English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next
176.TacticAdjective
تدبیراتی ۔ سلیقے یا ترتیب کے بارے میں یا اس سے متعلق ۔ حکمت عملی ۔ تدبیر ۔
177.TacticalAdjective
عام تدابیر یا جوڑ توڑ کے متعلق ۔ شاطرانہ چالیں یا ماہرانہ جوڑ توڑ ۔
178.Tacticiann.
لڑائی کے فن کا ماہر
Noun
تدبیر کار ۔ شاطر ۔ جوڑ توڑ کرنے والا ۔ فن جنگ کا ماہر ۔
179.Tacticiansn.
لڑائی کے فن کا ماہر
Noun
تدبیر کار ۔ شاطر ۔ جوڑ توڑ کرنے والا ۔ فن جنگ کا ماہر ۔
180.Tacticsn.
فن صف آرائی۔ جنگ یا سپاہ گری۔ جدھ کار
Noun
فنِ تدبیرات ۔ جنگی چالیں ۔ مہارت ۔ چالبسازیاں ۔
181.Tactileadj.
چھونے جوگ۔ قابل لمس۔ لمس۔ لمس پذیر۔ محسوس
182.Tactile corpuscle , touch corpuscleNoun
لمسی جسیمہ ۔ ہاتھ اور پاوں کی انگلیوں کا کوئی ایک چھوٹا سا بیضوی جسم جس میں لمس کی حس موجود ہو ۔
183.TactilityNoun
لمسیت ۔ لمس پذیری ۔
184.Tactionn.
لمپس۔ سپرش
Noun
لمس ۔ چھونے کا عمل ۔
185.TactlcallyAdverb
حکمت سے ۔ تدبیر کے ساتھ ۔
186.TactlessAdjective
بے تدبیر ۔ نکما ۔ بیکار ۔ بے تکا ۔
187.TactlesslyAdverb
بے تُکے پن سے ۔
188.TactlleAdjective
لمسی ۔ جو لامسہ سے محسوس یا متعلق ہو ۔ روشن ۔ موتی ۔
189.TactriclalAdjective
پناہ دار ۔
190.Tactsn.
شعور۔ زیرکی۔ فراست۔ حکمت۔ چترائی۔ موقع شناسی۔ ہوشیاری۔ تدبیر
ٹيکٹ ۔ فَراست ۔ ہوشياری ۔
Noun
موقع شناسی ۔ تدبیر ۔ ڈھنگ ۔ سلیقہ ۔
191.TactualAdjective
لمسی ۔ چھونے کی حس سے متعلق ۔ لمس سے ماخوذ ۔
192.TactuallyAdverb
لمس کے ذریعے ۔ چھو کر ۔
193.TadNoun
چھوٹا بچہ ۔ کم عمر کا بچہ ۔ نو عمر بچہ ۔
194.Tad pole , polliwogNoun
غُوکچہ ۔ مینڈک کا بچہ جب تک اس کی دم اور گلیھڑے موجود رہیں ۔ اور ٹانگیں نشوونما نہ پائیں ۔
195.Tadpolen.
مینڈک کا بچہ
196.Tadpolesn.
مینڈک کا بچہ
n.
جہاز کے پچھاڑی کے اوپر کا حصہ
n.
تافتائی۔ دریائی۔ چیولی۔ ٹیفٹا
Noun, Adjective
تافتہ ۔ ریشم یا سوت کے ریشوں سے مہین بنا ہوا سخت پارچہ ۔ سادی بناوٹ والا ۔
197.Taedlum vitaeNoun
زندگی سے بیزاری ۔ حیات بیزاری ۔ زیست بیزاری ۔
198.TaeniaNoun
جِنس کَدُّو دَانَہ ۔ چَپٹے طُفَیلی کیڑوں کا ایک جِنس
199.Taeniacidal teniacidalAdjective
کدو دانہ کُش دوا سے متعلق ۔
200.Taeniacide , teniacideNoun
قاتل دیدان ۔ کدودانہ ۔ کُش دوا ۔ دوا جس سے کدو دانی مرض کا علاج کیا جاتا ہے ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.