English to Urdu Translation
prop found in 164 words & 7 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 Next | ||
76. | Propinquity | n. 1. نزدیکی۔ قربت۔ قرب۔ 2. ناتا۔ نقبت۔ رشتے داری۔ قرابت۔ عزیزداری۔ Noun قرابت ۔ عزیز داری ۔ نزدیکی ۔ مقامی قربت ۔ وقتی قُربت ۔ رشتہ داری ۔ خون کی قربت ۔ |
77. | Propionate | Noun پروپیونک تیزاب کا نمک یا ایسٹر ۔ |
78. | Propionic acid | Noun پروپیونک تیزاب ۔ پانی ۔ کلوروفارم ۔ ایتھر یا الکحل میں حل ہو جانے والا ۔ |
79. | Propitiable , propitiative | Adjective موافق یا ساز گار کیے جانے کے قابل ۔ |
80. | Propitiate | v. a. منانا۔ راضی کرنا۔ موافق کرنا۔ مہربان کرنا۔ Verb خُوش کرنا ۔ منانا ۔ بہلانا ۔ غصے کو فرو کر کے موافق بنا لینا ۔ صلح پر آمادہ کر لینا ۔ |
81. | Propitiated | v. a. منانا۔ راضی کرنا۔ موافق کرنا۔ مہربان کرنا۔ Verb خُوش کرنا ۔ منانا ۔ بہلانا ۔ غصے کو فرو کر کے موافق بنا لینا ۔ صلح پر آمادہ کر لینا ۔ |
82. | Propitiates | v. a. منانا۔ راضی کرنا۔ موافق کرنا۔ مہربان کرنا۔ Verb خُوش کرنا ۔ منانا ۔ بہلانا ۔ غصے کو فرو کر کے موافق بنا لینا ۔ صلح پر آمادہ کر لینا ۔ |
83. | Propitiating | v. a. منانا۔ راضی کرنا۔ موافق کرنا۔ مہربان کرنا۔ Verb خُوش کرنا ۔ منانا ۔ بہلانا ۔ غصے کو فرو کر کے موافق بنا لینا ۔ صلح پر آمادہ کر لینا ۔ |
84. | Propitiatingly | Adverb خوشی سے ۔ خوشنودی سے ۔ رضامندانہ انداز سے ۔ |
85. | Propitiation | n. 1. رضا جوئی۔ منانا۔ 2. کنارہ۔ پراشچت منت۔ قربانی۔ بلدان۔ نذر۔ Noun رضا جُوئی ۔ کفارہ ۔ بلیدان ۔ کسی کا غصہ ٹھنڈا کر کے اسے راضی کرنے اور اپنے موافق بنانے کا عمل ۔ تاوان ۔ |
86. | Propitiations | n. 1. رضا جوئی۔ منانا۔ 2. کنارہ۔ پراشچت منت۔ قربانی۔ بلدان۔ نذر۔ Noun رضا جُوئی ۔ کفارہ ۔ بلیدان ۔ کسی کا غصہ ٹھنڈا کر کے اسے راضی کرنے اور اپنے موافق بنانے کا عمل ۔ تاوان ۔ |
87. | Propitiator | Noun خُوش کرنے والا ۔ منانے والا ۔ |
88. | Propitiatories | adj. منت کا۔ کفارہ بخش۔ پراشچت کا۔ مصالحت آمیز۔ کفارے سے متعلق۔ n. رحم گاہ۔ Adjective رضا جویانہ ۔ مصالحت آمیز ۔ دل جُو ۔ جذبات کی شدت کم کر کے طبیعت کو پر سکون کرنے والا ۔ دل خوش کُن ۔ |
89. | Propitiatory | adj. منت کا۔ کفارہ بخش۔ پراشچت کا۔ مصالحت آمیز۔ کفارے سے متعلق۔ n. رحم گاہ۔ Adjective رضا جویانہ ۔ مصالحت آمیز ۔ دل جُو ۔ جذبات کی شدت کم کر کے طبیعت کو پر سکون کرنے والا ۔ دل خوش کُن ۔ |
90. | Propitious | adj. 1. مہربان۔ موافق۔ شفیق۔ متوجہ۔ رحیم۔ کریم۔ دیال۔ کرپال۔ 2. سعید۔ مبارک۔ میموں۔ ساز گار۔ نیک۔ اچھا۔ Adjective موافق ۔ سازگار ۔ مساعد ۔ کسی شخص کی طرف موافقانہ میلان طبع رکھنے والا ۔ مہربان ۔ شفیق ۔ رحم کرنے والا ۔ رحیم ۔ |
91. | Propitiously | adv. مہربانی سے۔ کرپاسے۔ شفقت سے۔ مساعدانہ طور پر۔ |
92. | Propitiousness | n. مہربانی۔ شفقت۔ توجہ۔ سعادت۔ دیا۔ کرپا۔ موافقت۔ سازگاری۔ مساعدت۔ |
93. | Propjet engine | Noun چرخی جٹ انجن ۔ |
94. | Propman | Noun نگران جائیداد ۔ تھیٹر کے مال و متاع کی نگرانی کرنے والا ۔ |
95. | Propolis | Noun نملی موم ۔ جھنے کا موم ۔ موم سے ملتا جلتا ایک رالی مادہ جسے شہد کی مکھیاں پھولوں اور کلیوں سے جمع کرتی ہیں ۔ |
96. | Proponent | n. مجوزہ۔ ملتمس۔ سائل۔ Noun مجوز ۔ مُحرک ۔ کوئی تجویز یا تحریک پیش کرنے والا شخص ۔ کسی نظریے اصول یا مقصد کا حامی ۔ |
97. | Proponents | n. مجوزہ۔ ملتمس۔ سائل۔ Noun مجوز ۔ مُحرک ۔ کوئی تجویز یا تحریک پیش کرنے والا شخص ۔ کسی نظریے اصول یا مقصد کا حامی ۔ |
98. | Proportion | n. 1. مناسبت۔ نسبت۔ قرینہ۔ 2. نسبتی حصہ۔ پرمان۔ مقدار۔ 3. تناسب۔ لاگ۔ برابر نسبت۔ پرسپر۔ سمبندھ۔ v. a. 2. نسبت یا تناسب رکھنا۔ نسبت سے بنانا۔ سڈول بنانا۔ متناسب کرنا۔ 1. تناسب دینا۔ نسبت کرنا۔ اندازہ کرنا۔ اٹکلنا۔ ملانا۔ Noun حصہ ۔ تناسُب ۔ مقدار ۔ تعداد ۔ سائز ۔ مقدار ۔ |
99. | Proportionable | adj. اندازے کے قابل۔ موافق۔ متناسب۔ برابر ہم قدر۔ موزوں۔ Adjective متناسب ۔ موزوں ۔ متناسب پذیر ۔ موافق ۔ |
100. | Proportionableness | n. مناسب۔ تناسب۔مطابقت۔ |
prop found in 164 words & 7 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.