English to Urdu Translation

we found in 481 words & 20 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
126.Weatherhousen.
موسم نما گھر
127.WeatheringNoun
چَٹانوں کی سطحوں پر قُدرتی عناصر کا عمل جِس کی وجہ سے اُن کی شکل ، رنگ اور ساخت میں تبدیلی آجاتی ہے ۔
n.
1. سردی گرمی کی حالت۔ موسم۔ رت۔ سما
2. موسم کا تغیر تبدل۔ رت بدل
v. a.
1. ہوا دینا۔ ہوا میں رکھنا
2. ہوا کے سامنے بادبان رکھنا
3. جھیلنا۔ سہارنا۔ برداشت کرنا
Noun
موسم ۔ آب و ہوا ۔ رُت ۔ فصل ۔ ہوا کے دباو ، نمی اور موسم کے دیگر عوامل کی رُو سے کِسی خاص وقت میں فِضائی کیفیت ۔
adj.
طوفان زدہ
128.WeatherlinessNoun
ہوا تابی ۔ ہوا کا مُقابلہ کرنے کی صلاحیت ۔
129.Weatherlyadj.
تیز ہوا کا مقابلہ کرنے والا۔ ہوا تاب
Adjective
ہوا تاب ۔ پیچھے ہٹے بغیر ہوا کے رُخ پر چلنے والا ۔
130.WeathermanNoun
محکمہ موسمیات کا کارکُن ۔ وہ شخص جو موسم کی پیشین گوئی کرتا ہو ۔
131.Weatherproofadj.
جس پرموسم اثر نہ کرے
Adjective
موسم برداشت ۔ ہر قِسم کے موسم کا مُقابلہ کر سکنے والا ۔ جِس پر موسمی تغیرات کا کوئی اثر نہ ہو ۔
132.Weatherproofedadj.
جس پرموسم اثر نہ کرے
Adjective
موسم برداشت ۔ ہر قِسم کے موسم کا مُقابلہ کر سکنے والا ۔ جِس پر موسمی تغیرات کا کوئی اثر نہ ہو ۔
133.Weatherproofingadj.
جس پرموسم اثر نہ کرے
Adjective
موسم برداشت ۔ ہر قِسم کے موسم کا مُقابلہ کر سکنے والا ۔ جِس پر موسمی تغیرات کا کوئی اثر نہ ہو ۔
134.Weatherproofsadj.
جس پرموسم اثر نہ کرے
Adjective
موسم برداشت ۔ ہر قِسم کے موسم کا مُقابلہ کر سکنے والا ۔ جِس پر موسمی تغیرات کا کوئی اثر نہ ہو ۔
135.Weathersn.
1. سردی گرمی کی حالت۔ موسم۔ رت۔ سما
2. موسم کا تغیر تبدل۔ رت بدل
v. a.
1. ہوا دینا۔ ہوا میں رکھنا
2. ہوا کے سامنے بادبان رکھنا
3. جھیلنا۔ سہارنا۔ برداشت کرنا
Noun
موسم ۔ آب و ہوا ۔ رُت ۔ فصل ۔ ہوا کے دباو ، نمی اور موسم کے دیگر عوامل کی رُو سے کِسی خاص وقت میں فِضائی کیفیت ۔
adj.
طوفان زدہ
136.WeathertightAdjective
موسم روک ۔ ہوا ، آندھی روک ۔ جِس میں سے سردی ، ہوا نہ گُزر سکے ۔
137.Weatherwiseadj.
موسم شناس۔ رت گیانی
138.WeatherwornNoun
طُوفان زدہ ۔ موسمی عوامِل و اثرات کے تحت فرسُودہ ۔
139.Weavev. a.
1. جوڑنا۔ سانٹھنا۔ گانٹھنا۔ ملانا۔ آمیزش کرنا۔ داخل کرنا
2. کپڑا بننا۔ بننا۔ گوندھنا۔ گونتھنا
Verb
گُوندھنا ۔ گوتھنا ۔ کِسی شے کے دھاگے ۔ ترتیب دینا ۔ رچانا ۔ ہِلانا ۔
140.Weavedv. a.
1. جوڑنا۔ سانٹھنا۔ گانٹھنا۔ ملانا۔ آمیزش کرنا۔ داخل کرنا
2. کپڑا بننا۔ بننا۔ گوندھنا۔ گونتھنا
Verb
گُوندھنا ۔ گوتھنا ۔ کِسی شے کے دھاگے ۔ ترتیب دینا ۔ رچانا ۔ ہِلانا ۔
141.Weavern.
1. بننے والا۔ جولاہا۔ کولی۔ نور باف۔ پٹ کار۔ مومن
2. بیا
ويور ۔ جولاہا ۔
Noun
جولاہا ۔ نور باف ۔ بافِندہ ۔ وہ شخص جو بننے کا کام کرے ۔
142.Weaver birdNoun
بیا ۔ ایشیا اور افریقہ میں پائی جانے والی مُتعدد قِسم کی چِڑیاں ۔
143.Weaver, s hitchNoun
بٹواں گِرہ ۔ چھوٹی بڑی ڈوریوں کو لگاۓ جانے والی گِرہ ۔
144.Weaversn.
1. بننے والا۔ جولاہا۔ کولی۔ نور باف۔ پٹ کار۔ مومن
2. بیا
ويور ۔ جولاہا ۔
Noun
جولاہا ۔ نور باف ۔ بافِندہ ۔ وہ شخص جو بننے کا کام کرے ۔
n.
بٹواں گرہ
145.Weavers knotn.
بٹواں گرہ
146.Weavesv. a.
1. جوڑنا۔ سانٹھنا۔ گانٹھنا۔ ملانا۔ آمیزش کرنا۔ داخل کرنا
2. کپڑا بننا۔ بننا۔ گوندھنا۔ گونتھنا
Verb
گُوندھنا ۔ گوتھنا ۔ کِسی شے کے دھاگے ۔ ترتیب دینا ۔ رچانا ۔ ہِلانا ۔
147.Weavingn.
بننا۔ بنائی۔ بافندگی
v. a.
1. جوڑنا۔ سانٹھنا۔ گانٹھنا۔ ملانا۔ آمیزش کرنا۔ داخل کرنا
2. کپڑا بننا۔ بننا۔ گوندھنا۔ گونتھنا
Verb
گُوندھنا ۔ گوتھنا ۔ کِسی شے کے دھاگے ۔ ترتیب دینا ۔ رچانا ۔ ہِلانا ۔
148.Weavingsn.
بننا۔ بنائی۔ بافندگی
149.Weazenadj.
دبلا۔ پتلا۔ ماڑا۔ چھپٹی سا
150.Webn.
1. بناوٹ۔ بافتہ
2. تھان۔ پارچہ۔ ریزہ
3. مکڑی آنکھ کا جالا
4. آبی پرندوں کے پنجے کی جھلی
Noun
جالا ۔ جِھلّی ۔ پارچہ ۔ بافت ۔ وہ شے جو بُن کر تیار کی جاۓ ۔
we found in 481 words & 20 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.