English to Urdu Translation
port found in 90 words & 4 pages. 1 2 3 4 Next | ||
1. | Port | n. 1. بندرگاہ۔ بندر 2. پرمٹ کی چوکی۔ محصول لینے کا مقام 3. دروازہ۔ پھاٹک۔ پولی۔ روزن 4. چال۔ رفتار۔ روش۔ چال ڈھال 5. ایک قسم کی پرتگالی شراب 6. جہاز کا بایاں پہلو۔ سمت چپ Verb دونوں ہاتھوں سے تھامنا ۔ بَندُوق کی پوزِيشَن ۔ چَلنے کا ڈھَب ۔ Noun بَندَر گاہ ۔ شہَر ۔ قَصبَہ جَہاں بحری جَہاز سامان اُتارتے يا چَڑھاتے ہيں ۔ ايک گودی ۔ بَحری جَہازوں کی پَناہ گاہ ۔ |
2. | Port cullis | Noun اُٹھواں پھاٹک ۔ اُٹھاواں پھاٹک ۔ لوہے کا ايک مَضبُوط جَنگلا ۔ قِلعہ بَند جَگہ کا پھاٹک ۔ |
3. | Port of call | Noun مُستَعمَل بَندَرگاہ ۔ بَحری جَہازوں کی مُختصَر قَيام گاہ ۔ مُرَمَت کروانے کے لِيے رُکنے کی عارضی جَگہ ۔ |
4. | Port of entry | Noun داخِل ہونے والی بَندَرگاہ ۔ اينٹری پورٹ ۔ |
5. | Port sublime porte | Noun بابِ عالی ۔ عُثمانِيوں کا دَربار ۔ سَلطنَتِ عُثمانِيَہ کی حَکُومَت ۔ |
6. | Port uguese | Adjective پُرتگالی ۔ پُرتگال کے باشِندے ۔ اور اُن کی زُبان ۔ اِن سے مُتعَلِق ۔ |
7. | Port, . | Noun بَحری جَہاز کی بائِيں جانِب ۔ پَہلُو ۔ سِمَت ۔ بائيں پَہلُو سے مُتعَلِق ۔ بائيں مُڑنا ۔ Noun مِيٹھی پُرتگالی شَراب ۔ مِيٹھی شَراب کی ايک قِسَم ۔ گہرے سُرخ رَنگ کی شَراب ۔ |
8. | Porta | Latin ناف جِگَر ۔ باب ۔ کِسی عُضو کا نَشَیب جَہاں رَگَیں داخَل ہوتی ہَیں |
9. | Portabilities | نقل پذیری۔ اٹھاؤ پن Noun اِنتَقال پَذِيری ۔ اُٹھاو پَن ۔ |
10. | Portability | نقل پذیری۔ اٹھاؤ پن Noun اِنتَقال پَذِيری ۔ اُٹھاو پَن ۔ |
11. | Portable | adj. 1. اٹھا لے جانے کے قابل۔ سبک۔ ہلکا۔ سفری۔ نقل پذیر۔ اٹھاواں۔ اٹھاؤ 2. سہنے کے لائق سُبَک ۔ ہَلکا ۔ سَفری ۔ نَقَل پَذِير ۔ مَنقُول ۔ اُٹھاو ۔ اُٹھاواں ۔ اِنتَقال پَذِير چِيز ۔ جَيسے کُرسی ۔ ميز ۔ |
12. | Portables | adj. 1. اٹھا لے جانے کے قابل۔ سبک۔ ہلکا۔ سفری۔ نقل پذیر۔ اٹھاواں۔ اٹھاؤ 2. سہنے کے لائق سُبَک ۔ ہَلکا ۔ سَفری ۔ نَقَل پَذِير ۔ مَنقُول ۔ اُٹھاو ۔ اُٹھاواں ۔ اِنتَقال پَذِير چِيز ۔ جَيسے کُرسی ۔ ميز ۔ |
13. | Portably | Adverb اِنتَقال پَذِيری سے ۔ |
14. | Portacaval | Latin ادنیٰ ویناکَیوا اور پورٹَل وَرید سے مُتَعلِق |
15. | Portage | n. 1. لےجانا۔ ڈھونا 2. باربرداری کا کرایہ۔ ڈھوائی۔ مزدوری۔ اٹھائی 3. بوجھ۔ اسباب محمولہ 4. ملاح کی مزدوری۔ ملاحی 5. مال لے جانے کی جگہ۔ مقام نقل Noun بار بَرداری کا کرايَہ ۔ ڈھوائی ۔ مَزدُوری ۔ مَلاحی ۔ لے جانے کا عمَل ۔ |
16. | Portaged | n. 1. لےجانا۔ ڈھونا 2. باربرداری کا کرایہ۔ ڈھوائی۔ مزدوری۔ اٹھائی 3. بوجھ۔ اسباب محمولہ 4. ملاح کی مزدوری۔ ملاحی 5. مال لے جانے کی جگہ۔ مقام نقل Noun بار بَرداری کا کرايَہ ۔ ڈھوائی ۔ مَزدُوری ۔ مَلاحی ۔ لے جانے کا عمَل ۔ |
17. | Portages | n. 1. لےجانا۔ ڈھونا 2. باربرداری کا کرایہ۔ ڈھوائی۔ مزدوری۔ اٹھائی 3. بوجھ۔ اسباب محمولہ 4. ملاح کی مزدوری۔ ملاحی 5. مال لے جانے کی جگہ۔ مقام نقل Noun بار بَرداری کا کرايَہ ۔ ڈھوائی ۔ مَزدُوری ۔ مَلاحی ۔ لے جانے کا عمَل ۔ |
18. | Portaging | n. 1. لےجانا۔ ڈھونا 2. باربرداری کا کرایہ۔ ڈھوائی۔ مزدوری۔ اٹھائی 3. بوجھ۔ اسباب محمولہ 4. ملاح کی مزدوری۔ ملاحی 5. مال لے جانے کی جگہ۔ مقام نقل Noun بار بَرداری کا کرايَہ ۔ ڈھوائی ۔ مَزدُوری ۔ مَلاحی ۔ لے جانے کا عمَل ۔ |
19. | Portahepatitis | Greek, Latin باب الکَبد ۔ جِگَر کے عرضی فِشَر کے گِرد سوزِش |
20. | Portal | n. 1. آستانہ۔ دروازہ۔ چوکھٹ۔ باب۔ پھاٹک 2. اندر باہر کے دروازوں میں سے چھوٹا در۔ محراب۔ برونتھا Adjective وَرِيد جِگری کا ۔ جِگر کے بَڑے شَگاف کے مُتعَلِق ۔ ناف جِگر کی سَياہ رَگ ۔ Noun آستانَہ ۔ چوکھَٹ ۔ باب ۔ پھاٹک ۔ دَروازہ ۔ گُزَرگاہ ۔ |
21. | Portal vein | Noun ايک بَڑی رَگ ۔ جو خُون کو معدے ۔ آنت ۔ لَبلَبے اور طَحال سے جِگر تک لے جاتی ہے ۔ |
22. | Portal-to-portal pay | Noun چوکھَٹ تا چوکھَٹ تَنخَواہ ۔ ايک مَزدُور کی کام شُروع کرنے سے آخری دِن تک کی تَنخَواہ ۔ |
23. | Portals | n. 1. آستانہ۔ دروازہ۔ چوکھٹ۔ باب۔ پھاٹک 2. اندر باہر کے دروازوں میں سے چھوٹا در۔ محراب۔ برونتھا Adjective وَرِيد جِگری کا ۔ جِگر کے بَڑے شَگاف کے مُتعَلِق ۔ ناف جِگر کی سَياہ رَگ ۔ Noun آستانَہ ۔ چوکھَٹ ۔ باب ۔ پھاٹک ۔ دَروازہ ۔ گُزَرگاہ ۔ |
24. | Portamento | Noun بَغير کِسی وَقفے کے ايک سُر سے دُوسرے سُر تک رَوانی ۔ |
25. | Portative | Noun, Adjective قابِلِ اِنتَقال ۔ آسانی کے ساتھ ليجايا گيا ۔ لے جانے کی طاقَت ۔ وَظِيفَہ رَکھنے والا ۔ |
port found in 90 words & 4 pages. 1 2 3 4 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.