English to Urdu Translation
west found in 29 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | West | n. پچھم۔ پچھاں۔ مغرب۔ غرب adj. پچھمی۔ پچھوا۔ غربی۔ مغربی ويسٹ ۔ مغرب ۔ Noun مغرِب ۔ پچھم ۔ قُطب نُما کا مُمتاز نِشان ۔ وہ سمت جہاں اُفق پر سورج ڈوبتا دِکھائی دے ۔ |
2. | West by north | Noun مغرِب بہ شُمال ۔ ملاحوں کے قُطب نُما پر درجوں کا نِشان ۲۸۱ ، ۱۵ جو ایک درجہ شمال کی سمت کو ظاہِر کرتا ہے ۔ |
3. | West by south | Noun مغرِب بہ جنوب ۔ ملّاحوں کے قُطب نُما پر نِشان ۲۵۸ ، ٤۵ جو ایک درجہ شُمال کی سمت کو ظاہِر کرتا ہے ۔ |
4. | West end | Noun لندن کا مغربی حِصّہ جہاں امِیر لوگ رہتے ہیں۔ |
5. | West high land white terrier | Noun اسکاٹ لینڈی اصل کا چھوٹا ٹیریر کُتّا جِس کی ٹانگیں چھوٹی اور سفید رنگ کے سخت بال ہوتے ہیں ۔ |
6. | West northwest | Noun مغرِب شُمال مغرِب ۔ ملّاحوں کی قُطب نُما پر ۲۹۲ ، ۳۰ درجہ جو مغرِب اور شُمال مغرِب کی درمیانی سمت ظاہِر کرتا ہے ۔ |
7. | West saxon | Noun ویسکس کے عِلاقے کی بولی ۔ سیکسن باشِندہ جو نارمن فتح سے قبل ویسکس میں آباد ہوا ۔ |
8. | West-southwest | Noun مغرِب جنوب مغرب ۔ مغرِب اور جنوب مغرب میں ۔ مغرِب جنوب مغرِب کی طرف سے ۔ |
9. | West-ward | Adjective, Adverb مغرِب کی سمت میں ۔ مغرب کی طرف کا عِلاقہ ۔ |
10. | Westbound | Adjective مغرِب کی طرف سفر کرنے والا ۔ مغرب کی سمت والا ۔ |
11. | Wester | Verb مغرِب کی طرف چلنا ۔ موسمی خلل جیسے مغربی طُوفان ۔ |
12. | Westering | Adjective مائل بہ مغرب |
13. | Westerly | Adjective پچھمی ۔ غربی ۔ مغربی ۔ مغرِب کی طرف کا ۔ مغربی عِلاقوں میں واقع ۔ |
14. | Westerly, western | n. پچھم۔ پچھاں۔ مغرب۔ غرب adj. پچھمی۔ پچھوا۔ غربی۔ مغربی ويسٹ ۔ مغرب ۔ Noun مغرِب ۔ پچھم ۔ قُطب نُما کا مُمتاز نِشان ۔ وہ سمت جہاں اُفق پر سورج ڈوبتا دِکھائی دے ۔ |
15. | Western | Adjective مغرِبی ۔ پچھمی ۔ پچھوا ۔ غربی ۔ مغرب میں ۔ |
16. | Western church | Noun مغرِبی کلیسا ۔ رُومی کیتھولِک کلیسا ۔ عموماً مغرِبی یورپ اور امریکا کے کلیسا جو مشرِقی قدامت پسند کلیسا سے مُختلِف ہیں ۔ |
17. | Western hemisphere | Noun مغرِبی نِصف کُرہ ارض ۔ کُرہ ارض کا وہ حِصّہ جِس میں شُمالی اور جنوبی امریکا کے براعظم اور مِلے ہوۓ سمُندر واقع ہیں ۔ |
18. | Westerner | n. مغرب کا رہنے والا۔ مغربی۔ غربی Noun مغرِب کا باشِندہ ۔ امریکا کا باشِندہ ۔ |
19. | Westerners | n. مغرب کا رہنے والا۔ مغربی۔ غربی Noun مغرِب کا باشِندہ ۔ امریکا کا باشِندہ ۔ |
20. | Westernization | Noun مغربیت ۔ مغرب زدگی ۔ |
21. | Westernize | v. مغربی رنگ میں رنگنا۔ مشرقی ممالک یا اقوام کو Verb مغربیت میں رنگنا ۔ مغربی اِخلاق ، تصورات اور اسلوب حیات اختیار کرنا ۔ |
22. | Westernized | v. مغربی رنگ میں رنگنا۔ مشرقی ممالک یا اقوام کو Verb مغربیت میں رنگنا ۔ مغربی اِخلاق ، تصورات اور اسلوب حیات اختیار کرنا ۔ |
23. | Westernizes | v. مغربی رنگ میں رنگنا۔ مشرقی ممالک یا اقوام کو Verb مغربیت میں رنگنا ۔ مغربی اِخلاق ، تصورات اور اسلوب حیات اختیار کرنا ۔ |
24. | Westernizing | v. مغربی رنگ میں رنگنا۔ مشرقی ممالک یا اقوام کو Verb مغربیت میں رنگنا ۔ مغربی اِخلاق ، تصورات اور اسلوب حیات اختیار کرنا ۔ |
25. | Westernmost | Adjective بہت زیادہ مغرِب میں ۔ |
west found in 29 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.