English to Urdu Translation

v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next
176.ValorouslyAdverb
دلیرانہ ۔ شُجاعانہ ۔ بہادرانہ ۔ جوانمردانہ ۔
177.ValorousnessNoun
دلیری ۔ جیالا پن ۔ شُجاعت ۔ بہادری ۔
178.ValseNoun
والز ۔ خصوصاً وہ والز ناچ جِس میں دو شخص مِل کر ایک دُوسرے کے گِرد پھرتے ہوۓ ناچتے ہیں۔
179.Valuableadj.
1. گراں بہا۔ بیش بہا۔ قیمتی۔ بیش قیمت۔ مفید۔ کار آمد
2. عزیز۔ پیارا۔ لائق
Adjective
قیمتی ۔ گراں قیمت ۔ بیش قیمت ۔ مہنگا ۔
180.ValuablenessNoun
بیش قیمت ۔ مہنگا پن ۔ گراں قدری ۔
181.Valuablesadj.
1. گراں بہا۔ بیش بہا۔ قیمتی۔ بیش قیمت۔ مفید۔ کار آمد
2. عزیز۔ پیارا۔ لائق
Adjective
قیمتی ۔ گراں قیمت ۔ بیش قیمت ۔ مہنگا ۔
182.ValuablyAdverb
مہنگے پن سے ۔ بیش قدری سے ۔
183.ValuateVerb
قیمت لگانا ۔ آنکنا ۔ قدروقیمت کا اندازہ لگانا ۔ تشخیص مالیت کرنا ۔
184.Valuationn.
1. تخمینہ۔ تکدمہ۔ تعین قیمت
2. قیمت۔ مول
Noun
تشخیص مالیت ۔ تشخیص قدر ۔ مُقررہ قیمت ۔ تخمین کاری ۔
185.ValuationalAdjective
تشخیص ۔ تخمیتی ۔
186.ValuationallyAdverb
تشخیص کرتے ہوۓ ۔ تشخیص قدر کے لحاظ سے ۔
187.Valuationsn.
1. تخمینہ۔ تکدمہ۔ تعین قیمت
2. قیمت۔ مول
Noun
تشخیص مالیت ۔ تشخیص قدر ۔ مُقررہ قیمت ۔ تخمین کاری ۔
188.Valuatorn.
تشخیص کنندہ۔ تخمینہ کرنے والا
Noun
تشخیص کُنِندہ ۔ آنکنے والا ۔ قیمت لگانے والا ۔
189.Valuev. a.
1. قیمت لگانا۔ مول ٹھہرانا۔ دام لگانا۔ کوتنا۔ آنکنا۔ جانچنا
2. عزیز رکھنا۔ قدر کرنا
n.
1. وصف۔ فائدہ۔ خوبی۔ کام۔ قدر
2. معنی۔ مطلب۔ ارتھ
3. قیمت۔ مول۔ در
4. مالیت
Noun
قدر ۔ قیمت ۔ مالیت ۔ کِسی شے کی قدروقیمت ۔ اہلیت ۔
190.Value-added taxNoun
اِضافی قدری محاصِل ۔ مال کی پیدائش کے ہر مرحلے پر اِضافہ شُدہ مالیت پر مبنی محصول جو اس مقصد سے لگایا جاتا ہے ۔
191.Value-in-head engineNoun
صمامی سر انجن ۔ ایک دروں احتراقی انجن جِس کے بلاک کے بجانے سلنڈر میں داخلے اور اخراج کے صمام ہوتے ہیں ۔
192.ValuedAdjective
بہت مُقبول ۔ محترم ۔ جانچا ۔
v. a.
1. قیمت لگانا۔ مول ٹھہرانا۔ دام لگانا۔ کوتنا۔ آنکنا۔ جانچنا
2. عزیز رکھنا۔ قدر کرنا
n.
1. وصف۔ فائدہ۔ خوبی۔ کام۔ قدر
2. معنی۔ مطلب۔ ارتھ
3. قیمت۔ مول۔ در
4. مالیت
Noun
قدر ۔ قیمت ۔ مالیت ۔ کِسی شے کی قدروقیمت ۔ اہلیت ۔
193.Valuelessadj.
ناچیز۔ بے قدر۔ بے وقعت۔ بے مصرف۔ ناکارہ
Adjective
ناچیز ۔ بے مصرف ۔ بے قدر ۔ بے وقعت ۔ نِکما ۔
194.ValuelessnessNoun
بے مصرفی ۔ نِکما پن ۔ بے وقعتی ۔ بے قدری ۔
195.ValuerNoun
تشخیص کُنِندہ ۔ آنکنے والا ۔
196.Valuesv. a.
1. قیمت لگانا۔ مول ٹھہرانا۔ دام لگانا۔ کوتنا۔ آنکنا۔ جانچنا
2. عزیز رکھنا۔ قدر کرنا
n.
1. وصف۔ فائدہ۔ خوبی۔ کام۔ قدر
2. معنی۔ مطلب۔ ارتھ
3. قیمت۔ مول۔ در
4. مالیت
Noun
قدر ۔ قیمت ۔ مالیت ۔ کِسی شے کی قدروقیمت ۔ اہلیت ۔
197.Valuingv. a.
1. قیمت لگانا۔ مول ٹھہرانا۔ دام لگانا۔ کوتنا۔ آنکنا۔ جانچنا
2. عزیز رکھنا۔ قدر کرنا
n.
1. وصف۔ فائدہ۔ خوبی۔ کام۔ قدر
2. معنی۔ مطلب۔ ارتھ
3. قیمت۔ مول۔ در
4. مالیت
Noun
قدر ۔ قیمت ۔ مالیت ۔ کِسی شے کی قدروقیمت ۔ اہلیت ۔
198.ValularAdjective
صمامی ۔ صمام دار ۔ کھل مندنی ۔ کھل مندن کا کام کرنے ۔
199.ValutaNoun
قدر مبادلہ ۔ کِسی سکے کی وہ قیمت جو اس کی کسی دوسرے سکے کے ساتھ شرح مُبادلہ سے ظاہِر ہوتی ہے ۔
200.Valvasorn.
ایک درجہ کا ذمہ دار
Noun
بڑا جاگیردار ۔ ایسا شخص جو آقا سے جاگیر بانا اور آگے چھوٹے چھوٹے لگان دار رکھتا ہے ۔
v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.