English to Urdu Translation

we found in 481 words & 20 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next
151.Web memberNoun
شبکی گارڈر کے اُوپر اور نیچے والے کوروں کو مِلانے والے بہت سے عناصر میں سے کوئی ایک ۔
152.Web pressNoun
ایک خاص قِسم کی چھاپے خانے کی مشین جِس میں لمبے کاغذی رول سے کاغذ خُود بخود مُہیا ہوتا رہتا ہے ۔
153.Web spinnerNoun
جالا بنانے والے مُختلِف نارک اور طویل القامت حشرات میں سے ایک جو درختوں کے موٹے چھلکوں ۔
154.Webbedadj.
جھلی دار پنجوں کا
n.
1. بناوٹ۔ بافتہ
2. تھان۔ پارچہ۔ ریزہ
3. مکڑی آنکھ کا جالا
4. آبی پرندوں کے پنجے کی جھلی
Noun
جالا ۔ جِھلّی ۔ پارچہ ۔ بافت ۔ وہ شے جو بُن کر تیار کی جاۓ ۔
155.WebbingNoun
نواڑ ۔ پٹ سَن کا بُنا ہُوا مختلِف العرض سامان جو ایسی جگہوں پر اِستعمال ہوتا ہے ۔
n.
1. بناوٹ۔ بافتہ
2. تھان۔ پارچہ۔ ریزہ
3. مکڑی آنکھ کا جالا
4. آبی پرندوں کے پنجے کی جھلی
Noun
جالا ۔ جِھلّی ۔ پارچہ ۔ بافت ۔ وہ شے جو بُن کر تیار کی جاۓ ۔
156.WebbyAdjective
جال والا ۔ جالی دار ۔ مشبَّک ۔
157.WeberNoun
مَقناطیسی بہاوٴ کی ایک میٹر کِلو گرام سیکنڈ کی اکائی جو اِس بہاوٴ کے برابر ہے ۔
158.Weber`s testNoun
بہرَہ پَن کے لیے تَشخیص
159.WebfootNoun
جھِلّی دار پَنجہ ۔ پاوٴں جِس میں اُنگلیاں جِھلّی سے آپَس میں وابستہ ہوں ۔ جھلّی دار پاوٴں والا جانور ۔
160.Webfootedadj.
جھلی دار پاؤں والا۔ وصل پا
Adjective
جِھلّی دار پاوٴں والا ۔ جال نُما پاوٴں والا ۔ وصل پایہ ۔
161.WeblikeAdjective
جال نُما ۔ جالانُما ۔ شبکی ۔
162.Websn.
1. بناوٹ۔ بافتہ
2. تھان۔ پارچہ۔ ریزہ
3. مکڑی آنکھ کا جالا
4. آبی پرندوں کے پنجے کی جھلی
Noun
جالا ۔ جِھلّی ۔ پارچہ ۔ بافت ۔ وہ شے جو بُن کر تیار کی جاۓ ۔
163.WebsterNoun
جُلاہی ۔ بافندے کی مادہ ۔ بافندہ ۔ جُلاہا ۔ بُننے والا ۔
164.WebwormNoun
جھانجا ۔ تِتلی کا لاروا ۔ سُنڈی ۔ پتوں کے گِرد جالا بُننے والا کیڑے جو پتیاں کھاتے ہیں ۔
165.Wedv. a.
1. شادی کرنا۔ بیاہنا۔ بیاہ کرنا۔ ازدواج کرنا۔ عقد کرنا۔ نکاح کرنا
2. بیاہ دینا۔ شادی کر دینا۔ نکاح پڑھا دینا
3. گٹھ جوڑا باندھنا۔ پیوند کرنا۔ منعقد کرنا۔ باندھنا۔ ساتھ لگانا
4. طرف داری یا حمایت کرنا
v. n.
شادی کرنا۔ بیاہ کرنا۔ نکاح کرنا
Verb
شادی کرنا ۔ بیاہ کرنا ۔ عقد کرنا ۔ خاوند کے طور پر ازدواج میں آنا ۔
166.Weddedadj.
بیاہا۔ شادی ہوا۔ منکوحہ۔ منسوب۔ شادی شدہ
v. a.
1. شادی کرنا۔ بیاہنا۔ بیاہ کرنا۔ ازدواج کرنا۔ عقد کرنا۔ نکاح کرنا
2. بیاہ دینا۔ شادی کر دینا۔ نکاح پڑھا دینا
3. گٹھ جوڑا باندھنا۔ پیوند کرنا۔ منعقد کرنا۔ باندھنا۔ ساتھ لگانا
4. طرف داری یا حمایت کرنا
v. n.
شادی کرنا۔ بیاہ کرنا۔ نکاح کرنا
Verb
شادی کرنا ۔ بیاہ کرنا ۔ عقد کرنا ۔ خاوند کے طور پر ازدواج میں آنا ۔
167.Weddingn.
شادی۔ بیاہ۔ نکاح۔ ازدواج۔ عقد
Noun
بیاہ ۔ تقریب شادی ۔ عقد ۔ نِکاح ۔ ازدواج ۔

168.Wedding marchNoun
برات کا آہِستہ خرامی سے شاہانہ انداز میں جلوس ۔
169.Wedding ringNoun
شادی کی انگوٹھی ۔ بیاہو انگوٹھی ۔ ایک سادہ سا بندھن ۔
170.Weddingsn.
شادی۔ بیاہ۔ نکاح۔ ازدواج۔ عقد
Noun
بیاہ ۔ تقریب شادی ۔ عقد ۔ نِکاح ۔ ازدواج ۔
171.Wedgen.
1. پھانا۔ پچر۔ میخ۔ فانہ
2. مخمس مجسم بشکل پھانا
3. فوج کی صف بندی بشکل پھانا
v. a.
1. چیرنا۔ پھاڑنا
2. پچر ٹھوکنا۔ میخ مارنا۔ پھانا لگانا
3. چیرتے چلے جانا۔ گھسنا۔ پیٹھنا۔
4. گاڑنا۔ ٹھوکنا۔ جمانا
5. پچر ٹھوکنا۔ دھانس ٹھوکنا۔ مضبوط کرنا
Noun
فانہ ۔ پچر ۔ پھانا ۔ کھونٹا ۔ کیلک ۔ کیل ۔ میخ ۔
172.WedgedAdjective
پھنسا ہوا ۔ ٹکا ہوا ۔
n.
1. پھانا۔ پچر۔ میخ۔ فانہ
2. مخمس مجسم بشکل پھانا
3. فوج کی صف بندی بشکل پھانا
v. a.
1. چیرنا۔ پھاڑنا
2. پچر ٹھوکنا۔ میخ مارنا۔ پھانا لگانا
3. چیرتے چلے جانا۔ گھسنا۔ پیٹھنا۔
4. گاڑنا۔ ٹھوکنا۔ جمانا
5. پچر ٹھوکنا۔ دھانس ٹھوکنا۔ مضبوط کرنا
Noun
فانہ ۔ پچر ۔ پھانا ۔ کھونٹا ۔ کیلک ۔ کیل ۔ میخ ۔
173.Wedgesn.

174.Wedgeshapedadj.
1. پھانے کی شکل کا۔ نکیلا
2. الٹا مثلثی
175.Wedgewiseadv.
پچر کی طرح۔ بطور فانہ
we found in 481 words & 20 pages.
  Previous    2    3    4    5    6    7    8    9    10    11    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.