English to Urdu Translation
y found in 291 words & 12 pages. Previous 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 Next | ||
151. | Yellowing | adj. پیلا۔ ہردیا۔ زرد۔ بسنتی يلو ۔ پيلا ۔ کھٹا ۔ کپاہی ۔ Adjective زرد ۔ پیلا ۔ اصغر ۔ سونے ۔ |
152. | Yellowish | adj. پیلا سا۔ زردی مائل Adjective پیلا سا ۔زردی مائل ۔ |
153. | Yellowlegs , greater yellow legs , lesser yellow legs | Noun شمالی امریکہ کا ایک پرندہ جو مرطوب ریتلے مقامات میں رہتا ہے ۔ |
154. | Yellowness | n. زردی۔ پیلاپا۔ پیلا پن |
155. | Yellownesses | n. زردی۔ پیلاپا۔ پیلا پن |
156. | Yellows | n. گھوڑوں کا یرقان adj. پیلا۔ ہردیا۔ زرد۔ بسنتی يلو ۔ پيلا ۔ کھٹا ۔ کپاہی ۔ Adjective زرد ۔ پیلا ۔ اصغر ۔ سونے ۔ |
157. | Yells | v. n. چلانا۔ غل مچانا۔ پکارنا۔ چیخنا n. غل شور۔ چیخم دھاڑ۔ چل پکار Verb, Idiom زور دار ۔ درد ۔ خوف ۔ چیخ اُٹھنا ۔ |
158. | Yelow fever | Noun زَرد بُخَار ۔ ٹَراپیکَل علاقوں کا ایک مَرض جو مَچھَر کے ذَریعے پھَیلتا ہے ۔ یہ مَرض ایک مَخصُوص وائرَس کے ذَریعے پھَیلتا ہے |
159. | Yelp | v. n. بھونکنا۔ بھوسنا Verb, Idiom تیز اور باریک آواز میں چلانا ۔ باریک پھونک یا چیخ ۔ |
160. | Yelped | v. n. بھونکنا۔ بھوسنا Verb, Idiom تیز اور باریک آواز میں چلانا ۔ باریک پھونک یا چیخ ۔ |
161. | Yelper | Noun تيز بھونکنے والا کُتّا ۔ |
162. | Yelping | v. n. بھونکنا۔ بھوسنا Verb, Idiom تیز اور باریک آواز میں چلانا ۔ باریک پھونک یا چیخ ۔ |
163. | Yelps | v. n. بھونکنا۔ بھوسنا Verb, Idiom تیز اور باریک آواز میں چلانا ۔ باریک پھونک یا چیخ ۔ |
164. | Yen | Noun يَن ۔ جاپانی سِکَّہ ۔ (بول چال) شَديد خَواہِش يا آرزو ۔ طَلَب يا ضَرُورَت ۔ |
165. | Yeoman | n. 1. زمیندار۔ مال گزار۔ کسان۔ معافی دار 2. بھنڈاری۔ داروغہٴ توشہ خانہ Noun زميندار ۔ مُعافی دار ۔ مال گُزار ۔ داروغَہ ۔ |
166. | Yeoman's service, yeoman service | Noun مُخلِصانَہ اِمداد ۔ بَوَقتِ ضَرُورَت مَدَد ۔ مُفيد يا اہَم قِسم کی خِدمَت ۔ |
167. | Yeomanly | Adjective مُعافی داروں کاشت کاروں يا چھوٹے زَمينداروں کی طَرَح اور اُن سے مُشابَہ ۔ |
168. | Yeomanries | n. عام لوگ۔ عوام الناس۔ رعایا |
169. | Yeomanry | n. عام لوگ۔ عوام الناس۔ رعایا |
170. | Yeomen | n. 1. زمیندار۔ مال گزار۔ کسان۔ معافی دار 2. بھنڈاری۔ داروغہٴ توشہ خانہ Noun زميندار ۔ مُعافی دار ۔ مال گُزار ۔ داروغَہ ۔ |
171. | Yerbamate | Noun (نَباتِيات) جوڑا ۔ نَر يا مادَہ ۔ يَرباماٹے ۔ ماٹے بُوٹی ۔ |
172. | Yerk | v. a. دولتی پھینکنا یا جھاڑنا |
173. | Yes | adv. ہاں۔ ہوں۔ لمبے۔ اہو۔ آرے۔ بلے يس ۔ ہاں ۔ Adverb اچھا ، ہاں ۔ جی ۔ ہُوں ۔ اِتفاق يا رَضامَندی ظاہِر کَرنے کے لِيے مُستَعمِل ہے ۔ |
174. | Yes man | Noun خُوشامَدی ۔ جی حَضُوريا ۔ ہاں ميں ہاں مِلانے والا ۔ چاپلُوس ۔ |
175. | Yesed | adv. ہاں۔ ہوں۔ لمبے۔ اہو۔ آرے۔ بلے يس ۔ ہاں ۔ Adverb اچھا ، ہاں ۔ جی ۔ ہُوں ۔ اِتفاق يا رَضامَندی ظاہِر کَرنے کے لِيے مُستَعمِل ہے ۔ |
y found in 291 words & 12 pages. Previous 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.