Advertisement
 
results per page.      
   
The word(s) "مزے" appears 4 time(s) in 4 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) تاکہ ناشکری کریں اس نعمت کی جو ہم نے انہیں دی تھی اور مزے اڑاتے رہیں عنقریب انہیں معلوم ہو جائے گا
(2) اورنعمت کے سازو سامان جس میں وہ مزے کیا کرتے تھے
(3) مزے سے کھاؤ اور پیو بدلے ان (اعمال) کے جو تم کیا کرتے تھے
(4) مزے سے کھاؤ اور پیئو ان کاموں کے بدلے جو تم کرتے رہے

The word(s) "مزے" appears 4 time(s) in 4 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.