English to Urdu Translation
v found in 2,071 words & 83 pages. Previous 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 Next | ||
251. | Vangee | n. جہازی۔ پمپ مشین |
252. | Vanguard | n. ہراول۔ تلایہ۔ مقدمہ الجیش Noun براول دستہ ۔ طلایہ ۔ مُقدمہ الجس کے اگلے حِصّے میں چلنے والا دستہ ۔ |
253. | Vanguards | n. ہراول۔ تلایہ۔ مقدمہ الجیش Noun براول دستہ ۔ طلایہ ۔ مُقدمہ الجس کے اگلے حِصّے میں چلنے والا دستہ ۔ |
254. | Vanilla | n. ایک قسم کا درخت Noun ونیلا ۔ ونیل ۔ خصوصاً سادہ پتوں والا و نیلا نسل کا تعلیمی پودا جو حاری خطوں میں پیدا ہوتا ہے ۔ |
255. | Vanillas | n. ایک قسم کا درخت Noun ونیلا ۔ ونیل ۔ خصوصاً سادہ پتوں والا و نیلا نسل کا تعلیمی پودا جو حاری خطوں میں پیدا ہوتا ہے ۔ |
256. | Vanillic | Adjective ونیلی ۔ ونیلا سے حاصِل شُدہ ۔ |
257. | Vanillin | Noun ونیلا پھل سے حاصل کردہ ۔ |
258. | Vanish | v. n. 1. جاتا رہنا۔ دفعتہ غائب ہوجانا۔ 2. معدوم یا نیست و نابود ہونا۔ مٹنا Verb مِٹ جانا ۔ معدوم ہونا ۔ غائب ہونا ۔ غیر مرئی حالت میں چلے جانا ۔ نظروں سے اوجھل ہو جانا ۔ |
259. | Vanished | v. n. 1. جاتا رہنا۔ دفعتہ غائب ہوجانا۔ 2. معدوم یا نیست و نابود ہونا۔ مٹنا Verb مِٹ جانا ۔ معدوم ہونا ۔ غائب ہونا ۔ غیر مرئی حالت میں چلے جانا ۔ نظروں سے اوجھل ہو جانا ۔ |
260. | Vanisher | Noun غائب ہونے والا ۔ مِٹ جانے والا۔ |
261. | Vanishes | v. n. 1. جاتا رہنا۔ دفعتہ غائب ہوجانا۔ 2. معدوم یا نیست و نابود ہونا۔ مٹنا Verb مِٹ جانا ۔ معدوم ہونا ۔ غائب ہونا ۔ غیر مرئی حالت میں چلے جانا ۔ نظروں سے اوجھل ہو جانا ۔ |
262. | Vanishing | v. n. 1. جاتا رہنا۔ دفعتہ غائب ہوجانا۔ 2. معدوم یا نیست و نابود ہونا۔ مٹنا Verb مِٹ جانا ۔ معدوم ہونا ۔ غائب ہونا ۔ غیر مرئی حالت میں چلے جانا ۔ نظروں سے اوجھل ہو جانا ۔ |
263. | Vanishing cream | Noun کولڈ کریم سے ملتی ہوئی ایک سنگھاری کریم ۔ |
264. | Vanishing point | Noun معدوم نُقطہ ۔ کِسی تصویر کا وہ نُقطہ جہاں تمام ہم سطح متوازی باہم ملتے نظر آتے ہیں ۔ |
265. | Vanities | n. 1. ہلکا پن۔ بیہودگی 2. خود بینی۔ خود پسندی۔ خود نمائی۔ خود فروشی۔ نمائش۔ ابھیمان۔ زعم۔ غرور۔ تکبر 3. بیہودہ کام۔ بے معنی بات۔ خیال باطل۔ بے بنیادی۔ بے حقیقی Noun عجب ۔ خُود نُمائی ۔ مغرور ہونے کی حالت ۔ |
266. | Vanity | n. 1. ہلکا پن۔ بیہودگی 2. خود بینی۔ خود پسندی۔ خود نمائی۔ خود فروشی۔ نمائش۔ ابھیمان۔ زعم۔ غرور۔ تکبر 3. بیہودہ کام۔ بے معنی بات۔ خیال باطل۔ بے بنیادی۔ بے حقیقی Noun عجب ۔ خُود نُمائی ۔ مغرور ہونے کی حالت ۔ |
267. | Vanity fair | Noun مجمع ۔ مُقام ۔ جیسے اُونچی سوسائٹی جہاں حماقت بے بودگی اور نمودونُمائش کا راج ہو ۔ |
268. | Vanity plate | Noun آٹو موبائل کے اِجازت نامے کی تختی جِس پر کوئی لفظ ، نام درج ہوتے ہیں ۔ |
269. | Vanned | n. 1. ہراول۔ فوج کا مہرا۔ اگاڑی 2. پنکھا ۔چھاج 3. بازو۔ بھجا 4. بند چھکڑا۔ مال گاڑی کا ڈبہ۔ وین Noun چھاج ۔ بھوسا اُڑانے والی مشین ۔ بازو ۔ |
270. | Vanning | n. 1. ہراول۔ فوج کا مہرا۔ اگاڑی 2. پنکھا ۔چھاج 3. بازو۔ بھجا 4. بند چھکڑا۔ مال گاڑی کا ڈبہ۔ وین Noun چھاج ۔ بھوسا اُڑانے والی مشین ۔ بازو ۔ |
271. | Vanquish | v. a. 1. سر کرنا۔ فتح کرنا 2. قائل کرنا۔ بند کرنا۔ لاجواب کرنا Verb لڑائی میں ہرا دینا ۔ غالِب آنا ۔ مغلوب کرنا ۔ |
272. | Vanquishable | Adjective قابل فتح ۔ قابل شِکست ۔ |
273. | Vanquished | v. a. 1. سر کرنا۔ فتح کرنا 2. قائل کرنا۔ بند کرنا۔ لاجواب کرنا Verb لڑائی میں ہرا دینا ۔ غالِب آنا ۔ مغلوب کرنا ۔ |
274. | Vanquisher | Noun فاتح ۔ غالِب ۔ ہرانے والا ۔ شِکست دینے والا ۔ |
275. | Vanquishes | v. a. 1. سر کرنا۔ فتح کرنا 2. قائل کرنا۔ بند کرنا۔ لاجواب کرنا Verb لڑائی میں ہرا دینا ۔ غالِب آنا ۔ مغلوب کرنا ۔ |
v found in 2,071 words & 83 pages. Previous 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.