Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "دوسروں" appears 9 time(s) in 9 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) اور ان سے لڑنے کے لیے جو کچھ (سپاہیانہ) قوت سے پلے ہوئے گھوڑوں سے جمع کر سکو سو تیار رکھو کہ اس سے الله کے دشمنوں پر اور تمہارے دشمنوں پر اور ان کےسوا دوسروں پر جنہیں تم نہیں جانتے الله انہیں جانتا ہے ہیبت پڑے اور الله کی راہ میں جو کچھ تم خرچ کرو گےتمہیں (اس کا ثواب) پورا ملے گا اور تم سے بے انصافی نہیں ہو گی
(2) کہا میں نے وہ چیز دیکھی تھی جو دوسروں نے نہ دیکھی پھر میں نے رسول کے نقشِ قدم کی ایک مٹھی مٹی میں لے کر ڈال دی اور میرے دل نے مجھے ایسی ہی بات سوجھائی
(3) اور ہم نے اس جگہ دوسروں کو پہنچا دیا
(4) پھر ہم نے دوسروں کو غرق کر دیا
(5) پھر ہم نے دوسروں کو غرق کر دیا
(6) پھر ہم نے دوسروں کو ہلاک کر دیا
(7) اور دوسروں کو جو زنجیروں میں جکڑے ہوئے تھے
(8) اور دوسروں کے لیے بھی جو ابھی ان سے نہیں ملے اور وہ زبردست حکمت والا ہے
(9) پھر ہم ان کے پیچھے دوسروں کو چلائیں گے

The word(s) "دوسروں" appears 9 time(s) in 9 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.