Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "نکال" appears 129 time(s) in 117 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(111) اور اسی نے رات کو تاریک بنایا اور (دن کو) دھوپ نکالی
(112) اسی نے اس میں سے اس کا پانی نکالا اور چارا اگایا
(113) اور دوزخ دیکھنے والے کے سامنے نکال کر رکھ دی جائے گی
(114) جو کچھ اس میں ہے اسے نکال کر باہر ڈال دے گی اور (بالکل) خالی ہو جائے گی
(115) اور زمین اپنے (اندر) کے بوجھ نکال ڈالے گی
(116) پھر (پتھروں پر نعل) مار کر آگ نکالتے ہیں
(117) کیا وہ اس وقت کو نہیں جانتا کہ جو (مردے) قبروں میں ہیں وہ باہر نکال لیے جائیں گے
Back      
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12

The word(s) "نکال" appears 129 time(s) in 117 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.