English to Urdu Translation

v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    13    14    Next
226.Van den gergh`s testNoun
سیرَم بِلرُوبِن کا تَخمینَہ
227.VanadateNoun
وینیڈیم کا نمک ۔
228.VanadicAdjective
وینیڈیمی ۔ وینیڈیم کے ایسے مُرکب سے مُتعلّق جِس میں اس دھات کی گرفت زیادہ ہو ۔
229.Vanadic acidNoun
وینیڈک تیزاب ۔ وینیڈیم کا تیزاب ۔
230.VanadiniteNoun
سیسے کے وینیڈیٹ اور کلورائیڈ کا مُرکب جو پیلی ، بھوری قلموں کی شکل میں پایا جاتا ہے ۔
231.VanadiousNoun
وینیڈیمی ۔ وینیڈیم کے مُرکب والا۔
232.Vanadiumn.
ایک قسم کی دھات۔ وانڈیم
Noun
ایک نقرنی سفید دھاتی عنصر جو بعض فولادوں میں سختی اور لچک بڑھانے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
233.Vanadiumsn.
ایک قسم کی دھات۔ وانڈیم
Noun
ایک نقرنی سفید دھاتی عنصر جو بعض فولادوں میں سختی اور لچک بڑھانے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔
234.Vancouriersn.
آگے جانے والا
235.VandaAdjective
مشرقی نِصف کُرے کے حاری علاقوں میں پایا جانے والا اِسی نام و نسل کا کوئی سا برنباتی تعلیبہ ۔
236.Vandaln.
وحشی، سنگ دل اور خانہ بدوش قوم
Noun
اس جرمنی نسل کا فرد جِس نے چوتھی اور پانچویں صدی عیسوی میں فرانس پر حملہ کیا ۔
237.VandalicAdjective
وانڈالی ۔ وانڈال جیسا ۔ تہذیب سوز ۔
238.VandalismAdjective
غارتگری ۔ تہذیب سوزی ۔ لوٹ مار ۔ سرکاری کی دانِستہ غارت گری ۔
239.VandalisticAdjective
رانڈالوں کا سا ۔ تہذیب سوزانہ ۔ غارت گرانہ ۔
240.VandalizeVerb
غارت کرنا ۔ تہذیب سوزی کرنا ۔ علوم و فنون کو تُباہ کرنا ۔
241.Vandalsn.
وحشی، سنگ دل اور خانہ بدوش قوم
Noun
اس جرمنی نسل کا فرد جِس نے چوتھی اور پانچویں صدی عیسوی میں فرانس پر حملہ کیا ۔
242.VandykeAdjective
فلیمی مصور سر انتھونی ونڈانیک کے اسلوب سے مُتعلق ۔
243.Vandyke beardNoun
ایک چھوٹی نکلی ڈاڑھی ۔
244.Vandyke brownNoun
گہرا بادامی ۔ تصویروں میں استعمال ہونے والا بادامی رنگ ۔
245.Vandyke collarNoun
لیس اور کتان کا بہت کشادہ اور نکیلا کالر ۔ ونڈانیک کالر ۔
246.Vanen.
1. باد نما۔ پون پرکشا۔ مرغ باد نما سمت نما
2. تیر کا پر۔ ہوا چکی کا پنکھ
Noun
مُرغ باد نُما ۔ سمت نُما ۔ دیدبان ۔
247.VanedAdjective
جِس میں بادنُما ۔ پنکھا لگا ہو ۔ پتری والا۔
248.VaneererNoun
ٹیپ ٹاپ کرنے والا ۔
249.VanelessAdjective
بے دید بان ۔ جِس میں بادنُما ۔ پنکھا نہ لگا ہو ۔
250.Vanesn.
1. باد نما۔ پون پرکشا۔ مرغ باد نما سمت نما
2. تیر کا پر۔ ہوا چکی کا پنکھ
Noun
مُرغ باد نُما ۔ سمت نُما ۔ دیدبان ۔
v found in 2,071 words & 83 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    13    14    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.