English to Urdu Translation

y found in 291 words & 12 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    Next
226.Yolkn.
انڈے کی زردی
Noun
(حَياتِيات) زَردی بيضَہ ۔ انڈے کی زَردی ۔
227.Yolk sacNoun
(حَياتِيات) کيسَہ زَدَہ ۔ زَردَہ کی تھيلی ۔
228.Yolksn.
انڈے کی زردی
Noun
(حَياتِيات) زَردی بيضَہ ۔ انڈے کی زَردی ۔
229.YolkyAdjective
انڈے کی زَردی کی مانِند ۔ نَرَم ۔ ريشمی ۔
230.Yom kippur(عبرانی) يَومِ کَفّارَہ ۔ يَومِ کَبُور ۔ يومِ جَزا ۔ کَفّارے کا دِن ۔
231.YonAdjective, Adverb
(شاعِری) وہ ۔ آگے ۔ پَرے ۔ سامنے کا ۔
232.Yonderadj.
سامنے کا۔ مقابلے کا۔ پرلا
adv.
پرے۔ سامنے۔ تھوڑی دور پر۔ فاصلے پر۔ ادھر۔ اس طرف
Adjective
وَہاں ۔ کُچھ فاصلے پَر ، جِسے ديکھا جا سَکے ۔ سامنے کا ۔ پَرلا ۔
233.YoniAdjective
يُونی ۔ مادَہ کے خارجی اعضائے تَناسَل کی عِلامَت ۔
234.Yoo-hooInterjection
دُوسرے شَخص کی تَوَجُہ مَبذُول کَرانے يا اُسے بُلانے کے لِيے مُستَعمِل ۔
235.Yoreadv.
پہلے۔ زمانہ سابق میں۔ سلف میں
Noun
کَئی سال پہلے ۔ زَمانَہ قَديم ۔ ماضی ۔ پُرانا وَقت ۔ عہد سَلف ۔ ماضی بَعيد ۔
236.Yoresadv.
پہلے۔ زمانہ سابق میں۔ سلف میں
Noun
کَئی سال پہلے ۔ زَمانَہ قَديم ۔ ماضی ۔ پُرانا وَقت ۔ عہد سَلف ۔ ماضی بَعيد ۔
237.York riteNoun
دو اعلٰی پايَہ کے فری ميسَن نِظاموں ميں سے ايک کی رَسُومات يا اعمال ۔
238.York-shireNoun
يارک شائر ، ايک قِسم کا سُفيد خَنزير ۔ اِنگلِستان کے ايک ضِلع کا نام ۔
239.YorkistAdjective
انگريز خاندان يارک کا يا اُس سے مُتعلِق ۔
240.You تم۔ آپ۔ تم کو۔ تمھیں۔ آپ کو
Pronoun
تُم ۔ تُم لوگ ۔ آپ ۔ تُمہيں ۔ آپ کو ۔ (اِسم ضَمير صيغَہ مُخاطِب)
241.You are the last man i should consult غير اِمکانی ۔ بہَت ہی کَم ۔ قَطعی ۔ اخير ۔ (اِسم) کوئی چيز يا شَخص جو آخَر ميں آئے ۔
242.You'dيُو ہيڈ يا يُو وُولڈ کی مُختَصِر صُورَت / مُخَفَّف ۔
243.You'llيُو وِل يا يُو شيل کی مُختَصِر صُورَت /مَرخَم ۔
244.You'reيُو آر کی مُختَصِر صُورَت ۔
245.You'veيُو ہيو ۔ کی مُختَصِر صُورَت۔
246.You, yondadj.
سامنے کا۔ مقابلے کا۔ پرلا
adv.
پرے۔ سامنے۔ تھوڑی دور پر۔ فاصلے پر۔ ادھر۔ اس طرف
Adjective
وَہاں ۔ کُچھ فاصلے پَر ، جِسے ديکھا جا سَکے ۔ سامنے کا ۔ پَرلا ۔
247.YouallPronoun
آپ سَب ۔ تُم ۔ دو يا زائد افراد سے براہِ راست تَخاطَب کے وَقت مُستعمِل ۔
248.Youngadj.
1. جوان۔ نو عمر۔ صغیر سن۔ خرد سال۔ کم سن
2. بچہ۔ جوان۔ نوخیز
3. ناتجربہ کار۔ ناآزمودہ کار۔ اجان۔ ناواقف
n.
بچہ۔ پٹھا
Adjective
نوجَوان ۔ جَوان ۔ جو زِندَگی کے پہلے يا اِبتِدائی مَرحَلے ميں ہو ۔
249.Young berryNoun
(باغبانی)ايک بَڑا مُختَلِفُ العناصَر بيری کا پودا ۔
250.Young for his yearsVerb
باوَجُود زِيادَہ عمَر کے نوجَوان مَعلُوم ہونا ۔
y found in 291 words & 12 pages.
  Previous    5    6    7    8    9    10    11    12    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.