English to Urdu Translation

we found in 481 words & 20 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next
176.Wedgewood wareNoun
ویج وڈ ظروف ۔ عُمدہ قِسم کے مضبوط چینی برتن ۔
177.WedgieNoun
زنانہ جُوتا ، جِس کی ایڑی فانے کی طرح ہوتی ہے اور آگے کی طرف پتلی ہوتی جاتی ہے ۔
178.Wedgingn.
1. پھانا۔ پچر۔ میخ۔ فانہ
2. مخمس مجسم بشکل پھانا
3. فوج کی صف بندی بشکل پھانا
v. a.
1. چیرنا۔ پھاڑنا
2. پچر ٹھوکنا۔ میخ مارنا۔ پھانا لگانا
3. چیرتے چلے جانا۔ گھسنا۔ پیٹھنا۔
4. گاڑنا۔ ٹھوکنا۔ جمانا
5. پچر ٹھوکنا۔ دھانس ٹھوکنا۔ مضبوط کرنا
Noun
فانہ ۔ پچر ۔ پھانا ۔ کھونٹا ۔ کیلک ۔ کیل ۔ میخ ۔
179.WedgwoodNoun
خوُشنما چِینی کے برتن، جِن کا موجد وج وڈ تھا۔
180.WedgyAdjective
فانے کا ۔ فانہ نُما ۔
181.Wedlockn.
عقد نکاح۔ گنٹھ بندن۔ گٹھ جوڑا۔ نکاح۔ بیاہ۔ شادی۔ ازدواج
Noun
متاہلانہ زِندگی ۔ شادی ۔ بیاہ ۔ عقد ۔
182.Wedlocksn.
عقد نکاح۔ گنٹھ بندن۔ گٹھ جوڑا۔ نکاح۔ بیاہ۔ شادی۔ ازدواج
Noun
متاہلانہ زِندگی ۔ شادی ۔ بیاہ ۔ عقد ۔
183.Wednesdayn.
بدھ وار۔ بدھ۔ چہار شنبہ
184.Wednesdayويڈ نس ڈے ۔ بدھ ۔ بدھ وار
Noun
بُدھ ۔ ہفتے کا چھوتا دِن ۔ منگل کے بعد اگلا دِن ۔ چہار شُنبہ ۔
185.Wedsv. a.
1. شادی کرنا۔ بیاہنا۔ بیاہ کرنا۔ ازدواج کرنا۔ عقد کرنا۔ نکاح کرنا
2. بیاہ دینا۔ شادی کر دینا۔ نکاح پڑھا دینا
3. گٹھ جوڑا باندھنا۔ پیوند کرنا۔ منعقد کرنا۔ باندھنا۔ ساتھ لگانا
4. طرف داری یا حمایت کرنا
v. n.
شادی کرنا۔ بیاہ کرنا۔ نکاح کرنا
Verb
شادی کرنا ۔ بیاہ کرنا ۔ عقد کرنا ۔ خاوند کے طور پر ازدواج میں آنا ۔
186.Weeadj.
تھوڑا۔ چھوٹا۔ ننھا
Adjective
تھوڑا سا ۔ قلیل ۔ علی الصبح ۔
187.Weedv. a.
1. نلانا۔ اڑاہا دور کرنا۔ نکالنا
2. اکھاڑنا۔ بیخ کنی کرنا
3. نکالنا۔ خارج کرنا۔ دور کرنا۔ پاک کرنا
n.
1. اڑاہا۔ نرئی۔ گھاس پات۔ ہرا۔ خس و خاشاک
2. آخور۔ نکمی چیز
3. سانپے کی۔ تیئل۔ رنڈ سالا۔ ماتمی جوڑا
Noun
گھاس پھُوس ۔ خس و خاشاک ۔ جھاڑ ۔ نرائی ۔ ہرزہ ۔
adj.
تھوڑا۔ چھوٹا۔ ننھا
Adjective
تھوڑا سا ۔ قلیل ۔ علی الصبح ۔
188.WeededAdjective
خس و خاشاک کا ۔ جڑی بوٹی کا ۔
v. a.
1. نلانا۔ اڑاہا دور کرنا۔ نکالنا
2. اکھاڑنا۔ بیخ کنی کرنا
3. نکالنا۔ خارج کرنا۔ دور کرنا۔ پاک کرنا
n.
1. اڑاہا۔ نرئی۔ گھاس پات۔ ہرا۔ خس و خاشاک
2. آخور۔ نکمی چیز
3. سانپے کی۔ تیئل۔ رنڈ سالا۔ ماتمی جوڑا
Noun
گھاس پھُوس ۔ خس و خاشاک ۔ جھاڑ ۔ نرائی ۔ ہرزہ ۔
189.Weedern.
نلانے والا ۔نریا
Noun
گوڈی کرنے والا شخص ۔ نرانے والا آدمی ۔ وہ اوزار جِس سے گوڈی کی جاۓ ۔
190.Weedersn.
نلانے والا ۔نریا
Noun
گوڈی کرنے والا شخص ۔ نرانے والا آدمی ۔ وہ اوزار جِس سے گوڈی کی جاۓ ۔
191.Weedhookn.
کھرپا۔ نراؤنی
192.Weedieradj.
اڑاہے دار۔ گھاس دار۔ اڑاہے کا۔ گھاس کا
Adjective
گھاس پھُوس پر مُشتمل ۔ جڑی بوٹیوں سے بھر پُور ۔ جڑی بوٹی سے بھرا ہوا ۔
193.Weediestadj.
اڑاہے دار۔ گھاس دار۔ اڑاہے کا۔ گھاس کا
Adjective
گھاس پھُوس پر مُشتمل ۔ جڑی بوٹیوں سے بھر پُور ۔ جڑی بوٹی سے بھرا ہوا ۔
194.WeedilyAdverb
بے ہنگم طور پر ۔
195.Weedinessn.
پر از خس و خاشاک۔ گھاس پھونس سے بھرا ہوا
Noun
خَس و خاشاک پَن ۔
196.Weedingn.
نلائی۔ نکانی۔ نکونی
v. a.
1. نلانا۔ اڑاہا دور کرنا۔ نکالنا
2. اکھاڑنا۔ بیخ کنی کرنا
3. نکالنا۔ خارج کرنا۔ دور کرنا۔ پاک کرنا
n.
1. اڑاہا۔ نرئی۔ گھاس پات۔ ہرا۔ خس و خاشاک
2. آخور۔ نکمی چیز
3. سانپے کی۔ تیئل۔ رنڈ سالا۔ ماتمی جوڑا
Noun
گھاس پھُوس ۔ خس و خاشاک ۔ جھاڑ ۔ نرائی ۔ ہرزہ ۔
197.Weedlessadj.
بے اڑاہے۔ بے نلاؤ
Adjective
جڑی بوٹی سے پاک ۔ خس و خاشاک سے خالی ۔
198.Weedsn.
بیوہ کا ماتمی لباس
ويڈز ۔ ماتمی لباس ۔
v. a.
1. نلانا۔ اڑاہا دور کرنا۔ نکالنا
2. اکھاڑنا۔ بیخ کنی کرنا
3. نکالنا۔ خارج کرنا۔ دور کرنا۔ پاک کرنا
n.
1. اڑاہا۔ نرئی۔ گھاس پات۔ ہرا۔ خس و خاشاک
2. آخور۔ نکمی چیز
3. سانپے کی۔ تیئل۔ رنڈ سالا۔ ماتمی جوڑا
Noun
گھاس پھُوس ۔ خس و خاشاک ۔ جھاڑ ۔ نرائی ۔ ہرزہ ۔
199.Weedyadj.
اڑاہے دار۔ گھاس دار۔ اڑاہے کا۔ گھاس کا
Adjective
گھاس پھُوس پر مُشتمل ۔ جڑی بوٹیوں سے بھر پُور ۔ جڑی بوٹی سے بھرا ہوا ۔
200.Weeingadj.
تھوڑا۔ چھوٹا۔ ننھا
Adjective
تھوڑا سا ۔ قلیل ۔ علی الصبح ۔
we found in 481 words & 20 pages.
  Previous    3    4    5    6    7    8    9    10    11    12    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.