English to Urdu Translation
| ae found in 122 words & 5 pages. 1 2 3 4 5 Next | ||
| 1. | Ae | Noun اسسٹنٹ انجينئر ۔ |
| 2. | Aea | Noun اٹامِک انَرجی اتھارٹی ۔ |
| 3. | Aecetophenetidin | L. Quod Vide فِناسٹین ۔ |
| 4. | Aecrophobia | اُنچائی کا خوف ۔ بُلَندی پر کھَڑے ہو کر نیچے دیکھنے پر خوف کی حالَت |
| 5. | Aedes | ایڈیز ۔ مَچھر کی ایک جِنس ۔ ایڈیرا جَپٹی سے پیلا یا زَرد بُخار ہوتا ہے ۔ خُوشی یا مُسَرَّت کا مَجمُوعہ Noun ايڈيز ، ايک مَچھَر جِس سے زَرد بُخار ہو جاتا ہے ۔ |
| 6. | Aedile | Noun قَديم رُوما کا مُجَسٹريٹ ، |
| 7. | Aedileship | Noun مَذکُورَہ بالا اِختِيارات کا عُہدَہ ۔ |
| 8. | Aegean | Adjective آڑی تَہذيب ۔ ايجيَن سے مُتَعلِق ۔ |
| 9. | Aegis | n. سرپرستی ۔ پناہ ۔ زیر قیادت Noun (يُونانی اساطير) زَبُوس کی ڈھال ۔ سينَہ پوش ۔ زِرَہ بَکتَر کا حِصَّہ ۔ پََناہ ۔ |
| 10. | Aegises | n. سرپرستی ۔ پناہ ۔ زیر قیادت Noun (يُونانی اساطير) زَبُوس کی ڈھال ۔ سينَہ پوش ۔ زِرَہ بَکتَر کا حِصَّہ ۔ پََناہ ۔ |
| 11. | Aeneolithic | Adjective بَرتِج حِجری ۔ کانسی دھات سے پہلے کا زَمانَہ ۔ |
| 12. | Aeolian | Adjective ہُواوں کے يُونانی ديوتا ايولِس سے مُتَعلِق ۔ |
| 13. | Aeolian harp | Noun بادِ تَرَنگ ۔ عُودِ ہَوائی ۔ |
| 14. | Aeolotropic | Adjective ايسے اجسام جو مُختَلِف سِمتوں ميں غَير مَساوی لَچَک رَکھتے ہيں ۔ |
| 15. | Aeon | Noun غَير مُتَعيُن طَوالَتِ زَمانی کا دَور ۔ ازَل ۔ ابَد ۔ ايک عہَد ۔ جُگ ۔ |
| 16. | Aeonian | Adjective ازلی ۔ ابدی ۔ غَير فانی ۔ دائمی ۔ |
| 17. | Aer | Noun سابقہ بمعنی ہوا مثلاً کِسی چیز میں ہوا ۔ |
| 18. | Aerate | v. a. ہوا بھرنا ۔ ہوا سے بھرنا ۔ گیس بھرنا Verb ہَوا/ گيس بھَرنا ۔ کِسی چيز کو ہَوائی اثرات کے حَوالے کَرنا ۔ |
| 19. | Aerated | adj. ہوا سے بھرا ہوا v. a. ہوا بھرنا ۔ ہوا سے بھرنا ۔ گیس بھرنا Verb ہَوا/ گيس بھَرنا ۔ کِسی چيز کو ہَوائی اثرات کے حَوالے کَرنا ۔ |
| 20. | Aerates | v. a. ہوا بھرنا ۔ ہوا سے بھرنا ۔ گیس بھرنا Verb ہَوا/ گيس بھَرنا ۔ کِسی چيز کو ہَوائی اثرات کے حَوالے کَرنا ۔ |
| 21. | Aerating | v. a. ہوا بھرنا ۔ ہوا سے بھرنا ۔ گیس بھرنا Verb ہَوا/ گيس بھَرنا ۔ کِسی چيز کو ہَوائی اثرات کے حَوالے کَرنا ۔ |
| 22. | Aeration | Noun ہَوا بھَرائی ۔ ہَوا آميزی ۔ |
| 23. | Aerator | Noun دھُونکنی ۔ پھُونکنی ۔ سوڈا تَيار کَرنے کے آلات ۔ |
| 24. | Aerial | adj. آکاشی ۔ ہوائی ۔ فضائی ۔ خیالی ۔ تصوری ۔ موہوم Noun ہوائی ایئریل مکان کی چھت پر لگانا تاکہ ریڈیو اچھی طرح سُنا جا سکے ۔ Adjective ہَوا باش ۔ ہَوا ميں يا ہَوا سے پيدا کَردا ۔ خَيالی ۔ عارضی ۔ انٹينا ۔ |
| 25. | Aerial bomb | Noun (عَسکَری) ہَوائی بَم ۔ |
| ae found in 122 words & 5 pages. 1 2 3 4 5 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.