English to Urdu Translation

respirator found in 8 words.
1.RespiratorNoun
آلہ تنفس ۔ ایک نقاب نما آلہ جس سے مُنھ اور ناک کو ڈھانپ لیتے ہیں ۔ تاکہ ٹھنڈی ہوا یا نقصان دہ مادے مُنھ اور ناک کے ذریعے جسم کے اندر نہ جائیں ۔
Noun
آلَہ تَنَفُّس ۔ ایسا سامان جِسے ناک اور مُنہ پَر پہَن لیتے ہَیں اور اِس میں سے ہَوا صاف ہو کَر سانس میں جاتی ہے ۔ ایسا آلَہ جو پھَیپھڑوں کو مَصنُوعی طَور پَر پھَیلاتا ہے جَیسا کہ نارمَل تَنَفُّس ہوتے ہَیں
2.Respiratoryadj.
تنفس کے کام کا۔ سانس لینے یا کھیچنے کےمتعلق۔ تنفسی۔
Adjective
سانس لینے کا ۔ تنفس کا ۔
3.Respiratory distress syndromeNoun
تَنَفُّسی تَکلیف سَنڈروم ۔ نوزائیدَہ بَچّوں کا سَنڈروم ۔
4.Respiratory distress syndrome(rds)Noun
سَنڈروم تَنَفُّسی تَکلیف
5.Respiratory failureNoun
عملِ تَنَفُّس کا دَرُست طَور پَر کام نَہ کَرنا ۔ خُون کو دَرُست طَریقے سے آکسیجَن کا نَہ پُہَنچنا
6.Respiratory function testNoun
تَنَفُّسی کارکَردَگی کے ٹیسٹ اور اِس کے کَئی ٹیسٹ ہَیں
7.Respiratory quotientNoun
تنفسی نسبت ۔ سانس میں کھینچی گئی آکسیجن کے ساتھ باہر نکالی گئی کاربن ڈائی آکسائڈ کی نسبت ۔
8.Respiratory syncytial virus(rsv)Noun
پَروٹین بَنانے اور تولید کے قابَل ہونے سے پہلے آر اے وی کی موجُودگی لازمی ہے ۔ دونوں زَیریں و بالائی تَنَفُّسی امراض کا ذِمَّہ دار
respirator found in 8 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.