Advertisement
 
results per page.      
   
The word(s) "پھینکا" appears 4 time(s) in 4 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.

(1) اور جب ان کے پاس الله کی طرف سے وہ رسول آیا جو اس کی تصدیق کرتا ہے جو ان کے پا س ہے تو اہلِ کتاب کی ایک جماعت نے الله کی کتاب کو اپنی پیٹھ کے پیچھے ایسا پھینکا کہ گویا اسے جانتے ہی نہیں
(2) اگر اس کے رب کی رحمت اسے نہ سنبھال لیتی تو وہ برے حال سے چٹیل میدان میں پھینکا جاتا
(3) پھر ان پر تیرے رب نے عذاب کا کوڑا پھینکا
(4) ہرگز نہیں وہ ضرور حطمہ میں پھینکا جائے گا

The word(s) "پھینکا" appears 4 time(s) in 4 verse(s) in Quran in Urdu (Ahmed احمد علی ) translation.