English to Urdu Translation

a, m found in 50 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.A-anNoun
کِسی لفظ سے پہلے a یا an لگانے سے کِسی خصُوصیت کی عدم موجُودگی کے معنی پیدا ہوتے ہیں مثلاً amorphous ۔
2.A. M.adj.
دوپہر پہلے ۔ قبل از دوپہر
3.A, mدوپہَر بارَہ بَجے سے پہلے اور رات بارَہ بَجے کے بَعد کا ٹائم ۔
4.A.mدوپہر ۔ صبح ۔ قبل ۔
Adverb
قبل دوپہر ۔دوپہر سے پہلے ۔
5.AaienNoun
وہ بنيادی اصولوں کا مجموعہ جس کے مطابق رياست کا نظم و نسق چلايا جاتا ہے رياست کا آئين يا دستور کہلاتا ہے ۔
6.AeonNoun
غَير مُتَعيُن طَوالَتِ زَمانی کا دَور ۔ ازَل ۔ ابَد ۔ ايک عہَد ۔ جُگ ۔
7.AeonianAdjective
ازلی ۔ ابدی ۔ غَير فانی ۔ دائمی ۔
8.AhemInterjection
ہُوں ۔ متوَجُہ کَرنے ، اِنتِباہ کَرنے کے لِيے اِستَعمال ہوتا ہے ۔
9.Aimv.n.
1. تاک باندھنا یا لگانا ۔ نشان یا سیدھ ۔ باندھنا ۔ چھتیانا ۔ شست باندھنا
2. قصد کرنا ۔ عزم کرنا ۔ مد نظر رکھنا
n.
1. تاک ۔ ڈکی ۔ سیدھ ۔نشانہ ۔ شست
2. ارادہ ۔ نیت ۔ عزم ۔ قصد
3. ارتھ ۔ مراد ۔ مدعا ۔ غرض ۔ مطلب ۔ منصوبہ ۔ منشا ۔ مقصد
Noun
تمنا کرنا۔ آرزو کرنا۔ خواہش کرنا ۔ چاہنا ۔ امید رکھنا ۔
Verb, Interjection
ہَدَف لينا ۔ اِرادَہ کَرنا ۔ ميزائل کو ہَدَف کی جانِب کَرنا ۔
10.Aim 2, 3.n.
1. اشتیاق۔ توجہ۔ دھیان۔ شوق۔ سرگرمی۔ تن دہی۔ غور
2. پھیلاؤ۔ تناؤ۔ کھنچاؤ
Noun
اِرادہ ۔ قَصَد ۔ نِیَّت ۔ منشا ۔ تاکید ۔ سرگَرمی ۔
11.Amv.n.
ہوں
ہوں ۔
Verb
ہوں ۔
ہُوں ۔ فعل کے صيغَہ حاضِرکا واحَد مُتکَلَم حاضِر ۔ (ميں) ہُوں ۔
v.n.
1. ہونا ۔ موجود ہونا
2. ہو جانا ۔ بدلنا ۔ بدل جانا
3. رہنا ۔ رہ جانا
بی ۔ ہونا ۔ ہو ۔
Verb, Interjection
ہونا ۔ حَقيقی ہونا ۔ زِندَہ ہونا ۔ باقی رہنا ۔
12.AmahNoun
امّاں ۔ بَندی ۔ خادِمَہ ۔دايَہ ۔ نوکرانی ۔ باندی ۔
13.Amainadv.
بے تحاشا ۔ بشدت ۔ زور سے
14.Amenadv.
ایسا ہی ہو ۔ آمین ۔ یتھا استو ۔ ایوم استو ۔ آمین الله ۔ تیرے منہ گھی کھانڈ ۔ تری آواز مکے اور مدینے ۔ روح الامین (حضرت عیسیٰ کا خطاب)
Adverb, Interjection
آمين ۔ خُلُوص کے ساتھ ۔ فی الحَقيقَت ۔ قُبُول فَرما ۔ خُدا کَرے ايسا ہی ہو ۔ اِتفاق رائے کا اِظہار ۔ کوئی اِختَتامی لَفظ يا عمَل ۔
15.Amiدوست (امريکی بَراعظَم ميں) امريکی کو کہتے ہيں ۔
16.AminNoun
حَضُور ﷺ کا ایک مُبارَک نام ۔ امین ۔ امانَت دار ۔ دیانَت دار ۔ آپ ﷺ صادَق اور امین کے لَقَب سے مَشہُور ہَیں ۔ آسمان والوں کا امین ۔
17.AmineNoun
ایک ایسا مُرکب جِس میں ایمونیا کے ایک ہائیڈروجن ایٹم کی جگہ کوئی ہائیڈرو کاربن گروپ ۔
ايمائن ۔ ايمونِيا کے ماخُوذ مُرَکبات ميں سے کوئی ايک ۔
18.AminoAdjective
(کيمِيا) ايمائينو ۔ يَک گَرِفتَہ گَروپ (اين ايچ ٹو) کی موجُودگی کا مَظہَر ۔
19.AmmineNoun
(کيمِيا) امائين ۔ ايک ايمائينو مُرَکَّب ۔
20.AmminoAdjective
(کيمِيا) امائينو ۔ امائين کا حامِل يا اُس سے مُتعلِق ۔
21.AmmoNoun
ايمونيشَن کا مُخَفَف ۔ گولَہ بارُود وَغيرَہ ۔
22.Ammonian.
ہوش میں لانے کی دوا
Noun
ایک قِسم کی تیز بو رکھنے والی گیس جو نائیٹروجن کے ایک ایٹم اور ہائیڈروجن کے تین ایٹموں کا مُرکب ہے ۔
Noun
ايمونيا ۔ اُڑ جانے والی القُلی ايک بے رَنگ ناگَوار بُو والی دَم گھُونٹ گيس ۔
23.AmmoniumNoun
گندہ بیروزہ کلخ ۔ ایٹموں کا گروپ ۔
Noun
(کيمِيا) ايمونِيَم ۔ ايک جُزو مُستَقِل (اين ايچ فور )
24.AmnionAdjective, Greek
غُلافِ جنین ۔ آمینوس ۔ انفس ۔ سب سے اندرُونی جھِلّی
Noun
انڈے کے چھلکے کے نیچے باریک جِھلی ۔ اِنسانی رحم میں غلاف جنین یعنی سب سے اندر کی جِھلی جِس میں نوزائیدہ بچہ نشوونُما پاتا ہے ۔
Noun
غُلافِ جَنين ۔ شيرداروں يا ميمَل کے جَنين کے گِرد لِپٹی ہُوئی جھِلّی ۔
25.Anart.
1. ایک ۔ کوئی ۔ کوئی سا
2. ہر ۔ ہر ایک ۔ ہر کوئی
ايک ۔
a, m found in 50 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.