English to Urdu Translation

w found in 3,258 words & 131 pages.
  Previous    47    48    49    50    51    52    53    54    55    56    Next
1276.Wellsetadj.
اچھی طرح لگا یا جما
1277.Wellsinkern.
کنواں کھودنے والا۔ چاہ کن
1278.Wellspentadj.
جو اچھی طرح صرف ہوا ہو
1279.Wellspokenadj.
1. خوش تقریر۔ خوش کلام
2. با موقع۔ برمحل
1280.WellspringNoun
ندی کا منبع ۔ سرچشمہ ۔ کم نہ ہونے والا ذخیرہ ۔
1281.Wellsweepn.
ڈھینکلی
1282.Wellwatern.
کنویں کا پانی۔ آب چاہ
1283.Wellwisheradj.
خیر خواہ۔ خیر اندیش۔ دعا گو۔ ہوا خواہ۔ دولت خواہ
1284.Welsbach burnerNoun
برنر ۔ مُشعل ۔ لیمپ کا کُلہ ۔ جلانے والا ۔
1285.WelshAdjective
ویلز کا رہنے والا ۔ ثقافت ، لوگوں کے مُتعلِّق ۔
1286.Welsh corgiNoun
ویلز کے کامی کُتّوں کی دو مشہور نَسلوں میں سے کوئی ایک ۔
1287.Welsh rabbitNoun
توس والا پنیر ۔
1288.Welsh springer spanielNoun
ویلز کا سُرخ اور سفید اوسط قد کا شِکاری کُتّا ۔
1289.Welsh terrrierNoun
ویلس نسل کے درمیانی قد والے شِکاری کُتّوں میں سے کوئی ایک ۔
1290.Welsh-welchVerb
شرط لگا کر ادا نہ کرنا اور دھوکا دینا ۔ کِسی ذمہ داری ۔
1291.WelsherNoun
شرط کی رقم کی ادائیگی سے پہلو تہی کرنے والا شخص ۔
1292.Weltn.
مغزی۔ گوٹ۔ حاشیہ یا سنجاف کی ڈوری
v. a.
ترپنا۔ گوٹ یا مغزی لگانا۔ ڈوری دے کر سینا
Noun
گوٹ ۔ مغزی ۔ حاشیہ ۔ آرائشی بنانے والی چُنٹ ۔
1293.WeltanschauungNoun
ایک منظّم اور بااصول تصور کائنات جیسا کہ کِسی فلسفی کا ۔
1294.Weltedn.
مغزی۔ گوٹ۔ حاشیہ یا سنجاف کی ڈوری
v. a.
ترپنا۔ گوٹ یا مغزی لگانا۔ ڈوری دے کر سینا
Noun
گوٹ ۔ مغزی ۔ حاشیہ ۔ آرائشی بنانے والی چُنٹ ۔
1295.Welterv. n.
1. لوٹنا
2. اچھلنا۔ تڑپنا
Verb
لوٹنا ۔ اُچھلنا ۔ لتھڑنا ۔ خلط ملط ہونا ۔ لوٹنا پوٹنا جیسے لہروں کا ۔
1296.Welter weightNoun
۱۳٦ سے ۱٤۷ پونڈ وزن کے مُقابلوں میں حِصّہ لینے والا پہلوان ۔
1297.Welteredv. n.
1. لوٹنا
2. اچھلنا۔ تڑپنا
Verb
لوٹنا ۔ اُچھلنا ۔ لتھڑنا ۔ خلط ملط ہونا ۔ لوٹنا پوٹنا جیسے لہروں کا ۔
1298.Welteringv. n.
1. لوٹنا
2. اچھلنا۔ تڑپنا
Verb
لوٹنا ۔ اُچھلنا ۔ لتھڑنا ۔ خلط ملط ہونا ۔ لوٹنا پوٹنا جیسے لہروں کا ۔
1299.Weltersv. n.
1. لوٹنا
2. اچھلنا۔ تڑپنا
Verb
لوٹنا ۔ اُچھلنا ۔ لتھڑنا ۔ خلط ملط ہونا ۔ لوٹنا پوٹنا جیسے لہروں کا ۔
1300.Weltingn.
مغزی۔ گوٹ۔ حاشیہ یا سنجاف کی ڈوری
v. a.
ترپنا۔ گوٹ یا مغزی لگانا۔ ڈوری دے کر سینا
Noun
گوٹ ۔ مغزی ۔ حاشیہ ۔ آرائشی بنانے والی چُنٹ ۔
w found in 3,258 words & 131 pages.
  Previous    47    48    49    50    51    52    53    54    55    56    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.