Advertisement
 
results per page.      
   

The word(s) "پھر" appears 767 time(s) in 664 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.

(651) پھر ہم ہی کو ان سے حساب لینا ہے
(652) پھر ان لوگوں میں بھی (داخل) ہو جو ایمان لائے اور صبر کی نصیحت اور (لوگوں پر) شفقت کرنے کی وصیت کرتے رہے
(653) پھر اس کو بدکاری (سے بچنے) اور پرہیزگاری کرنے کی سمجھ دی
(654) پھر (رفتہ رفتہ) اس (کی حالت) کو (بدل کر) پست سے پست کر دیا
(655) تو (اے آدم زاد) پھر تو جزا کے دن کو کیوں جھٹلاتا ہے؟
(656) پھر (پتھروں پر نعل) مار کر آگ نکالتے ہیں
(657) پھر صبح کو چھاپہ مارتے ہیں
(658) پھر اس میں گرد اٹھاتے ہیں
(659) پھر اس وقت دشمن کی فوج میں جا گھستے ہیں
(660) پھر دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا
Back       Next
Pages 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 45 46 47 48 49 50 51 52 53 54 55 56 57 58 59 60 61 62 63 64 65 66 67

The word(s) "پھر" appears 767 time(s) in 664 verse(s) in Quran in Urdu (Fateh Jalandhry جالندہری ) translation.