English to Urdu Translation
tri found in 434 words & 18 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
126. | Triclinium | Noun قدیم روما کی کھانے کی میز کے تین اطراف رَکھا مُنقَسِم صوفہ جو ٹیک لگانے کے کام آۓ ۔ |
127. | Triclofos | Noun کَلورَل ہائیڈرَیٹ کا حَاصَل جو معدَہ میں کَم جَلَن پَیدا کَرتا ہے |
128. | Tricolette | Noun ریشَم جیسا بَنا ہُوا کَپڑا جو عورتوں کے مَلبُوسات کی تیّاری میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
129. | Tricolor | Noun سَہ رَنگہ جھَنڈا ۔ سَہ رَنگی شے ۔ تَرَنگا جھَنڈا ۔ |
130. | Tricomonacide | Noun پَروٹوزوآ کے جِنس ٹَرائیکوموناس کے لیے مُہلَک |
131. | Tricorn | adj. تسنگا۔ سہ شاخہ Adjective سَہ شاخہ ۔ تِسَنگاہ ۔ تین سینگوں والا ۔ سَہ قَرنہ ۔ سَہ گوشہ ۔ |
132. | Tricornered | Adjective سہ گوشیا ۔ تین کونوں والا ۔ |
133. | Tricortic | Adjective سَہ ضَربی ۔ تِگنی دھَڑکَن جیسے شَریانی نَبض کی ۔ شَریانی نَبض کے مُتعلّق ۔ |
134. | Tricostate | Adjective سَہ ضِلعہ ۔ سَہ پَسلا ۔ جِس کی تین پَسلیاں یا اُبھری ہُوئی ہَڈیاں ہوں ۔ تِپَسلیا ۔ |
135. | Tricot | Noun ٹریکو ۔ ہاتھ یا مشین سے بَنا ہُوا نیلون ۔ سُوت یا ریشَم کا کَپڑا ۔ ایک قِسم کا اُونی کَپڑا ۔ |
136. | Tricotine | Noun اُونی ، سُوتی یا بَٹے دھاگوں سے بَنا ہُوا کَپڑا جِس کی سطح دو سُوتی ساخت کی ہو ۔ |
137. | Tricotism | Noun سَہ ضَربیت ۔ نَبض کی تِگنی دھَڑکَن ۔ |
138. | Tricuspid | adj. تین نقطے کا Adjective سَہ نُکّا ۔ جِس کی تین نوکیں ہوں ۔ جیسے دانت ۔ سَہ نُکّے صَمام کے مُتعلّق ۔ تین نُقطے کا ۔ Adjective سہ کِنگری ۔ تین کیپسُول والا |
139. | Tricuspid valve | Noun سَہ نُکّا صَمام ۔ تین نوکوں والی وہ جھلی جو دل کے بائیں حصے میں گردش کرتے ہوۓ خون کے بائیں جوفِ دل میں جانے سے روکے ۔ |
140. | Tricuspidate | Adjective سَہ کِنگری ۔ تین نوکوں والا ۔ سَہ شاخہ ۔ |
141. | Tricycle | n. تین پہیوں کی سائیکل۔ ٹرائیسکل Noun سَہ چَرخہ ۔ سَہ پَہیّہ سائیکَل ۔ ٹرانسکَل ۔ |
142. | Tricycles | n. تین پہیوں کی سائیکل۔ ٹرائیسکل Noun سَہ چَرخہ ۔ سَہ پَہیّہ سائیکَل ۔ ٹرانسکَل ۔ |
143. | Tricyclic | Adjective تین پَہیّوں سے بَنا ہُوا ۔ اِن پَر مُشتَمِل ۔ |
144. | Tridactyl | Adjective تین اُنگلیوں والا جانور ۔ تین چُنگلوں یا پَنجوں والا جانور ۔ سَہ انگَشت ۔ سہ اصیع ۔ |
145. | Tride | adj. چست و چالاک۔ مستعد۔ پھرتیلا |
146. | Trident | n. ترسول۔ سہ شاخہ اوزار adj. ترسولی۔ سہ شاخہ Noun, Adjective سَہ شاخَہ ۔ تَرَنگَل ۔ کانٹے کی شَکَل کا سَہ شاخَہ اوزار ۔ تَرشُول ۔ |
147. | Tridentate | Adjective سَہ دَندانہ ۔ سَہ دَنتا ۔ سَہ شاخَہ نیزے کا ۔ سَہ شاخَہ تَرشُول کا ۔ |
148. | Tridented | n. ترسول۔ سہ شاخہ اوزار adj. ترسولی۔ سہ شاخہ Noun, Adjective سَہ شاخَہ ۔ تَرَنگَل ۔ کانٹے کی شَکَل کا سَہ شاخَہ اوزار ۔ تَرشُول ۔ |
149. | Tridentine | Adjective تَرینٹ یا اُس مَجلِسِ کَلیسا سے مُتعَلّق جو ۱۵٤۵ ء میں اِس شہَر میں مُنعقَد ہُوئی تھی ۔ |
150. | Tridents | n. ترسول۔ سہ شاخہ اوزار adj. ترسولی۔ سہ شاخہ Noun, Adjective سَہ شاخَہ ۔ تَرَنگَل ۔ کانٹے کی شَکَل کا سَہ شاخَہ اوزار ۔ تَرشُول ۔ |
tri found in 434 words & 18 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.