English to Urdu Translation
ab found in 713 words & 29 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
1. | Ab | Noun اِنسانی خُون کے نِظام شناخت ABO کے تحت خُون کی ایک قِسم ۔ پانچواں کلیسائی اور گیارہواں موسوی مہینہ ۔ |
2. | Ab agendo | Adjective ناقابل ۔ جو عمل نہ کرسکے ۔ صلاحیت نہ رکھنے والا ۔ |
3. | Ab extra | فالتو ۔ اضافی ۔ خارج ۔ |
4. | Ab initio | adv. سرے سے ۔ آد سے ۔ شروع یا ابتدا سے ۔ اول سے Adverb, Phrase اِبتدا سے ۔ از آغاز ۔ اوّل سے ۔ |
5. | Ab judge | Verb معاملہ طے کرنا ۔ فیصلہ کرنا ۔ |
6. | Ab ovo | Adverb, Phrase بِالکُل اِبتدا سے ۔ |
7. | Ab-alienate | Verb مال و اسباب کا انتقال حقیقت ۔ Verb مقبُوضہ جائیداد یا مال و اسباب کی حقیقت مُنتقِل کرنا ۔ |
8. | Ab-alienation | Noun مقبُوضہ جائیداد کی مُنتقلی ۔ |
9. | Ab-initio | Adverb من ابتدا ۔ ابتدا سے ۔ شروع سے ۔ |
10. | Ab-intio void | باطل من ابتدا ۔ |
11. | Ab-invito | مرضی کے بغیر ۔ بلا رضا مندی ۔ |
12. | Aba | Noun عُبا ۔ قُبا ۔ چَوغہ ۔ عَربی لِباس Noun عَبا ۔ قُبا ۔ چوغہ ۔ عَربی لِباس ۔ بغیر آستینوں کا عَربی لِبادہ ۔ |
13. | Abaca | Noun منیلا کا پَٹ سَن ۔ وہ پودا جِس سے یہ پیدا ہوتا ہے ۔ |
14. | Abaci | Noun بال فریم ۔ گِنتارا ۔ ایک چوکھٹا جِس میں تاروں پر گولیاں لگی ہوتی ہیں ۔ گِنتی سِکھانے کا آلہ ۔ شُمار آموز ۔ |
15. | Abaciscus | Noun, Plural ستُون کے سَر پر دھری ہوئی سِل جو محراب کو سہارتی ہے ۔ |
16. | Abacist | Noun گِنتاريا ۔ گِنتارے سے کام لينے والا ۔ حِسابی Noun ABACUS کے ساتھ حِساب کِتاب کَرنے والا شخص ۔ بال فریم کے ساتھ حِساب کِتاب کَرنے والا شخص ۔ وہ شخص جو گِنتارا کے ساتھ حِساب کِتاب کَرتا ہے ۔ گِنتاریا ۔ |
17. | Aback | adj. اچانک ۔ اچانچک ۔ پیچھے کو ۔ پشت کی جانب Adverb پِيچھے کی جانِب ۔ پِيچھے کو ۔ پِچھلی طرف قدیم: پیچھے کی طرف ۔ عقب میں ۔ وہ حالت جَب ہوا کے دباوٴ سے بادبان مَستُول سے چِمَٹ جاتے ہیں ۔ اور جہاز کو آگے بڑھنے سے روکتے ہیں ۔ پُشت کی جانِب ۔ Adverb قدیم: پیچھے کی طرف ۔ عقب میں ۔ وہ حالت جَب ہوا کے دباوٴ سے بادبان مَستُول سے چِمَٹ جاتے ہیں ۔ اور جہاز کو آگے بڑھنے سے روکتے ہیں ۔ پُشت کی جانِب ۔ |
18. | Abackward | Adverb, Archiology پِچھلی ۔ آغاز کی طرف ۔ مُنقلَب ۔ پَلٹا ہُوا ۔ ذہنی طَور پر پِچھڑا ہُوا ۔ کُند ذہن ۔ جھِجھِکتا ۔ شَرمیلا ۔ دَبُّو ۔ |
19. | Abacterial | Adjective بيکٹيريا (جرثومے) کے بغير ۔ |
20. | Abactor | Noun عادی مویشی چور ۔ عادی سارق مويشياں ۔ مويشيوں کا گلہ سرقہ کی نيت سے ہانک لے جانے والا ۔ |
21. | Abacus | Noun گِنتارا۔ گِنتی سِکھلانے کا چوکھٹا۔ جِسکی سَلاخوں ميں مَنکے پروے ہوتے ہيں ۔ حِسابی جَمع تفريق کيلے اس سے کام ليا جاتا ہے ۔ Noun گِنتارا ۔ بَال۔فَريم۔ميز۔ |
22. | Abad | Noun ايجنسی فار بارانی ايريا ڈويلپمنٹ ۔ |
23. | Abaddon | n. سقر ۔ جہنم ۔ دوزخ ۔ ابلیس Noun دوزَخ ۔ جَہَنم ۔ اِبلیس ۔ |
24. | Abaft | prep. پیچھے ۔ پچھاڑی ۔ عقب Adverb, Preposition جَہاز کا پِچھلا حِصہ ۔ پِچھاڑی ۔ پِيچھے ۔ عَقَب ۔ |
25. | Abalone | Noun Haliotis (صَدفی) جِنس کا کوئی صَدف جِس میں کان کی شَکَل کے توام سیپ ہوتے ہیں اور اُن کے کِناروں پَر سانس لینے کے کَٹاوٴ یا سُوراخ ہوتے ہیں ۔ اندر سے چِکنا چَمَکدار ، مَثلاً ormer ۔ |
ab found in 713 words & 29 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.