English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
126.Tacamahac , tacamahaca , tacmahackNoun
بُلسمی حوُر ۔ بہت سی رال صفت اشیا میں سے کوئی شے جو دھونی دینے یا مرہم میں استعمال ہوتی ہے ۔ بلسان کا درخت ۔
127.TacetNoun
اس بات کا اشارہ کہ ساز کی آواز یا نغمہ سرانی کو فی الوقت بند کر دیا جائے ۔
128.Tachen.
چمٹی۔ اٹکن
v. a.
1. باندھنا۔ جوڑنا۔ ملانا
2. گانٹھنا۔ ٹانکنا۔ نتھی کرنا۔ منسلک کرنا
3. کوکے جڑنا
4. جہاز کو ہوا کے رخ موڑنا
n.
1. کوکا۔ میخچہ۔ کیل بٹن
2. پال کی رسی۔ بندھنی
3. پٹا۔ معیاد پٹا
4. اعتبار۔ بھروسا
Noun
کوکا ۔ برنجی ۔ کیل ۔ میخ ۔ پِن ۔
Noun
غذا ۔ رسد ۔ زادراہ ۔ توشہ ۔ مرکب صورت میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
129.Tachina flyNoun
دو بازووں والا کیڑا جس کے طفیلی لاروے کیڑوں مکوڑوں اور دوسرے مضر حشرات کے انسداد کے لیے مفید ہیں ۔
130.TachistoscopeNoun
توجہ نما ۔ بصارتی ادراک کی آزمایش کا آلہ ۔
131.TachistoscopicAdjective
توجہ نُمائِی ۔ بصارتی ادراک کی آزمایش کے بارے میں ۔
132.TachistoscopicallyAdverb
توجہ نمایانہ ۔ بصارتی ادراک کی آزمایش کرتے ہوئے ۔
133.Tachometern.
سرعت پیما۔ مقیاس السرعت
Noun
آلہ سرعت پیما ۔ جیسے پانی یا کسی اور مائع کے بہاو کی رفتار معلوم کرنے کے لیے ۔
134.Tachometersn.
سرعت پیما۔ مقیاس السرعت
Noun
آلہ سرعت پیما ۔ جیسے پانی یا کسی اور مائع کے بہاو کی رفتار معلوم کرنے کے لیے ۔
135.TachometricallyAdverb
آلہ سرعت پیمانی کے طور پر ۔
136.TachometryNoun
سرعت پیمائی ۔ رفتار پیمائی ۔
137.TachycardiaNoun
دل کی بہت تیز دھڑکن ۔ اختلاج قلب ۔
138.Tachygraphic , tahcygraphicalAdjective
زود نویسی کا ۔ زود نویسانہ ۔
139.Tachygraphyn.
مختصر نویسی
Noun
زود نویسی کا فن اور اس کی مشق ۔ اسٹینو گرافی ۔
140.TachyllticAdjective
بسالٹ پتھر کا ۔ زجاجی ۔
141.Tachylyte , tachygraphicalAdjective
کانچ پتھر ۔ زجاجی بسالٹ ۔ بسالٹ پتھر کی ایک قسم ۔
142.Tachymeter , tacheometerNoun
فاصلہ پیما ۔ آلہ پیمایش ۔ زاویہ پیما ۔
143.TachymetryNoun
فیصلہ پیمائی ۔ زوایہ پیمائی ۔
144.TachyphasiaNoun, Adjective
طَلق اللِسَان ۔ بَعض ذہنی خَرَابیوں میں تَقریر کے بَہاو کی اِنتہائی تَیزی
145.TachypnoeaNoun
سُرعتِ تَنَفُّس ۔ تَنَفُّس کی غَیر مَعمُولی فَریکوئینسی
146.Tachypphemian.
تیز کلامی
147.Tacitadj.
چپ۔ خاموش۔ ساکت۔ ضمنی
148.TacitlyAdverb
کچھ کہے بغیر ۔ خاموشی سے ۔
adv.
خاموشی سے۔ چپ چاپ۔ ضمناً
149.TacitnessNoun
خاموش اقرار ۔ اقرار معنوی ۔
150.TacitumAdjective
کم گو ۔ کم سخن ۔ چپ چپ ۔ خاموش طبع ۔
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.