English to Urdu Translation
under found in 230 words & 10 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
51. | Underdevelop | v. a. تصویر اچھی طرح نہ دھونا Verb کَم تَرَقّی کَرنا ۔ ناکافی طَور پَر تَرَقی کَرنا ۔ مَسالے سے ناکافی طَور پَر دھونا {مَنفی تَصویر کو } کَم اُجاگَر کَرنا ۔ |
52. | Underdeveloped | Adjective تَرَقّی پَذیر ۔ پَسماندَہ ۔ ناکافی ۔ کَم تَرَقّی یافتَہ ۔ کَم صَنعتی ۔ مُناسَب تَقابَل سے عاری ۔ کَم آشکار ۔ کَم اُجاگَر ۔ |
53. | Underdo | v. n. 1. کوئی کام اپنی لیاقت یا مقدور سے کم کرنا 2. گھٹی کرنا۔ کمی کرنا v. a. کم پکانا۔ کچا رکھنا Verb کَچّا رَکھنا ۔ کَم پَکانا ۔ کَم پَکنا ۔ ناکافی طَور پَر پَکانا ۔ اَدھ گَلا رَکھنا ۔ مَعمُول سے کَم کَرنا ۔ |
54. | Underdog | Noun مَغلُوب ۔ کَمزور شَخص ۔ گِرا پَڑا شَخص ۔ دَبا ہُوا ۔ تھَکا ماندَہ شَخص ۔ پامال شَخص ۔ |
55. | Underdone | Adjective نیم پُخت ۔ ناکافی طَور پَر پَکا ہُوا ۔ اَدھ پَکا ۔ کَم پَکا ہُوا ۔ مَعمُول سے کَم ۔ |
56. | Underdrain | n. پٹی موری۔ بدر رو |
57. | Underdrawers | Noun زیر جامَہ ۔ جانگیہ ۔ کَپڑوں کے نیچے پہننے والا چھوٹا کَپڑا ۔ انڈَر ویر ۔ بَنیان ۔ |
58. | Underestimate | v. a. اصل سے کم اندازہ لگانا Verb ناکافی اندازہ لَگانا ۔ کَم اندازہ لَگانا ۔ ہیچ سَمَجھنا ۔ کَم اہمیت دینا ۔ تھوڑا سَمَجھنا ۔ |
59. | Underestimated | v. a. اصل سے کم اندازہ لگانا Verb ناکافی اندازہ لَگانا ۔ کَم اندازہ لَگانا ۔ ہیچ سَمَجھنا ۔ کَم اہمیت دینا ۔ تھوڑا سَمَجھنا ۔ |
60. | Underestimates | v. a. اصل سے کم اندازہ لگانا Verb ناکافی اندازہ لَگانا ۔ کَم اندازہ لَگانا ۔ ہیچ سَمَجھنا ۔ کَم اہمیت دینا ۔ تھوڑا سَمَجھنا ۔ |
61. | Underestimating | v. a. اصل سے کم اندازہ لگانا Verb ناکافی اندازہ لَگانا ۔ کَم اندازہ لَگانا ۔ ہیچ سَمَجھنا ۔ کَم اہمیت دینا ۔ تھوڑا سَمَجھنا ۔ |
62. | Underestimation | Noun ناکافی اندازہ ۔ بُہَت کَم اندازہ ۔ فِلم کو ناکافی روشنی پُہنچانا ۔ مَعمُول سے کَم اندازہ لَگانا ۔ |
63. | Underexpose | Verb فِلم کو ناکافی روشنی پُہنچانا ۔ زیر تَعریہ کَرنا ۔ |
64. | Underexposure | Noun زیر تَعریہ ۔ ناکافی روشنی ۔ کَم روشنی ۔ |
65. | Underfarmer | n. کاشت کار شکمی |
66. | Underfeed | Verb کَم غَذا کھِلانا ۔ کَم غَذا دینا ۔ بھَٹّی کو نیچے سے ایندَھن دینا ۔ کَم تَغذیہ کَرنا ۔ |
67. | Underfellow | n. کمینہ۔ پاجی |
68. | Underfoot | adj. کمینہ۔ پاجی۔ ادنیٰ۔ ذلیل adv. تلے۔ نیچے Adjective, Adverb پاوں تَلے ۔ پاوں کے نیچے ۔ زَمین پَر ۔ نیچے ۔ تَلے ۔ راستے میں حائل ۔ رَذیل ۔ ذَلیل ۔ اَدنیٰ ۔ |
69. | Underfur | Noun سَمُور ۔ سَنجاب ۔ بَعض جانوروں کے کھُردرے اور بیرونی بالوں کے نیچے تاریک اور نَرَم بالوں کی تہ جَیسے سیل ، اُودبلاو ، سَنجاب کی ۔ |
70. | Undergarment | n. میل خورہ۔ زیر جامہ۔ اندر کے کپڑے Noun زیر جامَہ ۔ وہ زیر جامَہ جو باہِر کے کَپڑوں کے نیچے پہنا جاۓ ۔ زیر لِباس ۔ |
71. | Undergarments | n. میل خورہ۔ زیر جامہ۔ اندر کے کپڑے Noun زیر جامَہ ۔ وہ زیر جامَہ جو باہِر کے کَپڑوں کے نیچے پہنا جاۓ ۔ زیر لِباس ۔ |
72. | Undergird | Verb تَقویت پُہنچانا ۔ مَضبُوط کَرنا ۔ مُستَحکَم کَرنا ۔ بُنیاد پَر سے مَضبُوط بَنانا ۔ بُنیادی حَمایت مُہیا کَرنا ۔ |
73. | Underglaze | Adjective {ظَرُوف سازی} صَقیل کَرنے سے پہلے لَگائی جانے والی کَریم یا روغَن کی تہ ۔ چینی کے بَرتنوں پَر رَنگ لَگانے سے پہلے کی تہ ۔ |
74. | Undergo | v. a. سہنا۔ برداشت کرنا۔ انگینا۔ اٹھانا۔ جھیلنا۔ تحمل کرنا۔ بھگتنا۔ کھینچنا۔ کاٹنا Verb جھیلنا ۔ کِسی تَجَربے سے گُزرنا ۔ تَکلیف اُٹھانا ۔ دُکھ اُٹھانا ۔ بَرداشت کَرنا ۔ سہنا ۔ بھُگَتنا ۔ |
75. | Undergoes | v. a. سہنا۔ برداشت کرنا۔ انگینا۔ اٹھانا۔ جھیلنا۔ تحمل کرنا۔ بھگتنا۔ کھینچنا۔ کاٹنا Verb جھیلنا ۔ کِسی تَجَربے سے گُزرنا ۔ تَکلیف اُٹھانا ۔ دُکھ اُٹھانا ۔ بَرداشت کَرنا ۔ سہنا ۔ بھُگَتنا ۔ |
under found in 230 words & 10 pages. Previous 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.