزیز داری ۔ نزدیکی ۔ مقامی قربت ۔ وقتی قُربت ۔ رشتہ داری ۔ خون کی قربت ۔
prop found in 164 words & 7 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.