English to Urdu Translation
tot found in 43 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Tot | n. ننھا بچہ Noun ننھا بَچّہ ۔ کوئی بھی چھوٹی سی یا حقیر شے ۔ شراب کا ایک چھوٹا سا گھونٹ ۔ Verb جمع کرنا ۔ میزان کرنا ۔ جوڑنا ۔ |
2. | Total | جمع۔ میزان۔ جوڑ۔ کل مقدار۔ مجموعہ میزان adj. 1. پورا۔ سگرا۔ سموچا۔ سمپورن۔ مجموعی 2. تمام۔ کل۔ سب۔ مطلق۔ بالکل۔ کامل Adjective کامِل ۔ کُلّی ۔ کُل ۔ میزان ۔ کِسی چیز کے کُل کا ۔ |
3. | Total abstinence | Noun مَنشیات سے کُلی پَرہَیز ۔ |
4. | Total depravity | Noun ازلی گناہ ۔ کلیۃُ شَر ۔ ازل سے اِنسان کے مُتعلّق خراب اور خطا کار ہونے کا کالوینی عقیدہ ، جس کے مُطابق اِنسان کامِل طور پر خطا کار ہے ۔ |
5. | Total eclips | Noun پُورا گرہن ۔ خُسوفِ کامِل ۔ کسوف کامِل ۔ گرہن جس میں ایک جرمِ فلکی دُوسرے کے سامنے آجاۓ ۔ |
6. | Totaled | جمع۔ میزان۔ جوڑ۔ کل مقدار۔ مجموعہ میزان adj. 1. پورا۔ سگرا۔ سموچا۔ سمپورن۔ مجموعی 2. تمام۔ کل۔ سب۔ مطلق۔ بالکل۔ کامل Adjective کامِل ۔ کُلّی ۔ کُل ۔ میزان ۔ کِسی چیز کے کُل کا ۔ |
7. | Totaling | جمع۔ میزان۔ جوڑ۔ کل مقدار۔ مجموعہ میزان adj. 1. پورا۔ سگرا۔ سموچا۔ سمپورن۔ مجموعی 2. تمام۔ کل۔ سب۔ مطلق۔ بالکل۔ کامل Adjective کامِل ۔ کُلّی ۔ کُل ۔ میزان ۔ کِسی چیز کے کُل کا ۔ |
8. | Totalitarian | Adjective ہمہ گیر ۔ مُطلق النعان ۔ یک حزبی حکومت کا ۔ اِس سے مُتعلّق ۔ |
9. | Totalitarianism | Noun ہمہ گیریت ۔ مُطلق العنانی ۔ یک حِزبی حکومت کا نظریہ ۔ |
10. | Totalitarianize | Verb یک حِزبی حکومت قائم کرنا ۔ مُطلق العنانی کو فروغ دینا ۔ |
11. | Totalities | n. جملگی۔ کلیت۔ تمامی۔ پورنتا۔ مجموعیت Noun کُلیّت ۔ مجمُوعیت ۔ کُل تعداد ۔ مجمُوعی رقم ۔ میزانِ کُل ۔ |
12. | Totality | n. جملگی۔ کلیت۔ تمامی۔ پورنتا۔ مجموعیت Noun کُلیّت ۔ مجمُوعیت ۔ کُل تعداد ۔ مجمُوعی رقم ۔ میزانِ کُل ۔ |
13. | Totalizator | Noun میزان کُنِندہ ۔ مشین جو تمام کاموں اور پیمائشوں کا اندراج کَر سکے ۔ |
14. | Totalize | v. میزان معلوم کرنا Verb میزان لگانا ۔ مجمُوعہ بنانا ۔ جمع کرنا ۔ میزان معلوم کرنا ۔ |
15. | Totalizer | Noun میزانیہ ۔ میزان لگانے والا ۔ جمع کرنے والا ۔ میزان لگانے کا آلہ ۔ میزان آلہ ۔ |
16. | Totalled | جمع۔ میزان۔ جوڑ۔ کل مقدار۔ مجموعہ میزان adj. 1. پورا۔ سگرا۔ سموچا۔ سمپورن۔ مجموعی 2. تمام۔ کل۔ سب۔ مطلق۔ بالکل۔ کامل Adjective کامِل ۔ کُلّی ۔ کُل ۔ میزان ۔ کِسی چیز کے کُل کا ۔ |
17. | Totalling | جمع۔ میزان۔ جوڑ۔ کل مقدار۔ مجموعہ میزان adj. 1. پورا۔ سگرا۔ سموچا۔ سمپورن۔ مجموعی 2. تمام۔ کل۔ سب۔ مطلق۔ بالکل۔ کامل Adjective کامِل ۔ کُلّی ۔ کُل ۔ میزان ۔ کِسی چیز کے کُل کا ۔ |
18. | Totally | adv. بالکل۔ کلہم۔ سراپا۔ جزو کل۔ درو بست۔ یک قلم۔ کلیتاً۔ قطعاً Adverb کُلی طور پر ۔ کُلیتاً ۔ بِالکُل ۔ قطعاً ۔ |
19. | Totals | جمع۔ میزان۔ جوڑ۔ کل مقدار۔ مجموعہ میزان adj. 1. پورا۔ سگرا۔ سموچا۔ سمپورن۔ مجموعی 2. تمام۔ کل۔ سب۔ مطلق۔ بالکل۔ کامل Adjective کامِل ۔ کُلّی ۔ کُل ۔ میزان ۔ کِسی چیز کے کُل کا ۔ |
20. | Totam pole | Noun ٹوٹم کھمبا ۔ جس میں ٹوٹم کھدا ہو ۔ جس میں ٹوٹم منقش ہو ۔ |
21. | Totaquine | Noun {علم ادویہ } ٹوٹا کوئن ۔ نائٹروجن والی اساسی اشیا کا مُرکّب جو سنکونا درختوں سے کشید کیا گیا ہو ۔ |
22. | Tote | Verb لادنا ۔ اُٹھانا ۔ کِسی بوجھ کو ہاتھوں میں اُٹھانا ۔ کِسی بار کو پُشت پر لادنا ۔ |
23. | Tote road | Noun غیر مسطح سڑک ۔ ناہموار راستہ جو فوجی چھاوٴنی تک مال اسباب پہنچانے کے لیے استعمال کیا جاۓ ۔ دُشوار گُزار راستہ ۔ |
24. | Totem | Noun ٹوٹم ۔ قدیم تہذیبوں کی رو سے مظاہرِ فطرت میں سے کوئی چیز ۔ علامتِ شخص ۔ |
25. | Totemic | Adjective ٹوٹم کا ۔ ٹوٹم کے عقیدے کا ۔ |
tot found in 43 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.