Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "اگلے" appears 6 time(s) in 6 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) اور ہمیں تم میں سے اگلے او رپچھلے سب معلوم کر لیں
(2) وہ ان کے اگلے اور پچھلے حالات جانتا ہے اور سب کاموں کا مدار الله پر ہے
(3) اس کا تو ہم سے اوراس سے پہلے اور ہمارے باپ دادا سے وعدہ ہوتا چلاآیا ہے یہ صرف اگلےلوگوں کی کہانیاں ہیں
(4) اور البتہ ان سے پہلے بہت سے اگلے لوگ گمراہ ہو چکے ہیں
(5) تاکہ آپ کے اگلے اور پچھلے گناہ معاف کر دے اور اپنی نعمت آپ پر تمام کر دے اور تاکہ آپ کو سیدھے راستہ پر چلائے
(6) اور کیا ہمارے اگلے باپ دادا بھی

The word(s) "اگلے" appears 6 time(s) in 6 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.