Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "جھٹلانے" appears 24 time(s) in 24 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) تم سے پہلے کئی واقعات ہو چکے ہیں سو زمین میں سیر کرو اور دیکھو کہ جھٹلانے والوں کا کیا انجام ہوا
(2) کہہ دو کہ ملک میں سیر کرو پھر دیکھو جھٹلانے والوں کا کیا انجام ہوا
(3) اور البتہ تحقیق ہم نے ہر امت میں یہ پیغام دے کر رسول بھیجا کہ الله کی عبادت کرو اور شیطان سے بچو پھر ان میں سے بعض کو الله نے ہدایت دی اوربعض پر گمراہی ثابت ہوئی پھر ملک میں پھر کر دیکھو کہ جھٹلانے والوں کا انجام کیا ہوا
(4) پھر ہم نے ان سے بدلہ لیا پھر دیکھ جھٹلانے والوں کا انجام کیا ہوا
(5) اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہی الله ہی کی ہے اور جس دن قیامت قائم ہو گی اس دن جھٹلانے والے نقصان اٹھائیں گے
(6) پس اس دن جھٹلانے والوں کے لیے ہلاکت ہے
(7) پھر بے شک تمہیں اے گمراہو جھٹلانے والو
(8) اور اگر وہ جھٹلانے والے گمراہوں میں سے ہے
(9) پس آپ جھٹلانےوالوں کا کہا نہ مانیں
(10) پس مجھے اور اس کلام کے جھٹلانے والوں کو چھوڑ دو ہم انہیں بتدریج (جہنم کی طرف) لے جائے گے اس طور پر کہ انہیں خبر بھی نہیں ہو گی
Next
Pages 1 2 3

The word(s) "جھٹلانے" appears 24 time(s) in 24 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.