Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "بادلو" appears 8 time(s) in 8 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) کیا وہ انتظار کرتے ہیں کہ الله ان کے سامنے بادلوں کے سایہ میں آ موجود ہو اور فرشتے بھی آجائیں اور کام پورا ہو جائے اور سب باتیں الله ہی کے اختیار میں ہیں
(2) اور وہی ہے جو مینہ سے پہلے خوشخبری دینے والی ہوائیں چلاتا ہے یہاں تک کہ جب ہوائیں بھاری بادلو ں کو اٹھا لاتی ہیں تو ہم ا س بادل کو مردہ شہر کی طرف ہانک دیتے ہیں پھر ہم ا س بادل سے پانی اتارتے ہیں پھر اس سے سب طرح کے پھل نکالتے ہیں اسی طرح ہم مردوں کو نکالیں گے تاکہ تم نصیحت حاصل کرو
(3) وہی ہے جو تمہیں خوف یا امید دلانے کے لیے بجلی دکھاتا اور بھاری بادلوں کو اٹھاتا ہے
(4) اور تو جو پہاڑوں کو جمے ہوئے دیکھ رہا ہے یہ تو بادلوں کی طرح اڑتے پھریں گے اس الله کی کاریگری سے جس نے ہر چیز کو مضبوط بنا رکھا ہے اسے خبر ہے جو تم کرتے ہو
(5) پھر ا ن بادلوں کی جو بوجھ (بارش کا) اٹھانے والے ہیں
(6) اوران ہواؤں کی جو بادلوں کو اٹھا کر پھیلاتی ہیں
(7) پھر ان ہواؤں کی جو بادلوں کو متفرق کر دیتی ہیں
(8) اور ہم نے بادلوں سے زور کا پانی اتارا

The word(s) "بادلو" appears 8 time(s) in 8 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.